لاہور: (ویب ڈیسک) کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور فیاض احمد دیو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
فیاض احمد دیو کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فیاض احمد دیو کو پنجاب سے وفاق رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔