اسلام آباد(ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی حکام نے جوڑ میلے میں آنے والے سکھ یاتریوں کو اٹارنی بارڈر پر روک دیا۔ پاکستان نے سمجھوتہ ایکسپریس اٹاری بھیجی بھارت نے خالی واپس بھیج دیا، گزشتہ روز بھارت کی جانب سے سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روکے جانے پر ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ بھارتی حکام نے جوڑ میلے میں آنے والے سکھ یاتریوں کو اٹارنی بارڈر پرروک دیا۔
سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد پر پابندی مگر کیوں ؟

