Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اداکارہ پوجا بھٹ کا والد مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف
    • عالمی تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی، قیمت 65 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
    • اسرائیلی نژاد امریکی انفلوئنسر نے پاکستان کو اپنا پسندیدہ ملک قرار دے دیا
    • پنجاب فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کا شہدائے کربلا کی یاد میں مفت پودے تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز
    • امریکی سپریم کورٹ کی ٹرمپ کو ہیٹی اور شامی شہریوں کے عارضی تحفظات ختم کرنے کی ہدایت
    • عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی
    • یو اے ای نے مزید 6 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت متعارف کرا دی
    • خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان
    • وینزویلا میں تباہ کن زلزلے، 700 سے زائد افراد زخمی ،ہلاکتوں کی تعداد 164 تک پہنچ گئی
    • مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار
    • ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا
    • گلگت بلتستان میں 6-k چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے فرانسیسی کوہ پیما جاں بحق
    • مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل؛ کئی اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
    • پاکستان نے 435 کلومیٹر آئل پائپ لائن کی منظوری دے دی
    • جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ
    • 9 محرم آج پاکستان بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
    • ڈونلڈ ٹرمپ 2026 فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ٹرافی پیش کریں گے
    • وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلے، کاراکاس کے قریب عمارتوں کو نقصان
    • سالگرہ پر شوہر کے ساتھ عمرہ، نمرہ خان کا خواب پورا ہوگیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شیخ رشید پر حملے کا ٹاسک کس نے دیا ،اہم انکشاف

    By Daily Khabrainجون 12, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(آن لائن)پارلیمنٹ کے احاطہ میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد پر حملہ آور ہونے والے مسلم لیگ جاپان کے صدر نور محمد اعوان کے بارے میں حساس اداروں نے ابتدائی رپورٹ تیار کرلی ہے۔نورمحمد اعوان کو شیخ رشید پر حملہ آور ہونے کا ٹاسک مبینہ طور پر مشاہد اللہ خان نے دیا۔کامیابی کے ساتھ ٹاسک پورا کرنے کی صورت میں جاپان میں اہم ذمہ داریاں دینے کا وعدہ کیا گیا۔نور محمد اعوان اسلام آباد کا رہائشی اور12سال کی عمر میں چھوٹے بھائی کے قتل میں بھی ملوث رہا۔نورمحمد اعوان کے بڑے بھائی فدا اعوان کو جنوبی افریقہ میں زہر دیکر مار دیاگیا۔مصدقہ ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے مسلم لیگ جاپان کے صدر نورمحمد اعوان سے متعلق تیار کی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ نورمحمداعوان کا مشاہد اللہ خان کے ساتھ بہت قریبی تعلق ہے۔شیخ رشید احمد پر حملہ آور ہونے کیلئے مشاہد اللہ خان نے نورمحمد اعوان کو خصوصی ٹاسک دیا تھا اور کامیابی کی صورت میں جاپان میں سرکاری ذمہ داریاں دلوانے کا بھی وعدہ کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق نورمحمد اعوان نے1998ءمیں شیخ رشید احمد کو مذکورہ گاڑی گفٹ کی تھی اور1998ءسے لیکر حملہ کرنے سے پہلے تک ایک بار بھی شیخ رشید سے نہ گاڑی واپسی کا مطالبہ کیا اور نہ ہی رقم کا تقاضہ کیا ، حتی کہ نورمحمد اعوان نے شیخ رشید کیخلاف رقم واپسی کیلئے نہ تو کسی تھانے کے ذریعے قانونی چارہ جوئی کی اور نہ ہی لال حویلی جاکر مطالبہ کیا۔1998ءمیں جب شیخ رشید وفاقی وزیر تھے انکی قربت حاصل کرنے کیلئے نوراحمد نے یہ گاڑی دی تھی اور اب لیگی قیادت کے اشارے پر پارلیمنٹ کے احاطہ میں نورمحمد اعوان نے شیخ رشید کو روک کر22لاکھ روپے کا مطالبہ کیا۔انٹیلی جنس اداروں کی رپورٹ کے مطابق نور محمد اعوان نے 12سال کی عمر میں اپنے چھوٹے بھائی کو گولی مار کر قتل کردیا تھا اور چند سال پہلے انکے بھائی فدا حسین اعوان کو جنوبی افریقہ میں کسی نے زہر دیکر قتل کردیاا۔نور محمد اعوان کا ماموں زاد بھائی دستگیر اعوان ڈپٹی میئر ذیشان عرف شانی شاہ کے ساتھ ڈپٹی چیئرمین بھی منتخب ہوچکا ہے۔واضح رہے کہ حساس اداروں نے نورمحمد اعوان کی طرف سے مسلم لیگ(ن) کے موجودہ دور میں اہم شخصیات کو دیئے گئے نذرانوں کا ریکارڈ بھی اکٹھا کرنا شروع کردیا ہے تاکہ یہ معلوم کیا جاسکے کہ نورمحمد اعوان قیمتی گاڑیاں گفٹ کرکے اپنے کس نوعیت کے کام نکلواتا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پنجاب فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کا شہدائے کربلا کی یاد میں مفت پودے تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز

      مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار

      تازہ ترین

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار

      ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا

      جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.