عارف بہار آزادکشمیر ان دنوں تحریک آزادی کی بیس کیمپ سے زیادہ قومی سیاست اور سیاست دانوں کا ”ہائیڈ پارک“ بنا ہوا ہے۔ وسطی لندن کے تاریخی ہائیڈ پارک کا ایک گوشہئ خاص”سپیکرز کارنر“ کہلاتا ہے۔یہاں انقلابی مزاج، حالات ِزمانہ سے تنگ اور ستائے ہوئے لوگ ہمہ وقت تقریریں کرکے اپنی بھڑاس نکالتے ہیں۔یہ وہ گوشہ ہے جہاں آزادیئ اظہار کا قانون پوری طرح لاگو ہوتا ہے اور کوئی شخص ملکہ برطانیہ کی شان میں گستاخی کرے یا برطانوی وزیر اعظم کی معزولی اور اپنی وزرات عظمیٰ کا اعلان کرے سب چلتا ہے۔یہاں کوئی کسی کی تقریر میں رکاوٹ ڈالتا…
Author: Daily Khabrain
نجیب الدین اویسی 88ء میں ضیاء الحق نے جونیجو حکومت کو گھر بھیجا۔ دوبارہ الیکشن غیر جماعتی کا اعلان کیا۔ 15اگست انڈین یومِ آزادی کے موقع پر صحافی کے سوال پر ضیاء الحق نے کہا میں ایسے دس غیر جماعتی الیکشن کراؤنگا۔ ان کے کہنے کا مقصد یہ تھا میں جب تک صدر ہوں میں ہمیشہ غیر جماعتی الیکشن کراؤں گا۔ مگر کاتب تقدیر نے کچھ اور ہی لکھا ہوا تھا۔ 17اگست یعنی عین دو دن بعد وہ خود اس دنیا میں نہ رہے۔ بینظیر بھٹو شہید نے سپریم کورٹ میں جماعتی الیکشن کیلئے رٹ کی جو منظور ہوئی، عدالت…
شفقت حسین افغانستان میں قیام امن کے لئے بننے والا پاکستان، ایران، ترکی ازبکستان اور تاجکستان پر مشتمل نیا بلاک اپنی ہئیت ترکیبی کے اعتبار سے یقینا اپنا کردار ادا کرے گا اور یہ بھی ایک جوہری حقیقت ہے کہ اس طرح کے بلاک کی ضرورت اور افادیت بھی آج کی نہیں بلکہ برسوں پہلے سے اس حوالے سے توجہ مطلوب اور درکار تھی مگر دیر آید درست آید کے مصداق وزیراعظم عمران خان نے اپنے حالیہ دورہئ ازبکستان میں ازبک صدر سے ملاقات کے دوران جو فیصلے کئے ہیں وہ اپنی معنویت کے اعتبار سے درست اور بڑے صائب…
مناسک حج کی ادائیگی کے سلسلے میں عازمین آج خیموں کے شہر منیٰ پہنچیں گے۔ حج کا رکنِ اعظم وقوفِ عرفہ کل بروز پیر 19 جولائی کو ادا کیا جائے گا۔ اس دوران عازمین میدان عرفات میں قیام کریں گے۔ عالمی وبا کرونا وائرس کی وجہ سے صرف 60 ہزار مقامی افراد حج کی سعادت حاصل کررہے ہیں۔ مکہ آمد سے قبل 6 ہزار عازمین پر مشتمل گروپس تشکیل دیئے گئے، جو ہر تین گھنٹے بعد طواف قدوم کیلئے مسجد الحرام روانہ کئے جا رہے ہیں۔ مسجد الحرام کے تمام دروازوں پر 70 سے زیادہ تھرمل کیمرے نصب کیے گئے…
وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان کی صورتحال، ملکی سلامتی اورعالمی چیلنجز سمیت دیگر اہم قومی معاملات پرمشاورت کافیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کل تک بلانے کا امکان ہے، جس میں داخلی وبیرونی چیلنجز،ملکی سیکیورٹی اورقومی سلامتی پرغور ہوگا، اجلاس میں قومی امورپرحکمت عملی طے کی جائے گی۔ اجلاس میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر غور کیا جائےگا، افغان صورتحال پرپاکستان کی جانب سے اقدامات اور ترجیحات طےکی جائیں گی ۔ وزیراعظم کو ملکی سیکیورٹی سمیت تازہ ترین صورتحال پربریفنگ بھی دی جائےگی۔
غزہ میں دو ماہ قبل اسرائیلی بمباری کے باعث اپنے پیاروں سےمحروم ہونے والے فلسطینیوں کے لیے عیدالاضحیٰ کی خوشیاں منانے کی وجوہات محدود ہیں۔ قربانی کے تہوار کے طور پر مشہور عید پیغمبر حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ماننے والے ان کی جانب سے اللہ کی راہ میں دی گئی اپنے بیٹے کی قربانی کی یاد میں مناتے ہیں۔ مقدس دن حج کے ساتھ منایا جاتا ہے، جوسالانہ اسلامی فریضے کے طور پر مکہ میں ادا کی جاتی ہے، فلسطین میں منگل کو اس کا آغاز ہوگا اور مسلمان اس روز روایتی انداز میں دنبے اور گائے کی قربانی…
تین ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی۔ انگلش ٹیم کے 200 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گرین شرٹس مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 155 رنز بناسکی اور یوں اسے 45 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ انگلینڈ کی اس فتح کے ساتھ ہی 3 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی۔ لیڈز میں کھیلے گئے میچ میں گرین شرٹس کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
Pupils are sometimes reluctant to seek essay help since they believe that the only method to get better at writing is to write by themselves. However, there are lots of distinct methods to increase your essay writing skills. You just have to learn how to use them!Your
افغان حکومت نے پاکستان میں تعینات اپنے سفیر نجیب اللہ علی خیل کو واپس بلالیا۔ افغان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں افغان سفیر اور دیگر سفارتی عملے کو کابل واپس بلالیا ہے۔ ذرائع افغان حکومت کے مطابق افغان صدر نےاسلام آبادسے افغان سفیراور سفارتی عملےکو واپس بلایا جبکہ افغان سفیراورسفارتی عملےکوسیکیورٹی کے معاملے پر واپس بلایاگیا۔ افغان حکومت کے ذرائع نے بتایا کہ افغانستان کاوفدپاکستان کا دورہ کر کے صورتحال پر تبادلہ خیال کرے گا۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں اسلام آباد میں افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا اور تشدد…
اسلام آباد: وفاقی وزیرتوانائی حماد اظہر نے بتایا ہے کہ چائنا حب پاور پلانٹ پرآسمانی بجلی گرنے اورمنگلا ڈیم سے کم پانی کے اخراج کی وجہ سے بجلی کی پیداوارمیں کمی ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے انکشاف کیا کہ چائنا حب پاور پلانٹ پرآسمانی بجلی گرنے اور منگلا ڈیم سے کم پانی کے اخراج کی وجہ سے بجلی کی پیداوارمیں کمی ہوگئی ہے۔ حماد اظہر کا کہنا تھا کہ بجلی کی طلب کو پورا کرنے کیلئے مقامی گیس کا مزید 3 اعشاریہ 75 فیصد مختص کردیا…
