لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نوازشریف اور مریم نواز، شہبازشریف کے خصوصی طیارے پر سعودی عرب روانہ ہونے پر نالاں ہیں۔ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نےنوازشریف کو بتادیا کہ تحریک عدل کی آڑ میں خون خرابے کی کوشش کی تو کچلے جائینگے۔ 8جنوری سے ملک بھر میں دھرنے شروع ہوجائینگے۔ جو حکومت کی رخصتی تک جاری رہیں گے۔ یہ انکشافات سینئر صحافی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کئے۔ انہوں نے کہا کہ جنرل (ر) جنجوعہ نے ملاقات میں نوازشریف پر واضح کیا کہ تحریک عدل کیلئے جواب جمع کیا جارہا ہے وہ سب کو پتہ ہے ملاقات کے دوران مختلف کالز اور پیغامات بھی آتے رہے سینئر صحافی نے کہا کہ مشیرانی سلامتی کی نوازشریف نے ہی تعینات کیا تھا۔ وہ نوازشریف کے آدمی ہیں فوج کے نمائندے نہیں ہیں۔ جنجوعہ سے ملاقات کے بعد نوازشریف اور مریم نواز نے اڑھائی گھنٹہ طویل خفیہ میٹنگ کی جس میں کسی کو شریک ہونے کی اجازت نہیں تھی۔

Pakistani Islamists shout anti-Indian slogans at a rally to show solidarity with Indian Kashmiri Muslims as they observed a 'Black Day' to denounce the actions of Indian security forces in Indian-administered Kashmir, in Islamabad on July 20, 2016.
Unrest in Kashmir has led to the deaths of 45 civilians and injured 3600 in clashes between Indian government forces and Indian Kashmiri protesters sparked by the killing of a charismatic young rebel, with a strict curfew in place for a 12th day. / AFP PHOTO / AAMIR QURESHI
