Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان نے قومی جیم اسٹون پالیسی منظور کر لی، 2030 تک 50 کروڑ ڈالر برآمدات کا ہدف
    • پیٹرول ڈیلرز کی روزانہ قیمتوں کے نظام کی حمایت، 8 فیصد مارجن بڑھانے کا مطالبہ
    • امریکی فوج کا ایران پر تازہ حملوں کا سلسلہ مکمل ہونے کا اعلان
    • امریکا کا مشرقِ وسطیٰ کشیدگی پر عالمی سطح پر احتیاطی انتباہ جاری
    • کینوا کی پی آئی اے کی نئی شناخت کے لیے قومی مقابلے کی تجویز
    • غزہ میں اسرائیلی حملے میں تین بچوں سمیت پانچ فلسطینی جاں بحق
    • ایم ایس ایف کا اسرائیل سے زیرِ حراست فلسطینی طبی عملے کی رہائی کا مطالبہ
    • ٹرمپ نے کینیڈا کی بعض اشیا پر 50 فیصد امریکی ٹیرف عائد کر دیا
    • امریکا نے شہریوں کو مشرقِ وسطیٰ کا سفر مؤخر کرنے کی ہدایت کر دی
    • حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
    • تاریخی کارنامہ، چار پاکستانی, پاکستانی رجسٹرڈ بائیکس پر آرکٹک سرکل پہنچ گئے
    • کینیڈا کی وزیر خارجہ دو دہائیوں بعد اپنے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئیں
    • امریکا نے ایران کو 10 روزہ جنگ بندی کی تجویز دے دی:رائٹرز
    • اسپین کا آہنی دفاع، پورے ٹورنامنٹ میں صرف ایک گول کھایا
    • امریکا پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منڈی برقرار، چین کے ساتھ تجارتی خسارہ سب سے زیادہ
    • پنجاب حکومت کا راولپنڈی میں جدید ترین کینسر اسپتال منصوبے کا اعلان
    • مصری عالم یُسری جبر کے خواتین سے متعلق متنازع بیان پر تنقید کا سامنا
    • پاکستانی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مستحکم، پاؤنڈ 375 روپے تک پہنچ گیا
    • پی ایف ایف چیف کی ورلڈ کپ فائنل کے بعد فیفا صدر سے ملاقات
    • سجل علی نے میسی کو خراجِ تحسین پیش کر دیا، "تاریخ آپ کو ہمیشہ یاد رکھے گی”
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹیم کی ضرورت کے مطابق کھیلتا ہوں، خودغرض اننگز نہیں کھیلتا، بابر اعظم

    By Daily Khabrainاپریل 28, 2021
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ہرارے سے ورچوئل پریس کانفرنس کی اور میڈیا کے سوالات کے جوابات دیے۔

    بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ٹیم جیت کے تسلسل کو برقرار رکھنے کی کوشش کرے گی جبکہ وننگ کمبی نیشن کے ساتھ میدان میں اتریں گے اور تبدیلی کی جو ضرورت ہوگی وہ کریں گے۔

    زرائع کاکہنا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز جیتنے والی ٹیم میں ایک تبدیلی ہو گی، یاسر شاہ فٹنس مسائل کی وجہ سے ٹیم کا حصہ نہیں ہیں اور زاہد محمود ڈیبیو کریں گے۔

    بابراعظم نے کہا کہ تھوڑے وقفے کے بعد ٹیسٹ کھیل رہے ہیں، کنڈیشنز بھی مختلف ہیں لیکن ٹیم پر اعتماد ہیں اور ٹیم اچھا کھیلے گی، پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی بیٹنگ مضبوط ہے، اظہرعلی اور فواد عالم تجربہ کار کھلاڑی ہیں۔

    ایک سوال کے جواب میں کپتان کا کہنا تھاکہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ضرورت کے مطابق کمبی نیشن بنانے کی کوشش کی اور میں بھی ایک نمبر نیچے آیا، میں ٹیم کی ضرورت کے مطابق کھیلتا ہوں، خودغرض اننگز نہیں کھیلتا، ہر کوئی اپنی رائے دیتا ہے اس بارے میں نہیں سوچتا۔

    بابراعظم نے کہا کہ ریکارڈرز توڑنے اوربنانے پر خوش ہوتا ہوں لیکن میری توجہ ٹیم کیلئے کھیل پر ہوتی ہے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ یہ باتیں اب ختم ہوجانی چاہیئیں کہ میرے ہاتھ میں کچھ نہیں، ہر پریس کانفرنس میں یہی کہا جاتا ہے لیکن آن دی فیلڈ سب کو نظر آ رہا ہے کہ معاملات کو میں ہی دیکھتا ہوں اور سب چیزوں کو کنٹرول کرتا ہوں۔

    بابر اعظم کا کہنا تھاکہ فائنل الیون بھی میری ہی فائنل ہوتی ہے، ان پٹ ضرور لیتا ہوں اور منیجمنٹ سے پوچھتا ہوں، میں کپتان بنا ہوں اور مجھے میرے کردار کا پتہ ہے لیکن ہر کسی کے سوچنے کا انداز ہے اور ہر کسی کی اپنی رائے ہے۔

    ایک سوال کے جواب میں بابر اعظم نے کہا کہ وائٹ بال کا کوچ دیکھنا پی سی بی کا کام ہے، مجھے یا کسی اورکو کوچز سے کوئی مسئلہ نہیں ہے ہم خوش ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      اسپین کا آہنی دفاع، پورے ٹورنامنٹ میں صرف ایک گول کھایا

      پی ایف ایف چیف کی ورلڈ کپ فائنل کے بعد فیفا صدر سے ملاقات

      شعیب اختر نے رونالڈو بمقابلہ میسی بحث پر فیصلہ سنا دیا

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.