کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیشِ نظر مسجد الحرام میں داخلے کے لیے راستے مختص کردیے گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق عمرہ معتمرین کے لیے 34 راستے مختص کیے گئے ہیں اور ہر راستے…
Year: 2022
اداکارہ حبابخاری اور اداکار آریز احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر حبا بخاری اور آریز احمد کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں جس میں دونوں کو نکاح کے روز خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا…
ایران: امریکی حملے میں جاں بحق ہونے والے القدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے مجسمے کو نذر آتش کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ برس بغداد میں امریکی حملے میں جاں بحق ہونے والے ایران کی القدس…
لاہور: تحریک انصاف کے منحرف رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ن لیگ سے دوستیاں پرانی ہیں اور ایسے ہی چلیں گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں مختلف سیاسی…
لاہور: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو اپنے قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدوار فائنل کر لینے چاہیئں، حکومت جارہی ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کی اندرونی…
میلبورن: پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق کی اے ٹی پی میلبورن ٹورنامنٹ میں فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ اعصام الحق ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل مرحلے تک رسائی پانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ پاکستانی ٹینس اسٹار نے کوارٹر فائنل میں قازقستان کے…
گلیات: ترجمان جی ڈی اے نے نتھیاگلی میں ہوٹل کا ٹھیکہ وزیراعظم کے ساتھی کو دینے کی تردید کردی۔ ترجمان جی ڈی اے احسن حمید نے فائیو اسٹار ہوٹل کی تعمیر کی خبر پر ردعمل میں کہا کہ گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی قانون…
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں موسم میں اچانک شدید خرابی کے باعث درجن بھر پروازوں کو متبادل ائیرپورٹ پر موڑ دیا گیا۔ ابو ظہبی سے لاہور پہنچنے والی ائیر بلیو کی پرواز پی کے 431 کافی دیر سے فضا میں…
کرپٹو کرنسی کی آڑ میں پاکستانی شہریوں سے 18 ارب سے زائد روپے کے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستانیوں سے اربوں روپے کا فراڈ آن لائن ایپلی کیشنز کے ذریعے کیا گیا اور یہ آن لائن ایپلی کیشنز کرپٹو…
پھول نگر کے نواحی گاؤں میں بھائی نے بہن کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے 10 ہزار روپے چوری کرنے پر بہن کو قتل کیا اور فرار ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم…
