تازہ تر ین

اگنی پتھ میں ہرتیک کی بہن کا کردار ادا کرنیوالی لڑکی اب کیسی دِکھتی ہے؟

لاہور: (ویب ڈیسک) اگنی پتھ میں ہرتیک روشن، سنجے دت پرینکا چوپڑا اور رشی کپور کے کرداروں کی اداکاری کے علاوہ بھی ایک کردار کو بہت پسند کیا گیا، جو شکشا چوہان کا تھا۔ فلم میں وجے دیناناتھ چوہان کی بہن کا کردار نبھانے کیلئے کنیکا تیواری کو چنا جنہوں نے اپنے کردار کو ادا کرنے کیلئے جاندار اداکاری کی۔ انہوں نے جب اس فلم میں اداکاری کی تب وہ سکول کی طالبہ تھیں۔کنیکا نے اگنی پتھ میں اداکاری کے ساتھ ساتھ 2014ءمیں تیلگو فلم بوائے میٹ گرل میں بھی اداکاری کی۔ انہوں نے 2015 میں ایک کندننا فلم میں بھی اداکاری کی۔ اس کے علاوہ انہوں نے مرڈر 2 میں بھی اداکاری کی۔ کنیکا نے بھارتی میڈیا کو انٹریو میں کہا کہ ان کے والدین کا خواب تھا کہ وہ اداکاری کے شعبے میں آئیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain