Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسرائیل کے لبنان پر حملے؛ امریکا اور ایران کے درمیان آج امن معاہدہ طے پانے کا امکان
    • نئی غیر قانونی بستیوں کے خلاف احتجاج؛ اسرائیلی فورسز کی فلسطینیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ
    • سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان کیوں؟
    • اسکاٹ لینڈ نے ہیٹی کو 1-0 سے شکست دےدی
    • ویزا نہ مل سکا؛ تھامس پارٹی گھانا کا پہلا ورلڈ کپ میچ نہیں کھیل سکیں گے
    • نیتن یاہو سراسر ناکام ہیں،” اسرائیلی اپوزیشن لیڈر لاپڈ کی کڑی تنقید
    • دہلی، ہوٹل میں 3 گیس سلنڈر دھماکے
    •  ٹرین کی تاخیر پر مشتعل طلبہ کا ہنگامہ، پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی
    • تربیتی پرواز کے دوران امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
    • ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل
    • فیفا ورلڈ کپ، برازیل شکست سے بال بال بچ گیا، مراکش سے میچ ایک ایک گول سے برابر
    • فیفا ورلڈ کپ: سوئٹزر لینڈ اور قطر کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر
    • ٹرمپ کے مطابق ایران معاہدہ اتوار کو طے پانے کا امکان
    • کینسر کی مریضہ سے 27 کروڑ کا فراڈ، ن لیگی ایم پی اے ثاقب چڈھر کے خلاف 3 مقدمات درج
    • جنوبی کوریا میں احتجاج نویں روز بھی جاری، دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ
    • پہلے ونڈے میں ہندوستان نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دےدی
    • روہت شرماونڈے انٹرنیشنل کھیلنے والے معمر ترین کھلاڑی بن گئے
    • کینیڈا، بوسنیا میچ ،ہنگامہ آرائی،دو افراد گرفتار
    • ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ بیلجئیم نے پاکستان کو 1-7 سے ہرا دیا
    • فیفا ورلڈ کپ، 48 ٹیمیں ایک خواب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بابراعظم کی رضوان کو بیٹ سے مارنے کی کوشش، ویڈیو وائرل

    By Khabrain Newsنومبر 26, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سابق کپتان بابراعظم کی وکٹ کیپر محمد رضوان کی مراحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے لگی۔

    دورہ آسٹریلیا کیلئے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں 4 روزہ شیڈول پریکٹس میچ میں سابق کپتان بابراعظم کو اوور کے اختتام پر محمد رضوان نے وکٹ کے پیچھے سے آؤٹ کرنے کی کوشش کی اور اپیل کرتے نظر آئے، جس پر بابر نے انہیں کچھ دیر دیکھا بعدازاں انکے پیچھے بیٹ لیکر بھاگے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

    دوسری جانب پریکٹس میچ کے دوران کپتان شان مسعود 101 اور بابراعظم 71 رنز بناکر ریٹائرڈ ہوگئے تھے جبکہ سرفراز احمد 19 اور سعود شکیل 44 رنز بناکر بیٹنگ کررہے تھے۔

    صائم ایوب 35 رنز بناکر آؤٹ ہوئے تھے جبکہ 63 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 298 رنز بنالیے ہیں۔ خرم شہزاد اور عامر جمال نے ایک ایک وکٹ حاصل کی تھی۔

    واضح رہے کہ دورہ آسٹریلیا کی قومی ٹیم کا 4 روزہ پریکٹس راولپنڈی میں کھیلا جارہا ہے۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    اسکاٹ لینڈ نے ہیٹی کو 1-0 سے شکست دےدی

    ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل

    فیفا ورلڈ کپ، برازیل شکست سے بال بال بچ گیا، مراکش سے میچ ایک ایک گول سے برابر

    تازہ ترین

    سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان کیوں؟

    اسکاٹ لینڈ نے ہیٹی کو 1-0 سے شکست دےدی

    دہلی، ہوٹل میں 3 گیس سلنڈر دھماکے

     ٹرین کی تاخیر پر مشتعل طلبہ کا ہنگامہ، پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    تربیتی پرواز کے دوران امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.