Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شعیب ملک نے بیٹے اذہان کے ساتھ فٹبال کے خوبصورت لمحات شیئر کر دیے
    • ویبھوو سوریہ ونشی دوسرے کم عمر ترین بین الاقوامی کرکٹر بن گئے
    • خامنہ ای کی 14 ماہ کی پوتی کے لیے دعائیہ تقریب
    • غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملوں میں دو فلسطینی شہید
    • پی سی بی نے کھلاڑیوں کی تنخواہوں کے لیے 1.1 ارب روپے منظور، میچ فیس میں بھی تبدیلی
    • 22 سال بعد پاکستان میں جنوبی ایشیائی کھیلوں کا انعقاد، 11 ارب روپے منظور
    • پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 40 ہزار روپے سے نیچے آ گئی
    • بابر اعظم پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے نئے کپتان مقرر
    • کرسٹیانو رونالڈو نے وینزویلا کے زلزلہ متاثرہ شخص کو میچ دیکھنے کی دعوت دے دی
    • سکیورٹی خدشات پر مجتبیٰ خامنہ ای کو والد کے جنازے میں شرکت سے روک دیا گیا
    • لیونل میسی دو ورلڈ کپ میں 7 گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گیٗے
    • روبوٹ فٹبال ورلڈ کپ جنوبی کوریا میں شروع
    • پولش کوہ پیما نے نانگا پربت بغیر آکسیجن سر کر کے اسکیئنگ میں تاریخ رقم کر دی
    • جرمنی نے جولین ناگلسمن کو برطرف کر دیا، جرگن کلپ کا اگلا کوچ بننے کا ممکنہ امکان
    • بابر اعظم کی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی میں ممکنہ واپسی
    • پیٹرول 1.97 روپے سستا ہو کر 297.53 روپے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت برقرار
    • ایران میں مرحوم سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی رسمی تقریبات کا آغاز
    • حوثی گروپ کی ایران فلائٹ کشیدگی پر سعودی ایئرپورٹس اور اہم انفراسٹرکچر کو دھمکی
    • پنجاب میں نہروں سے پلاسٹک کچرا صاف کرنے والی پاکستان کی پہلی اسکیمنگ بوٹ کا آغاز
    • زیادہ مانگ کے باعث سونی نے ڈسک ڈرائیو کی خریداری ایک فی آرڈر تک محدود کر دی۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایک کے بعد ایک سنگین غلطی ۔۔۔ ختم نبوت ترمیم کے بعد حکومت نے اپنے خلاف نیا محاذ کھول دیا

    By Daily Khabrainدسمبر 28, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    فتح جنگ (خصوصی رپورٹ) ممبر کور کمیٹی تحریک انصاف سابق ضلع ناظم میجر طاہر صادق نے حکو مت پا کستان کی جانب سے جاری کر دہ 100روپے کے سکے پر اسلا می جمہوریہ پاکستان کی بجا ئے صرف حکومت پاکستان کا لفظ درج نہ کر نے کو بھی ختم نبوت کی دفعات ختم کر نے کے سلسلے کی سازش کی ایک اور کڑی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ کے لفظ کو ہٹا دیا گیا ہے جبکہ یہ پانچ روپے کے سکے پر موجود ہے کچھ عرصہ بعد اس کو بھی نادانستہ غلطی ہی تصور کیا جائے گا اور بات ختم کر دی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے رہنما تحریک انصاف میجر گروپ ڈاکٹر رب نواز مہورہ کے بھائی طاہر محمود کی دعوت ولیمہ اور ہمشیرہ کی رسم رخصتی کے موقع پر میڈیا سے با ت چیت کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر تحریک انصاف کے امیدوار پنجاب اسمبلی ملک امانت خان راول، سابق اےم پی اے سردار محمد علی خان آف شاہرائے سعد اللہ، سابق تحصےل ناظمےن سردار افتخار احمد خان المعروف مٹھو خان ،حاجی شفقت خان طاہر خےلی، امےدوار پنجاب اسمبلی سردار ممتاز خان ماجھےا بھی مو جود تھے۔ میجر طاہر صادق نے کہا کہ موجودہ حکومت کی آئے روزکی جانے والی حماقتیں ان کے زوال اور ہمیشہ کے لئے سیاست سے آﺅٹ ہو نے کا سبب بنیں گی عمران خان سیاسی لحاظ سے پاکستان میں صف اول کے لیڈر ہیں اوران کی لیڈر شپ کا اندازہ اس بات سے لگا یا جا سکتا ہے کہ پی پی پی کے آصف علی زرداری سے لا کھ سیاسی اختلافات ہو نے کے باوجود جمہوریت کی مضبوطی کے لئے انہوں نے طاہر القادری کے ہمراہ ان کے ساتھ بیٹھنے پر آمادگی ظاہر کر دی یہ ان کی قائدانہ صلاحیتوںکا منہ بولتا ثبوت ہے۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 40 ہزار روپے سے نیچے آ گئی

      پولش کوہ پیما نے نانگا پربت بغیر آکسیجن سر کر کے اسکیئنگ میں تاریخ رقم کر دی

      بابر اعظم کی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی میں ممکنہ واپسی

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.