Year: 2022

آسٹریلیا : (ویب ڈیسک) آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے آسٹریلیا ٹیم کی بھرپور مصروفیات کے باعث لاکھوں ڈالرز کا معاہدہ چھوڑ دیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں پیٹ کمنز نے اگلے برس آئی پی ایل نہ کھیلنے سے متعلق اعلان…

پشاور: (ویب ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفند یارولی خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے تسلیم کرلیا ہے کہ امریکی سازش کا نعرہ دراصل عوام کو گمراہ کرنے کی سازش تھی۔ بیرونی سازش کے حوالے سے عمران…

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان اسمبلی نے قومی شناختی کارڈ کے اجرا میں ڈی این اے کو لازمی قراردینے سے متعلق قرارداد منظور کرلی۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس قائم مقام اسپیکر سرداربابرموسیٰ خیل کی زیرصدارت 2 گھنٹے کی تاخیر سے منعقد…

کراچی: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا استعمال ترقی کی طرف بہت…

لاہور: (ویب ڈیسک) گوگل نے ڈیٹا رازداری کیس میں 39کروڑ ڈالرز سے زائد ادائیگی پر رضا مندی ظاہر کر دی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تصفیے کی رقم 40 امریکی ریاستوں کو ادا کی جائے گی جبکہ گوگل ٹریکنگ سے…

لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے دونوں بیٹے قاسم اور سلیمان زمان پارک سے واپس لندن روانہ ہوگئے۔ اپنے والد عمران خان کی عیادت کیلئے پاکستان آئے قاسم اور سلمان زمان پارک سے واپس لندن روانہ…

لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر حملے کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی نے کام کرنے سے انکار کر دیا، جے آئی ٹی ارکان کو تاحال باضابطہ طور پر آگاہ نہیں کیا گیا۔ محکمہ…