Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کرسٹیانو رونالڈو نے وینزویلا کے زلزلہ متاثرہ شخص کو میچ دیکھنے کی دعوت دے دی
    • سکیورٹی خدشات پر مجتبیٰ خامنہ ای کو والد کے جنازے میں شرکت سے روک دیا گیا
    • لیونل میسی دو ورلڈ کپ میں 7 گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گیٗے
    • روبوٹ فٹبال ورلڈ کپ جنوبی کوریا میں شروع
    • پولش کوہ پیما نے نانگا پربت بغیر آکسیجن سر کر کے اسکیئنگ میں تاریخ رقم کر دی
    • جرمنی نے جولین ناگلسمن کو برطرف کر دیا، جرگن کلپ کا اگلا کوچ بننے کا ممکنہ امکان
    • بابر اعظم کی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی میں ممکنہ واپسی
    • پیٹرول 1.97 روپے سستا ہو کر 297.53 روپے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت برقرار
    • ایران میں مرحوم سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی رسمی تقریبات کا آغاز
    • حوثی گروپ کی ایران فلائٹ کشیدگی پر سعودی ایئرپورٹس اور اہم انفراسٹرکچر کو دھمکی
    • پنجاب میں نہروں سے پلاسٹک کچرا صاف کرنے والی پاکستان کی پہلی اسکیمنگ بوٹ کا آغاز
    • زیادہ مانگ کے باعث سونی نے ڈسک ڈرائیو کی خریداری ایک فی آرڈر تک محدود کر دی۔
    • وزیراعظم پاکستان،فیلڈ مارشل عاصم منیر، بلاول بھٹو کی ایت اللہ خامنہ ای کے نمازہ جنازہ میں شرکت
    • طوفان مایساک چین کے ہینان سے ٹکرا گیا، سفری خدمات معطل
    • ہماری خوشی کی دعا کریں” — عامر خان نے تیسری شادی اور تاریخ کا اعلان کر دیا
    • کرسٹیانو رونالڈو 2026 ورلڈ کپ کے بعد ریٹائر ہو سکتے ہیں، بہن کا دعویٰ
    • حکومت نے ایم ایل ون ریلوے منصوبہ سی پیک سے خارج کر دیا
    • حکومت نے پاسپورٹ ہوم ڈلیوری سروس شروع کر دی
    • برطانیہ نے اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس کا ایوی ایشن سیکیورٹی جائزہ مکمل کر لیا
    • ٹرمپ انتظامیہ: آئی سی سی کو امریکی شہریوں پر کوئی دائرہ اختیار حاصل نہیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان کے ساتھ نیوٹرل وینیو پر کھیلنے کو تیار ہیں، ونود رائے

    By Daily Khabrainستمبر 24, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بھارت:(ویب ڈیسک)انڈین سے بات چیت میں بھارتی کرکٹ بورڈ کی کمیٹی ا?ف ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین ونود رائے نے کہا کہ بھارت پاکستان کے ساتھ کسی بھی نیوٹرل وینیو پر کھیلنے کا خواہش مند ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ کرکٹ کی دنیا میں پاکستان کو تنہا کرنے کے حق میں نہیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ پاکستان کے ساتھ کھیلنے کے بارے میں حکومتی پالیسی ہے کہ ہم پاکستان یا بھارت کے علاوہ کسی بھی ملک میں پاکستان کے ساتھ کھیل سکتے ہیں۔ ونود رائے کو بھارتی کرکٹ کے انتظامی امور پر نظر رکھنے کے لیے انڈین سپریم کورٹ کی جانب سے کمیٹی ا?ف ایڈمنسٹریشن کا چیئرمین تعینات کیا گیا ہے۔ 2019 کے ورلڈ کپ سے قبل ونود رائے نے پاکستان کے خلاف تعصب پر مبنی بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کے ساتھ جنوبی افریقہ کی طرح سلوک کرنا چاہیے۔ تاہم بعد میں اپنے بیان سے واپس پھرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ وہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں صرف اپنے عوام کے جذبات کی نمائندگی کررہے تھے۔ انہوں نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت کے مقابل ا?تا اور بھارت اس میچ سے خود کو لاتعلق کر لیتا تو کیا یہ اپنے پاﺅں پر کلہاڑی مارنے کے مترادف نہ ہوتا۔؟ورلڈ کپ میں بھارتی وکٹ کیپر ایم ایس دھونی کے متنازع دستانے پہننے کے حوالے سے انہوں نے تسلیم کیا کہ وہ اس بارے میں ا?ئی سی سی کے قوانین سے ا?گاہ نہیں تھے اور سمجھتے تھے کہ کھلاڑی کچھ بھی پہن سکتے ہیں اس لیے انہوں نے دھونی کی حمایت کی مگر بعد میں انہوں نے ا?ئی سی سی کے 11 صفحات پر مبنی قواعد و ضوابط اور اخلاقیات کا مطالعہ کیا تو علم ہوا کہ کھلاڑی ایسی کوئی بھی چیز نہیں پہن سکتے جس سے کسی قسم کے تعصب کا اظہار ہو اس لیے انہوں نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے اپنا بیان واپس لے لیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کرسٹیانو رونالڈو نے وینزویلا کے زلزلہ متاثرہ شخص کو میچ دیکھنے کی دعوت دے دی

      لیونل میسی دو ورلڈ کپ میں 7 گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گیٗے

      روبوٹ فٹبال ورلڈ کپ جنوبی کوریا میں شروع

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.