Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جنوبی کوریا میں تاریخ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ، پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گی
    • سابق سری لنکن فاسٹ بولر رومیش پاتھیرگے نے جیولن میں ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا کو شکست دے دی
    • بھارت اسرائیل کو اسلحہ بھیج کر غزہ میں مبینہ نسل کشی کا حصہ بن سکتا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
    • ایران پر حملے کا منصوبہ مؤخر، ٹرمپ نے جلد معاہدہ ہونے کی امید پر فوجی کارروائی روک دی
    • پاکستان میں برفانی تودہ گرنے سے لاپتا تمام 10 کوہ پیما جاں بحق، مہم چلانے والی کمپنی نے تصدیق کر دی
    • پاکستان اور کینیڈا کے درمیان براہِ راست فضائی رابطے بحال ، کینیڈین ایئرلائن نے منظوری کے لیے درخواست دے دی۔
    • ٹرمپ: ایران پر امریکی حملہ روک دیا معاہدہ طے پانے کے قریب
    • شمالی وزیرستان آپریشن میں پانچ دہشت گرد ہلاک، میجر حافظ احسان الٰہی نے جامِ شہادت نوش کیا
    • سیف الملوک جھیل پر سیاحوں کا داخلہ حفاظتی خدشات کے باعث بند کر دیا گیا
    • خیرات کی سیٹوں پر بیٹھے ہوئے ہم پر چڑھائی نہ کریں صوبائی وزیر سندھ سعید غنی
    • بلاول بھٹو حکومت کی الٹی گنتی کروانے سے پہلے اپنے والد سے استعفیٰ لیں جو ہمارے ووٹ سے صدر بنے عظمیٰ بخآری
    • 30 سال کا سفر تین سال میں طے کرنے والے ہمیں مشورے نہ دیں رانا ثنا اللہ کا محسن نقوی کو قرارہ جواب
    • پیپلز لبریشن آرمی کا 99 واں یومِ تاسیس، جی ایچ کیو میں پروقار تقریب فیلڈ مارشل عاصم منیر، چینی سفیر ژانگ زیڈونگ، ڈیفنس اتاشی میجر جنرل وانگ ژونگ کی شرکت
    • یوکرین پر روس کا بڑا رات بھر حملہ، 35 میزائل اور 185 ڈرون داغے گئے: زیلنسکی
    • مسلم لیگ (ن) کے رکنِ قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گلگت بلتستان میں براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی
    • ارشد ندیم اپنے کامن ویلتھ جیولن گولڈ کا دفاع نہ کر سکے، نویں پوزیشن پر اختتام
    • فاطمہ زہرا کامن ویلتھ گیمز کا تمغہ جیتنے والی پاکستان کی پہلی خاتون باکسر بن گئیں
    • سیوٹا سے 37 ہزار 500 تارکینِ وطن کی واپسی، اموات کی تعداد 57 ہو گئی
    • اپنے بل بوتے پر کونسلر کا الیکشن نہیں جیت سکتے اور بات کر رہے ہیں نئے صوبوں و انتظامی یونٹس کی:اسمہ نواز کا ٹوئٹ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹیسٹ سیریز سے قبل ٹیم مشکلات کا شکار

    By Daily Khabrainاکتوبر 6, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    cricket in gi
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بئی (آن لائن) پاکستان کے نوجوان لیگ سپنر شادب خان آسٹریلیا کے خلاف اتوار سے شیڈول پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ شاداب خان ابھی تک ایشیاءکپ میں گروئن انجری کا شکار ہونے کے بعد مکمل طور پر فٹ نہیں ہوسکے ہیں تاہم پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کو امید ہے کہ وہ ابوظہبی ٹیسٹ کے لیے فٹ ہوجائینگے۔شاداب خان کی جگہ آف سپنر بلال آصف ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے سفر کا آغاز کریںگے جب کہ محمد حفیظ کی بھی ٹیسٹ میں واپسی تقریبا یقینی ہے جنہیں زمبابوے خلاف ون ڈے سیریز اور ایشیاءکپ میں نہیں کھلایا گیا تھا ،وہ 2سال کے وقفے کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کھیلیں گے اور ٹیم مینجمنٹ ان کے رنز کے ساتھ ساتھ آسٹریلیا کے ٹاپ6بلے بازوں میں
    موجود3بائیں ہاتھ کے بلے بازوں کا بھی شکار کرنا چاہتی ہے۔شاداب خان کی غیر موجودگی قومی ٹیم کے لیے بڑا دھچکا ہے کیوں کہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر دورہ انگلینڈ کے بعد متحدہ عرب امارات میں مخالف ٹیموں کے خلاف یاسر شاہ اور شاداب خان کو ایک ساتھ کھلانے کی پلاننگ کررہے تھے۔دورہ انگلینڈ کے دوران شاداب خان نے تین ٹیسٹ میچز میں تین نصف سنچریاں سکور کی تھیں جب کہ باﺅلنگ میں کنٹرول کا بھی مظاہرہ کیا تھا حالانکہ اپریل 2017 ءمیں برج ٹاﺅن میں اپنے ٹیسٹ ڈیبیو پر انہوں نے صرف ایک وکٹ لی تھی۔آسٹریلیا نے جب 4سال پہلے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا تھا تب سپن باﺅلنگنے ان کی 0-2 سے شکست میں اہم کردار ادا کیا تھا اور یاسر شاہ ، ذوالفقار بابر اور حفیظ نے اس سیریز میں 40 میں سے 30آسٹریلوی بلے بازوں کو پوویلین بھیجا تھا۔قومی ٹیم مینجمنٹ پہلے ٹیسٹ میچ میں محمد عباس کے ساتھ لیفٹ آرم پیسر میر حمزہ کو ٹیسٹ ڈیبیو کروانے پر غور کررہی ہے ،ان کے علاوہ وہاب ریاض بھی پلیئنگ الیو ن میں شرکت کے خواہاں ہیں۔ تاہم پاکستان اے کےلئے انکی ناقص پرفار منس ان کے حتمی الیون میں شامل ہونے کی راہ میں حائل ہوسکتی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سابق سری لنکن فاسٹ بولر رومیش پاتھیرگے نے جیولن میں ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا کو شکست دے دی

      ارشد ندیم اپنے کامن ویلتھ جیولن گولڈ کا دفاع نہ کر سکے، نویں پوزیشن پر اختتام

      فاطمہ زہرا کامن ویلتھ گیمز کا تمغہ جیتنے والی پاکستان کی پہلی خاتون باکسر بن گئیں

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.