Year: 2022

امریکہ میں نئے ویرئینٹ اومیکرون سے متاثرہ افراد کی تعداد دس لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ جونز ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق پیر کے روز امریکہ میں 1080211 افراد میں اومیکرون کی تصدیق ہوئی جو پوری دنیا سے زیادہ ہے۔…

صوبہ پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کورونا میں مبتلا ہوگئیں۔ ترجمان کے مطابق کورونا کی تشخیص کے بعد ڈاکٹر یاسمین راشد نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ یاسمین راشد آج ڈینگی سے…

وزیراعظم  عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی آنے والی نسلوں کیلئے گلوبل وارمنگ کو روکنے کی ضرورت ہے۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی اور عالمی بینک میں معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  وزیراعظم نے کہا کہ…

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے اعلان کیا ہے کہ ڈیڑھ کروڑ افراد کا ڈیٹا مل چکا ہے اور اسی ماہ لوگوں کو نوٹسز بھیجنا شروع کردیں گے۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے سال 2019کی پارلیمنٹرینز ٹیکس ڈائریکٹری کا افتتاح…

پانچ عالمی جوہری طاقتیں جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ روکنے کیلئے متحدہو گئیں، ایٹمی جنگ شروع نہ کرنے کے معاہدے پر اتفاق کر لیا۔ پی فائیو گروپ میں شامل امریکا، روس، برطانیہ، چین اور فرانس نے اتفاق کیا ہے کہ جوہری…