Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے ایم ایل ون ریلوے منصوبہ سی پیک سے خارج کر دیا
    • حکومت نے پاسپورٹ ہوم ڈلیوری سروس شروع کر دی
    • برطانیہ نے اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس کا ایوی ایشن سیکیورٹی جائزہ مکمل کر لیا
    • ٹرمپ انتظامیہ: آئی سی سی کو امریکی شہریوں پر کوئی دائرہ اختیار حاصل نہیں
    • اسپین کے سینٹی کازورلا نے فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • ٹرمپ: امریکا نے آبنائے ہرمز آپریشنز سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ روکا
    • بلوچستان، ژوب کے قریب مسافر بس کھائی میں گرنے سے 40 افراد جاں بحق
    • اینڈی برنہم کی برطانیہ کی قیادت میں دفاعی منصوبوں کی مکمل فنڈنگ کا وعدہ
    • فرانس میں جون کی گرمی سے 2,025 اموات
    • امام خمینی مصلیٰ میں علی خامنہ ای کی آخری رسومات کا آغاز
    • دمشق میں کیفے دھما کے میں 4 افراد جاں بحق
    • پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ای اسپورٹس نیشنز کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا
    • پاکستان میں پہلی بار نیم ایکٹیو روبوٹک اسپائن سرجری کامیابی سے انجام دے دی گئی
    • پاکستان نے ایران کے ساتھ تجارت بڑھانے کے لیے برآمدی ادائیگیوں کے قواعد میں عارضی نرمی کر دی
    • کراچی میں مون سون سے قبل 584 خطرناک عمارتوں کو خالی کرانے کا فیصلہ
    • برطانوی پاؤنڈ میں روپے کے مقابلے 3.3 روپے اضافہ، امریکی ڈالر اب بھی کمزور
    • برطانیہ میں 1884 کے بعد دوسرا سب سے گرم جون ریکارڈ
    • پنجاب میں بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں کم از کم 2 افراد جاں بحق اور 9 زخمی
    • سوات کی سیف اللہ جھیل میں افسوسناک حادثہ، کشتی الٹنے سے پانچ سیاح جاں بحق
    • حکومت نے مری ایکسپریس وے میں 70 کلومیٹر توسیع کی منظوری دے دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سعودی عرب میں معیار زندگی بلند ،دنیا میں 39 ویں نمبر پر پہنچ گیا ، سروے رپورٹ

    By Daily Khabrainستمبر 24, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جدہ (ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کی سروے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 2 دہائیو ں کے دوران سعودی عرب میں لوگوں کا معیار زندگی غیر معمولی طور پر بلند ہوا، دنیا کے 189 ممالک میں سعودی عرب کا نمبر 39 ہو گیا۔ سعودی عرب میں 1990ء سے لیکر 2017ء تک تیز رفتار ترقی کی اس عرصے میں لوگوں کا معیار زندگی غیر معمولی طور پر بلند ہوا۔ ان برسوں میں سعودی عرب میں رہنے والوں کی فی کس آمدنی کے علاوہ تعلیم ، عمر اور صحت میں بھی بہتری رونما ہو ئی۔سروے میں مزید کہا گیا ہے کہ ان برسوں میں مملکت کے شہریوں میں اوسط عمر میں 5 سے 7 برس تک اضافہ ہوا جبکہ مجموعی طور پر صحت کے میدان میں بھی نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی۔ سروے کے مطابق تعلیم کی شرح میں بھی 16 فیصد اضافہ ہوا جبکہ ماضی میں یہ شرح10 فیصد تھی۔تعلیمی میدان میں بچوں کی استعداد میں ہی اضافہ نہیں ہوا بلکہ 25 برس اور اس سے زائد عمر کے افراد میں بھی تعلیمی شعور بڑھا ہے۔ ماضی میں 25 برس سے زائدعمر کے افراد میں تعلیم کی شرح میں 5.7 تھی جبکہ اب یہ 9.5 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔سعودی عرب میں معاشی اعتبار سے بھی گزشتہ 2 دہائیوں میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے فی کس آمدنی کی شرح 1990 میں سالانہ 43 ہزار 941 ڈالر تھی جبکہ 2017 میں فی کس آمدنی 49 ہزار 680 تک پہنچ چکی ہے۔سروے میں مزید کہا گیا ہے کہ سعودی عرب میں لوگوں کی معاشی حالت کے علاوہ شہری آبادی میں اضافہ اور صنعتی ترقی بھی غیر معمولی طور پر دیکھنے میں آئی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ٹرمپ انتظامیہ: آئی سی سی کو امریکی شہریوں پر کوئی دائرہ اختیار حاصل نہیں

      ٹرمپ: امریکا نے آبنائے ہرمز آپریشنز سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ روکا

      اینڈی برنہم کی برطانیہ کی قیادت میں دفاعی منصوبوں کی مکمل فنڈنگ کا وعدہ

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.