Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے ایم ایل ون ریلوے منصوبہ سی پیک سے خارج کر دیا
    • حکومت نے پاسپورٹ ہوم ڈلیوری سروس شروع کر دی
    • برطانیہ نے اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس کا ایوی ایشن سیکیورٹی جائزہ مکمل کر لیا
    • ٹرمپ انتظامیہ: آئی سی سی کو امریکی شہریوں پر کوئی دائرہ اختیار حاصل نہیں
    • اسپین کے سینٹی کازورلا نے فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • ٹرمپ: امریکا نے آبنائے ہرمز آپریشنز سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ روکا
    • بلوچستان، ژوب کے قریب مسافر بس کھائی میں گرنے سے 40 افراد جاں بحق
    • اینڈی برنہم کی برطانیہ کی قیادت میں دفاعی منصوبوں کی مکمل فنڈنگ کا وعدہ
    • فرانس میں جون کی گرمی سے 2,025 اموات
    • امام خمینی مصلیٰ میں علی خامنہ ای کی آخری رسومات کا آغاز
    • دمشق میں کیفے دھما کے میں 4 افراد جاں بحق
    • پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ای اسپورٹس نیشنز کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا
    • پاکستان میں پہلی بار نیم ایکٹیو روبوٹک اسپائن سرجری کامیابی سے انجام دے دی گئی
    • پاکستان نے ایران کے ساتھ تجارت بڑھانے کے لیے برآمدی ادائیگیوں کے قواعد میں عارضی نرمی کر دی
    • کراچی میں مون سون سے قبل 584 خطرناک عمارتوں کو خالی کرانے کا فیصلہ
    • برطانوی پاؤنڈ میں روپے کے مقابلے 3.3 روپے اضافہ، امریکی ڈالر اب بھی کمزور
    • برطانیہ میں 1884 کے بعد دوسرا سب سے گرم جون ریکارڈ
    • پنجاب میں بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں کم از کم 2 افراد جاں بحق اور 9 زخمی
    • سوات کی سیف اللہ جھیل میں افسوسناک حادثہ، کشتی الٹنے سے پانچ سیاح جاں بحق
    • حکومت نے مری ایکسپریس وے میں 70 کلومیٹر توسیع کی منظوری دے دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چین نے امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات منسوخ کردیے

    By Daily Khabrainستمبر 23, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیویارک (ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چین پر نئے ٹیرف عائد کیے جانے کے بعد چین نے امریکا سے آئندہ تجارتی مذاکرات منسوخ کردیے۔ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 200 ارب ڈالر کی چینی برآمدات پر 10 فیصد ٹیرف عائد کیے جانے کے بعد چین نے امریکی ٹیرف کے جواب میں 60 ارب ڈالر کی درآمدات پر 10 فیصد ڈیوٹی عائد کرنے کا ارادہ بھی کیا ہے۔وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق چین نے ملک کے اعلیٰ سطح کے معاشی عہدیدار وائس پریمیئر لیو ہی کو آئندہ ہفتے ایک وفد کے ہمراہ مذاکرات کے لیے واشنگٹن بھیجنا تھا۔مزید پڑھیں : امریکا کا چینی مصنوعات پر مزید 267 ارب ڈالر اس حوالے سے امریکی حکام نے کہا تھا کہ سیکریٹری خزانہ اسٹیون منچن دنیا کی دو بڑی معیشیتوں کے درمیان تناو¿ کو کم کرنے کے لیے ان مذاکرات کا حصہ ہوں گے۔ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹوئٹ کیے جانے کے بعد مذاکرات کی کوششیں دم توڑ گئیں، انہوں نے کہا تھا کہ وائٹ ہاو¿س چین سے تنازع کے حل میں کسی دباو¿ کا شکار نہیں۔امریکی صدر نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا تھا کہ ’ہم چین سے کسی بھی ڈیل کے سلسلے میں دباو¿ کا شکار نہیں بلکہ چین دباو¿ کا شکار ہے۔تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ یہ خبر بین الاقوامی تعلقات میں مزید تناو¿ ظاہر کرتی ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ سے چین کے صدر کی ملاقات رواں سال نومبر میں ارجنٹینا میں ہونے والے اجلاس میں متوقع ہے جس میں دونوں رہنماو¿ں کی شرکت کے امکانات ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 2 سو ارب ڈالر کی چینی درآمدات پر اضافی ٹیکس عائد کیے گئے تھے جن کا اطلاق 24 ستمبر سے ہوگا۔2 سو ارب ڈالر کی درآمدی اشیا پر اضافی ٹیرف عائد کرنے کا ٹرمپ کا اقدام اندازاً نصف چینی برآمدات پر اثر انداز ہوگا۔اس نئے ٹیرف کے اطلاق سے رواں سال کے اختتام پر ان درآمدات کو 10 فیصد ٹیرف کا سامنا ہوگا جو بعد ازاں 25 فیصد تک پہنچ جائے گا۔دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا تھا کہ ’ اگر چین ہمارے کاشتکاروں اور دیگر صنعتوں کے خلاف جوابی اقدامات کرتا ہے تو ہم ٹیرف کے تیسرے مرحلے کا آغاز کرتے ہوے چین کی 2 سو 67 ارب ڈالر مالیت کی درآمدات پر اضافی ٹیکس عائد کردیں گے۔‘

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ٹرمپ انتظامیہ: آئی سی سی کو امریکی شہریوں پر کوئی دائرہ اختیار حاصل نہیں

      ٹرمپ: امریکا نے آبنائے ہرمز آپریشنز سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ روکا

      اینڈی برنہم کی برطانیہ کی قیادت میں دفاعی منصوبوں کی مکمل فنڈنگ کا وعدہ

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.