اسلام آباد (ویب ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ اپنے کہے پر قائم ہوں کہ نوازشریف جیل جائیں گے۔سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے مزید کہا کہ انتخابات میں تاخیر ہوسکتی ہے،اس الیکشن کو کسی حادثے کا ڈر ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن تاخیر سے نومبرتک بھی ہوسکتے ہیںلیکن چیف جسٹس ثاقب نثار کے دور میں ہی ہوں گے۔شیخ رشید نے یہ بھی کہا کہ جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر فائرنگ احتساب عدالت کو ڈرانے کی کوشش ہے۔سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہا کہ منی لانڈرنگ میں ملوث نہیں، پھر بھی میرے خلاف فیصلہ ا?یا تو چیخیں نہیں ماروں گا۔
بریکنگ نیوز
- ’ڈیڈی‘ کیس: برطانیہ کی پاکستان کو ویزا پابندیوں کی دھمکی
- عائزہ خان کا 90s کِڈز کے لیے پیغام ہم نے ChatGPT کے بغیر ڈگریاں مکمل کیں
- ناروے نے فیفا ورلڈ کپ کی آمدنی غزہ کے انسانی امدادی کاموں کے لیے عطیہ کر دی
- اسپین کے ابھرتے ہوئے فٹبال اسٹار لامین یا مال کا کہنا ہے :الحمد للہ، میں مسلمان ہوں“
- یورپی یونین نے قطر کو بھی فضائی حفاظتی انتباہی فہرست میں شامل کر دیا
- امریکا نے ایرانی بندرگاہوں کا بحری محاصرہ دوبارہ شروع کر دیا
- امریکہ-ایران تنازع بڑھ گیا، تیل کی قیمت 90 ڈالر کے قریب پہنچ گئی
- پاکستان میں سونا سستا، قیمت 4.2 لاکھ روپے کی سطح پر آ گئی
- لاہور کے سوزو واٹر پارک میں 9 سالہ بچی جاں بحق
- مارکیٹ میں خوف و ہراس، پی ایس ایکس کو کئی ماہ کی شدید ترین مندی کا سامنا
- تحقیق میں انکشاف: ویڈیو گیمز کھیلنا دماغی صحت کو بہتر بنا سکتا ہے
- روپے پر دباؤ برقرار، پاؤنڈ 360 اور یورو 315 روپے تک پہنچ گی
- صنعا ایئرپورٹ پر حملے کے بعد حوثیوں کا سعودی عرب پر میزائل حملہ
- ایف بی آئی چیف کاش پٹیل کی محسن نقوی سے ملاقات، پاک -امریکہ تعاون کو اہم قرار دیا
- ایشین جوجِتسو چیمپئن شپ پاکستان کی شاندار کارکردگی ،2 گولڈ اور 2 سلور میڈلز حاصل کر لیے
- ایرانی میزائل حملوں میں امارات کے دو تیل بردارجہاز متاثر، ایک بھارتی جاں بحق
- فرانس نے شدید گرمی کی لہر کے باعث جوہری ری ایکٹرز بند کر دیے
- فیلڈ مارشل عاصم منیر کو انقرہ میں ترکی کا اعلیٰ ترین سروس اعزاز سے نوازا گیا
- 21 سال بعد 2005 زلزلے میں لاپتہ بچے کی لاش برآمد
- کیلیان ایمباپے کا نیا ریکارڈ، 20 ورلڈ کپ گولز تک تیز ترین رسائی
