Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عبداللہ فضل ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے باہر
    • ٹرمپ: ایران سے مذاکرات جاری، ایٹمی ہتھیار کی اجازت نہیں
    • ٹانک میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 12 دہشتگرد ہلاک، 15 اہلکار شہید: آئی ایس پی آر
    • ایران کا کہنا ہے کہ حالیہ امریکی حملوں میں 55 افراد جاں بحق ہوئے ہیں
    • بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے استعفیٰ دے دیا
    • مون سون کے بڑھتے خطرات کے درمیان پاکستان کے ڈیم 58 فیصد بھر گئے۔
    • امریکہ نے پاکستانی درآمدات پر 10 فیصد ٹیرف عائد کر دیا
    • شاہراہِ بلتستان پر سیلاب سے متاثرہ پل کی بحالی کا کام جاری
    • برطانیہ ایران کی دھمکیوں کے پیشِ نظر اپنے دفاع کے لیے تیار
    • ڈاکٹر نبیحہ کا دعویٰ: حارث کھوکھر روزانہ ازدواجی تعلق نبھانے کے قابل نہیں تھے
    • نابلس کے قریب اسرائیلی آبادکاروں کے حملے میں چار فلسطینی جاں بحق
    • ایران کے خلاف جارحیت کی حمایت کے نتائج بھگتنا ہوں گے: عباس عراقچی
    • کویت میں مظاہرین کا امریکی فوجی اڈوں کے انخلا کا مطالبہ
    • ایران کا دعویٰ: بحرین اور اردن میں امریکی اڈوں پر ڈرون حملے
    • پنجاب نے مقامی اور عالمی کرکٹ ستاروں کے ساتھ چیمپئنز کرکٹ لیگ کا آغاز
    • روپے کی قدر میں مزید کمی,ڈالر 277، کینیڈین ڈالر 200 کے قریب
    • امریکا نے چینی اے آئی کمپنیوں پر مبینہ ماڈل ڈسٹلیشن کے الزام میں پابندیوں کی دھمکی دے دی
    • * بحیرۂ احمر کشیدگی، تیل 100 ڈالر سے اوپر
    • درفشاں سلیم نے بھارت کے طلبہ سے اظہارِ یکجہتی کیا۔
    • وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات کا اسکولوں میں انگریزی اور کیمسٹری پڑھانے کا اعلان۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اسلام آباد بند کرنے کےلئے تحریک انصاف کا پلان ”اے،بی“ تیار

    By Daily Khabrainاکتوبر 22, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    ptijalsa251211-5
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ڈیسک) تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کی طرف سے 2 نومبر کو لاک ڈاو¿ن اسلام آباد کےلئے مختلف پلان تشکیل دیے جا رہے ہیں جن کے مطابق حکومت کی طرف سے پکڑ دھکڑ کی شکل میں سیالکوٹ ،گجرانوالہ یا کسی اور شہر سے جانے کے ہنگامی طور پرانتظامات کیے جائیں گے پی ٹی آئی نے پلان اے اور بی تیار کر لیے ہیں اور امکان یہی ہے کہ 2نومبر کو قذافی سٹیڈیم لاہور سے مرکزی جلوس اسلام آباد کا رخ کرے گا پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا کہ وزراءکو عمران فوبیا ہو چکا ہے جو سرکاری سرگرمیاں چھوڑ کر ہر 2گھنٹے بعد پی ٹی آئی کے خلاف پریس کانفرنس کرنے بیٹھ جاتے ہیں عبدالعلیم خان نے کہا کہ حکمران خاطر جمع رکھیں عوام اب رکنے والے نہیں اور 2نومبر حکمرانوں کا یوم حساب بن کر رہے گا عبدالعلیم خان نے کہا کہ انشاءاللہ اسلام آباد کو لاک ڈاو¿ن کرنے میں سنٹرل پنجاب کے اضلاع سب سے آگے ہوں گے اور حکمرانوں کو تلاشی یا رخصتی پر مجبور کر کے دم لیں گے عبدالعلیم خان نے کہا کہ وزیر اعظم ساڑھے3برسوں تک وزارت عظمیٰ” انجوئے "کرنے کے بعد اب مگر مچھ کے آنسو بہانے سے باز رہیں اور عوام کو اپنی نا اہلی اور ناکامی کی اصل وجوہات سے آگاہ کریں انہوں نے کہاکہ 1985سے برسر اقتدار خاندان ٹسوے بہا کر مظلوم نہیں بن سکتا عوام ان کی اصلیت سے بخوبی آگاہ ہو چکے ہیں ۔ پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے مختلف اضلاع پارٹی رہنماو¿ں کے مشاورتی اجلاس سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین کی زیر صدارت منعقد ہوئے جہاں عبدالعلیم خان نے2نومبر کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے طالب علموں نے گلریز اقبال کی سربراہی میں صدر سنٹرل پنجاب عبدالعلیم خان سے ملاقات میں یقین دلایا کہ 2نومبر کو نوجوانوں کا ہرآول دستہ سب سے آگے ہو گا اور ماضی کی طرح عمران خان کی کال پر لبیک کہیں گے ایم پی اے شعیب صدیقی بھی اس موقع پر موجود تھے عمران ٹائیگر فورس کی صدر ثانیہ کامران اور سید راشد ریاض نے بھی عبدالعلیم خان سے اجلاس منعقد کیا اور 2نومبر کی حکمت عملی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا سنٹرل پنجاب کے اضلاع قصور ،ننکانہ صاحب ،شیخوپورہ اور سیالکوٹ سے بھی تحریک انصاف کے رہنماو¿ں اور سابق امیدواران قومی و صوبائی اسمبلی نے اپنے ساتھیوں سمیت چئیرمین سیکرٹریٹ لاہور میں صدر سنٹرل پنجاب سے ملاقات کی اور انہیں اپنی بھرپور شرکت کا یقین دلایا ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ٹانک میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 12 دہشتگرد ہلاک، 15 اہلکار شہید: آئی ایس پی آر

      مون سون کے بڑھتے خطرات کے درمیان پاکستان کے ڈیم 58 فیصد بھر گئے۔

      امریکہ نے پاکستانی درآمدات پر 10 فیصد ٹیرف عائد کر دیا

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.