Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کرسٹیانو رونالڈو نے وینزویلا کے زلزلہ متاثرہ شخص کو میچ دیکھنے کی دعوت دے دی
    • سکیورٹی خدشات پر مجتبیٰ خامنہ ای کو والد کے جنازے میں شرکت سے روک دیا گیا
    • لیونل میسی دو ورلڈ کپ میں 7 گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گیٗے
    • روبوٹ فٹبال ورلڈ کپ جنوبی کوریا میں شروع
    • پولش کوہ پیما نے نانگا پربت بغیر آکسیجن سر کر کے اسکیئنگ میں تاریخ رقم کر دی
    • جرمنی نے جولین ناگلسمن کو برطرف کر دیا، جرگن کلپ کا اگلا کوچ بننے کا ممکنہ امکان
    • بابر اعظم کی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی میں ممکنہ واپسی
    • پیٹرول 1.97 روپے سستا ہو کر 297.53 روپے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت برقرار
    • ایران میں مرحوم سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی رسمی تقریبات کا آغاز
    • حوثی گروپ کی ایران فلائٹ کشیدگی پر سعودی ایئرپورٹس اور اہم انفراسٹرکچر کو دھمکی
    • پنجاب میں نہروں سے پلاسٹک کچرا صاف کرنے والی پاکستان کی پہلی اسکیمنگ بوٹ کا آغاز
    • زیادہ مانگ کے باعث سونی نے ڈسک ڈرائیو کی خریداری ایک فی آرڈر تک محدود کر دی۔
    • وزیراعظم پاکستان،فیلڈ مارشل عاصم منیر، بلاول بھٹو کی ایت اللہ خامنہ ای کے نمازہ جنازہ میں شرکت
    • طوفان مایساک چین کے ہینان سے ٹکرا گیا، سفری خدمات معطل
    • ہماری خوشی کی دعا کریں” — عامر خان نے تیسری شادی اور تاریخ کا اعلان کر دیا
    • کرسٹیانو رونالڈو 2026 ورلڈ کپ کے بعد ریٹائر ہو سکتے ہیں، بہن کا دعویٰ
    • حکومت نے ایم ایل ون ریلوے منصوبہ سی پیک سے خارج کر دیا
    • حکومت نے پاسپورٹ ہوم ڈلیوری سروس شروع کر دی
    • برطانیہ نے اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس کا ایوی ایشن سیکیورٹی جائزہ مکمل کر لیا
    • ٹرمپ انتظامیہ: آئی سی سی کو امریکی شہریوں پر کوئی دائرہ اختیار حاصل نہیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکا، پاک۔ بھارت مذاکرات کی حمایت کر ے گا، ایلس ویلز

    By Daily Khabrainستمبر 12, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا کی سینئر سفارتی اہلکار ایلس ویلز کا کہنا ہے کہ امریکا، پاک۔ ھارت تعلقات کی بہتری کے لیے نتیجہ خیز مذاکرات کی حمایت کرے گا۔امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں جنوبی اور وسطی ایشیا بیورو کی سربراہ کا کہنا تھا کہ امریکا نے پاکستان کو 2 واضح پیغامات بھیجے ہیں جن میں سے ایک میں مذاکرات میں تعمیری شرکت اور دوسرے میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا وعدہ پورا کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا پاکستان نے امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو کے ذریعے مذاکرات کا کوئی پیغام ارسال کیا اور کیا ان کی بھارتی وزیر خارجہ سے ملاقات میں یہ معاملہ اٹھایا گیا، تو ایلس ویلز نے اس حوالے سے لاعلمی کا اظہار کیا۔خیال رہے کہ امریکی سیکریٹری اسٹیٹ نے گزشتہ ہفتے پاکستان اور بھارت کا دورہ کیا تھا جس میں پاکستان میں انہوں نے وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی ملاقات کی تھی۔نئی دہلی میں ان کی امریکی ملٹری چیف جنرل جوزف ڈنفرڈ کے ہمراہ بھارتی حکام سے ملاقات ہوئی تھی۔خیال رہے کہ ان دونوں دوروں کا بظاہر آپس میں کوئی تعلق نہیں تھا تام بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں یہ دعویٰ سامنے آیا کہ پاکستانی حکام نے مائیک پومپیو سے بھارت کو مذاکرات کے حوالے سے پیغام ارسال کرنے کی درخواست کی تھی۔تاہم امریکی عہدیدار ایلس ویلز کا ایسے کسی بھی پیغام کی تصدیق یا تردید کیے بغیر کہنا تھا کہ امریکا، پاک۔ بھارت مذاکرات کی حمایت کرے گا جس سے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔ان کا مزید کہنا تھا ہم عمران خان کی وزیر اعظم پاکستان منتخب ہونے کے بعد بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے ہونے والی گفتگو کا بھی خیر مقدم کرتے ہیں۔اس کے ساتھ انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان روابط کے ذرائع کا بھی ذکر کیا، جس میں قومی سلامتی کے مشیروں اور ڈی جی ایم اوز کے درمیان مذاکرات اور عوام کا عوام سے رابطہ شامل ہے۔مائیک پومپیو کے دورہ پاکستان کے حوالے پوچھے گئے سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ سیکریٹری اسٹیٹ کا اسلام آباد کا دورہ پاکستان ان کا نئی حکومت کے آغاز میں ہی سویلین قیادت سے ملاقات کا ایک بہترین موقع تھا۔انہوں نے کہا کہ مائیک پومپیو نے پاکستان کی نئی قیادت کو بتایا کہ امریکا، افغانستان میں استحکام اور سیاسی حل کے لیے کس طرح پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سکیورٹی خدشات پر مجتبیٰ خامنہ ای کو والد کے جنازے میں شرکت سے روک دیا گیا

      ایران میں مرحوم سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی رسمی تقریبات کا آغاز

      حوثی گروپ کی ایران فلائٹ کشیدگی پر سعودی ایئرپورٹس اور اہم انفراسٹرکچر کو دھمکی

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.