Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • طوفان مایساک چین کے ہینان سے ٹکرا گیا، سفری خدمات معطل
    • ہماری خوشی کی دعا کریں” — عامر خان نے تیسری شادی اور تاریخ کا اعلان کر دیا
    • کرسٹیانو رونالڈو 2026 ورلڈ کپ کے بعد ریٹائر ہو سکتے ہیں، بہن کا دعویٰ
    • حکومت نے ایم ایل ون ریلوے منصوبہ سی پیک سے خارج کر دیا
    • حکومت نے پاسپورٹ ہوم ڈلیوری سروس شروع کر دی
    • برطانیہ نے اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس کا ایوی ایشن سیکیورٹی جائزہ مکمل کر لیا
    • ٹرمپ انتظامیہ: آئی سی سی کو امریکی شہریوں پر کوئی دائرہ اختیار حاصل نہیں
    • اسپین کے سینٹی کازورلا نے فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • ٹرمپ: امریکا نے آبنائے ہرمز آپریشنز سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ روکا
    • بلوچستان، ژوب کے قریب مسافر بس کھائی میں گرنے سے 40 افراد جاں بحق
    • اینڈی برنہم کی برطانیہ کی قیادت میں دفاعی منصوبوں کی مکمل فنڈنگ کا وعدہ
    • فرانس میں جون کی گرمی سے 2,025 اموات
    • امام خمینی مصلیٰ میں علی خامنہ ای کی آخری رسومات کا آغاز
    • دمشق میں کیفے دھما کے میں 4 افراد جاں بحق
    • پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ای اسپورٹس نیشنز کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا
    • پاکستان میں پہلی بار نیم ایکٹیو روبوٹک اسپائن سرجری کامیابی سے انجام دے دی گئی
    • پاکستان نے ایران کے ساتھ تجارت بڑھانے کے لیے برآمدی ادائیگیوں کے قواعد میں عارضی نرمی کر دی
    • کراچی میں مون سون سے قبل 584 خطرناک عمارتوں کو خالی کرانے کا فیصلہ
    • برطانوی پاؤنڈ میں روپے کے مقابلے 3.3 روپے اضافہ، امریکی ڈالر اب بھی کمزور
    • برطانیہ میں 1884 کے بعد دوسرا سب سے گرم جون ریکارڈ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دوسری خاتون سے تعلقات کا شک،ترک شخص کے ہاتھوں بیوی قتل

    By Daily Khabrainستمبر 21, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    انقرہ(ویب ڈیسک )ترکی میں ایک عمر رسیدہ شخص نے اپنی عمر رسیدہ بیوی کو اس بات پر قتل کردیا کہ اہلیہ نے ان پر دوسری خاتون سے تعلقات کا شک کیا تھا۔76 سالہ بیوی کو قتل کرنے کے بعد 85 سالہ شوہر نے خودکشی کی ناکام کوشش بھی کی، تاہم اسے فوری طبی امداد دے کر بچالیا گیا۔ترک نشریاتی ادارے نے اپنی رپورٹ میں ایک اور نشریاتی ادارہ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ 85 سالہ بلال نے 76 سالہ اسماءکو محض اس بات پر چھری مارکر قتل کیا کہ وہ ان پر سوشل میڈیا کے ذریعے دوسری خاتون سے تعلقات کا شک کرتی تھیں۔رپورٹ کے مطابق دونوں نے 50 سال قبل شادی کی تھی اور وہ جرمنی میں رہتے تھے، تاہم چھٹیاں گزارنے کے لیے ایک ہفتہ قبل ہی ترکی آئے تھے۔عمر رسیدہ بیوی کو قتل کرنے والے بلال نے پولیس کے سامنے اپنی اہلیہ کو قتل کرنے کا اعتراف کیا اور بتایا کہ انہوں نے بیوی کو شک کرنے پر قتل کیا۔بلال کے مطابق ان کی اہلیہ سمجھتی تھیں کہ انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے کسی اور خاتون سے تعلقات استوار کر رکھے ہیں اور وہ اس حوالے سے ان پر بہت زیادہ شک کرتی تھیں۔بلال نے بتایا کہ اہلیہ نے انہیں دھمکی دی کہ وہ گھر سے نکال جائیں، کیوں کہ اب ان کا ان پر اعتبار نہیں رہا، جس پر انہوں نے غصے میں آکر چھری سے ان پر حملہ کیا۔رپورٹس کے مطابق مقتولہ کو شوہر نے دل پر چھری ماری تھی، جس وجہ سے وہ ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی چل بسی۔بیوی کو قتل کرنے کے بعد اگرچہ شوہر نے بھی خودکشی کی کوشش کی، تاہم اسے بروقت طبی امداد دے کر بچایا گیا۔ترکی میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے، جس میں کسی عمر رسیدہ شخص نے اپنی عمر رسیدہ بیوی کو قتل کیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      طوفان مایساک چین کے ہینان سے ٹکرا گیا، سفری خدمات معطل

      ٹرمپ انتظامیہ: آئی سی سی کو امریکی شہریوں پر کوئی دائرہ اختیار حاصل نہیں

      ٹرمپ: امریکا نے آبنائے ہرمز آپریشنز سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ روکا

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.