Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جنوبی کوریا میں تاریخ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ، پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گی
    • سابق سری لنکن فاسٹ بولر رومیش پاتھیرگے نے جیولن میں ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا کو شکست دے دی
    • بھارت اسرائیل کو اسلحہ بھیج کر غزہ میں مبینہ نسل کشی کا حصہ بن سکتا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
    • ایران پر حملے کا منصوبہ مؤخر، ٹرمپ نے جلد معاہدہ ہونے کی امید پر فوجی کارروائی روک دی
    • پاکستان میں برفانی تودہ گرنے سے لاپتا تمام 10 کوہ پیما جاں بحق، مہم چلانے والی کمپنی نے تصدیق کر دی
    • پاکستان اور کینیڈا کے درمیان براہِ راست فضائی رابطے بحال ، کینیڈین ایئرلائن نے منظوری کے لیے درخواست دے دی۔
    • ٹرمپ: ایران پر امریکی حملہ روک دیا معاہدہ طے پانے کے قریب
    • شمالی وزیرستان آپریشن میں پانچ دہشت گرد ہلاک، میجر حافظ احسان الٰہی نے جامِ شہادت نوش کیا
    • سیف الملوک جھیل پر سیاحوں کا داخلہ حفاظتی خدشات کے باعث بند کر دیا گیا
    • خیرات کی سیٹوں پر بیٹھے ہوئے ہم پر چڑھائی نہ کریں صوبائی وزیر سندھ سعید غنی
    • بلاول بھٹو حکومت کی الٹی گنتی کروانے سے پہلے اپنے والد سے استعفیٰ لیں جو ہمارے ووٹ سے صدر بنے عظمیٰ بخآری
    • 30 سال کا سفر تین سال میں طے کرنے والے ہمیں مشورے نہ دیں رانا ثنا اللہ کا محسن نقوی کو قرارہ جواب
    • پیپلز لبریشن آرمی کا 99 واں یومِ تاسیس، جی ایچ کیو میں پروقار تقریب فیلڈ مارشل عاصم منیر، چینی سفیر ژانگ زیڈونگ، ڈیفنس اتاشی میجر جنرل وانگ ژونگ کی شرکت
    • یوکرین پر روس کا بڑا رات بھر حملہ، 35 میزائل اور 185 ڈرون داغے گئے: زیلنسکی
    • مسلم لیگ (ن) کے رکنِ قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گلگت بلتستان میں براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی
    • ارشد ندیم اپنے کامن ویلتھ جیولن گولڈ کا دفاع نہ کر سکے، نویں پوزیشن پر اختتام
    • فاطمہ زہرا کامن ویلتھ گیمز کا تمغہ جیتنے والی پاکستان کی پہلی خاتون باکسر بن گئیں
    • سیوٹا سے 37 ہزار 500 تارکینِ وطن کی واپسی، اموات کی تعداد 57 ہو گئی
    • اپنے بل بوتے پر کونسلر کا الیکشن نہیں جیت سکتے اور بات کر رہے ہیں نئے صوبوں و انتظامی یونٹس کی:اسمہ نواز کا ٹوئٹ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سرفراز نے آسٹریلیا کیخلاف حفیظ کی شمولیت کی وجہ بتادی

    By Daily Khabrainاکتوبر 6, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دبئی(ویب ڈیسک)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی بدترین کارکردگی اور گذشتہ سال بحثیت کپتان سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست سرفراز احمد کیلئے ڈراﺅنا خواب بنی ہوئی ہے جبکہ ایشیا کپ کے زخم بھی ابھی تازہ ہیں۔سرفراز احمد کہتے ہیں کہ نئی سیریز میں نئے سفر کا آغاز کرنا چاہتے ہیں۔ ایشیا کپ اب ماضی کا حصہ بن چکا ہےاور اب ہم ایشیا کپ کو بھول کر نئے عزم کے ساتھ آسٹریلیا کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کھیلنا چاہتے ہیں۔ آسٹریلیا کی ٹیم میں تجربہ کار کھلاڑی ہیں جبکہ پاکستان کی ٹیم نئے کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔سرفراز نے کہا کہ ایشیا کپ میں بنگلہ دیش کے خلاف میچ سے قبل چھ راتیں سو نہیں سکا تھا لیکن ا ب ریلکس ہوں اور اب نیند پوری ہورہی ہے اور توجہ سیریز جیتنے پر ہے۔ابوظہبی میں پاکستان آسٹریلیا سیریز سے قبل پریس کانفرنس میں سرفراز احمد نے کہا کہ یونس خان اور مصباح الحق کے بغیر ہم ٹیسٹ سیریز جیتنا چاہتے ہیں، محمد حفیظ کو کھلانے کا فیصلہ ان کی بیٹنگ فارم اور بولنگ میں پانچویں آپشن کی وجہ سے کیا کیا ہے، سلیکشن میں کسی سے کوئی اختلاف نہیں ہے، سب ایک پیج پر ہیں۔انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں یاسر شاہ نسبتاً نئی اور کمزور آسٹریلین بیٹنگ لائن کو نشانہ بنائیں گے، وہ ہمارے ٹرمپ کارڈ ہوں گے، حفیظ کے آنے سے پانچویں بولر کی کمی بھی پوری ہوگئی۔انہوں نے کہا کہ نیتھن لیون اب مشکل بولر ہے لیکن ہم نے ان کیلئے پلان بنایا ہوا ہے۔قومی کپتان نے کہا کہ سلیکشن میں میری رائے شامل ہے اور ہم نے متوازن ٹیم منتخب کی ہے، آسٹریلیا کے خلاف کامیابی کیلئے بیٹسمینوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، بیٹسمین ذمے داری لیں گے تو بولر یقینی کردار ادا کریں گے۔انہوں نے کہا کہ بولنگ اور بیٹنگ میں بہتری کیلئے حکمت عملی بنائی ہے، ٹیم سلیکشن سب کی مشاورت سے کی جاتی ہے۔پاکستان ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ ہم نے ابھی 8 ٹیسٹ کھیلنے ہیں جن سے تجربہ حاصل ہوگا، ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے سے کارکردگی میں بہتری ا?تی ہے، آسٹریلوی ٹیم اچھی ہے، امید ہے ہم ان کے خلاف بہتر کھیلیں گے۔سرفراز نے کہا کہ یاسر شاہ فرسٹ کلاس کرکٹ کھیل رہے تھے جس میں ان کی کارکردگی اچھی رہی۔ یاسر شاہ ماضی کی طرح اب بھی کامیابی میں اہم کردار ادا کریں گے۔علاوہ ازیں آسٹریلوی کپتان ٹم پین نے پریس کانفرنس میں کہا کہ دبئی کی بیٹنگ پچ کیلئے تیاری کرلی ہے، موسم گرم ہے لیکن کھلاڑی موسم سے ہم آہنگ ہورہے ہیں، سیریز جیتنے کی پوری کوشش کریں گے، پاکستان اے کے خلاف وارم اپ میچ سے کافی مدد ملی ہے۔ٹم پین نے کہا کہ ہم بال ٹمپرنگ تنازع کو بھلا کر نئی سوچ کے ساتھ آگے بڑھنا چاہتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سابق سری لنکن فاسٹ بولر رومیش پاتھیرگے نے جیولن میں ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا کو شکست دے دی

      ارشد ندیم اپنے کامن ویلتھ جیولن گولڈ کا دفاع نہ کر سکے، نویں پوزیشن پر اختتام

      فاطمہ زہرا کامن ویلتھ گیمز کا تمغہ جیتنے والی پاکستان کی پہلی خاتون باکسر بن گئیں

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.