Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مزراوی: ورلڈ کپ کے بعد قرآن حفظ کر کے امام بننا چاہتا ہوں
    • ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد ایرانی ٹیم نے مذاکراتی مقام چھوڑ دیا
    • برطانوی وزیراعظم امیگریشن اور توانائی پالیسیوں میں ناکام، مستعفی ہو جائیں گے: ٹرمپ
    • ڈیموکریٹس کی اکثریت پر ٹرمپ کو اقدار کی جنگ کی وارننگ
    • سوئٹزرلینڈ میں امریکہ ایران مذاکرات شروع، لبنان بحران سرفہرست
    • شاہی مالیاتی رازداری کا خاتمہ، کنگ چارلس نے ذاتی ٹیکس گوشوارے جاری کر دیے
    • برطانوی صحافی اور ٹی وی میزبان جیریمی کلارکسن کینسر سے صحت یاب
    • جنگ بندی مذاکرات سے قبل لبنان میں اسرائیلی حملوں میں درجنوں افراد شہید
    • بریکنگ بیڈ‘ کے اداکار جیانکارلو ایسپوزیٹو نے سعودی عرب میں اسلام قبول کر لیا
    • آج 21 جون، سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی
    • برطانوی وزیراعظم اسٹارمر کے پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
    • ڈیجیڈ اسپینس انگلینڈ کی تاریخ کے پہلے مسلمان ورلڈ کپ کھلاڑی بن گئے
    • امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ
    • موٹروے پولیس نے تمام گاڑیوں کے لیے پرانی رفتار کی حد بحال کر دی
    • بھارتی اداکارہ سرگن مہتا نے پاکستانی ڈراموں کی تعریف کی اور اپنے پسندیدہ اداکاروں کی فہرست شیئر کی
    • برطانیہ نے پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل کا ویزا مسترد کر دیا۔
    • غیر قانونی سم اجرا پر پی ٹی اے نے زونگ اور ٹیلی نار پر 11.6 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا
    • بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی
    • یونان میں کریٹ کے جنوب مغرب میں 5.8 شدت کا زلزلہ
    • کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    یونائیٹڈ کے کپتان نے عماد کی شمولیت کے حوالے سے اہم انکشاف کردیا

    By Khabrain Newsفروری 16, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد یونائیٹڈ میں عماد وسیم کی شمولیت نے کپتان شاداب خان کا حوصلہ بڑھا دیا۔

    پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو انٹرویو میں شاداب خان نے کہا کہ عماد وسیم کی موجودگی میں ہمارا اسپن بولنگ کمبی نیشن اچھا بن جائے گا، بیٹنگ بھی مضبوط ہوگی، رومان رئیس امریکا سمیت مختلف ممالک میں کرکٹ کھیل رہے ہیں،ان کا تجربہ اور مہارت ہمارے لیے کار آمد ثابت ہوسکتی ہے۔

    آل راؤنڈر نے کہا کہ غیر ملکی کرکٹرز سے امیدیں ضرور ہوتی ہیں مگر جب تک ملکی کھلاڑی اچھا پرفارم نہ کریں ٹیم جدوجہد کرے گی،الیکس ہیلز، کولن منرو، جارڈن کاکس کی موجودگی میں ہماری بیٹنگ مضبوط ہے، ٹائمل ملز، اوبیڈ میکوئے اور میتھیو فورڈ بولنگ میں ہمارا کمبی نیشن بہتر بناتے ہیں۔

    انھوں نے کہا کہ اعظم خان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیلیے تسلسل کے ساتھ پرفارم کیا،بعض اوقات لوگ اسکورز دیکھتے ہیں مگر کسی کا بیٹنگ آرڈر ایسا ہو کہ اسے کم گیندیں ملیں تو وہ اسی لحاظ سے کھیلے گا،اس اننگز کی ٹیم کیلیے افادیت دیکھنا پڑتی ہے، اس طرح کی اعظم نے کئی اننگز کھیلی ہیں، مجھے یقین ہے کہ وہ پرفارم کرتے رہیں گے۔

    شاداب نے کہا کہ میں جب کبھی آؤٹ آف فارم ہوا تو ایچ بی ایل پی ایس ایل میں اچھی کارکردگی کی بدولت کم بیک کیا،انجری کے بعد بولر کو صفر سے آغاز کرنا پڑتا ہے،اپنی صلاحیتیں منوانا پڑتی ہیں،یہی میری کوشش ہوگی، میں صحتیاب ہونے کے بعد سے اسی ایونٹ کا سوچ رہا تھا۔

    اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان نے کہاکہ 2018میں ٹائٹل کے بعد کافی وقفہ آگیا،ہم قریب پہنچتے رہے مگر فنش نہیں کرپائے،گذشتہ 2 سال میں جو کمی رہ گئی تھی وہ کاغذ پر تو پوری کرلی۔ امید ہے کہ میدان میں بھی کارکردگی نظر آئے گی،لیگ مرحلے میں ہمارا کھیل اچھا رہا مگر چیمپئن نہیں بن پائے، پریشر میچز کے نتائج سے یہی لگتا ہے کہ پرفارم نہیں کرپائے،ہم نے اپنی خامیوں پر قابو پانے کی کوشش کی، اب اسکواڈ متوازن ہوگیا ہے۔

    گزشتہ برس ایلمنیٹر میں پشاوزلمی سے شکست کے بارے میں انھوں نے کہا کہ میچ میں ہمارا غلبہ تھا مگر آخری5یا 6اوورز میں ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بابر اعظم کرکٹ ایکوئپمنت استمال کرنے والے ایشیا کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

      ترکی ٹیم دوسرا میچ بھی ہار گئ فیفا ورلڈ کپ سے باہر

      پاکستان ہاکی ٹیم کی مسلسل 11ویں شکست، بیلجیم نے 6-0 سے ہرادیا

      تازہ ترین

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.