Author: Daily Khabrain

لاہور (خصوصی رپورٹر) سانحہ ماڈل ٹاو¿ن کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت، جے آئی ٹی نے پیر کو سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کو طلب کرلیا، سابق وزیر ریلوے سعد رفیق کو بھی طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری جا نب جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کو محکمہ داخلہ پنجاب نے نواز شریف سے تحقیقات کی اجازت دے دی۔ سانحہ ماڈل ٹاو¿ن پر 4 جنوری 2019 کو نئی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دی گئی تھی، جس نے مختلف پہلوو¿ں سے تحقیقات کیں اور ملزمان کے بیانات قلمبند کئے جبکہ نواز شریف کا بیان قلمبند کرنے کے لئے عدالت سے اجازت…

Read More

کرائسٹ چرچ (آئی این پی‘ آن لائن) کرائسٹ چرچ حملوں پر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے مسلم کمیونیٹی سے سیاہ لباس پہن کر تعزیت کا اظہار کیا، کالا دوپٹا بھِی سر پر اوڑھا۔ وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے حملے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے لیے اسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مسلم کمیونیٹی سے ملاقات کی اور مسلم خواتین کو گلے لگا کر تسلی دی۔ اس دوران وزیراعظم آرڈرن نے مسلم کمیونیٹی سے اظہار تعزیت کے لیے کالا دوپٹا بھِی سر پر اوڑھا اور حملے کی شدید مذمت کی۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈاآرڈرن نے…

Read More

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ نگار ضیاشاہد نے کہا کہ فیصل آباد کے علاقے کمالیہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں خاتون کو پٹرول چھڑک کا جلانے کا واقعہ قابل مذمت اور بہت بڑا ظلم ہے قرآن پاک میں ظلم سہنے والے کو بھی اتنا ہی ظالم قرار دیا ہے جتنا ظلم کرنے والے کو، میں سمجھتا ہوں جس کے ساتھ بھی زیادتی ہو اسے ڈٹ جانا چاہئے کوشش کے بغیر انصاف نہیں ملتا۔ چینل فائیو کے پروگرام ہیومن رائٹس واچ میں گفتگو کرتے ہوئے ضیاشاہد نے بتایا کہ مختاراں مائی کے کیس کی آواز سب سے پہلے ہم نے ہی…

Read More

کراچی(ویب ڈیسک) نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات ابھی تمغہ امتیاز کے تنازع سے باہر نکلی نہیں تھیں کہ ایک اور تنازع کا شکار ہوگئیں۔اداکارہ مہوش حیات کو جب سے تمغہ امتیاز دینے کا اعلان ہوا ہے سوشل میڈیا پر ان کے خلاف محاذ کھل گیا ہے اور لوگ اس بات پر حیران ہیں کہ آخر مہوش حیات نے ایسا کون سا کارنامہ انجام دے دیا کہ انہیں تمغہ امتیاز سے نوازا جارہا ہے۔ تاہم مہوش حیات کو خود پر تنقید برداشت نہ ہوئی اور انہوں نے تنقید کرنےو الوں کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ اس طرح اپنے…

Read More

واشنگٹن(ویب ڈیسک)نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کی کھل کر مذمت نہ کرنے پر ممتاز صحافی اور ٹی وی شو میزبان اینڈرسن کوپر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑے۔امریکی نیوز چینل سی این این پر اپنے شو میں اینڈرسن کوپر کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر گردش کرتے حملہ آور کے منشور سے اس کے دہشت گرد عزائم اور اقدامات واضح طور پر عیاں ہیں جس کے مطابق سفید فام نسل کو مسلمانوں سے خطرہ لاحق ہے۔انہوں نے کہا کہ اس کے برعکس سین برنینڈنو حملے کے فوری بعد ٹرمپ نے اسے انتہاپسند اسلامک دہشت گردی قرار دیا…

Read More

کیپ ٹاﺅن(ویب ڈیسک)جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے ورلڈکپ کے لیے پاکستان کو اپنی فیورٹ ٹیموں میں شامل کرلیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے ورلڈکپ کے حوالے سے سابق کپتان کی رائے جاری کی گئی ہے جس کے مطابق اے بی ڈی ویلیئرز کی فیورٹ ٹیموں میں بھارت، انگلینڈ اور آسٹریلیا کے ساتھ پاکستان شامل ہے، اپنی ہوم ٹیم جنوبی افریقہ کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ پروٹیز کے بھی کافی اچھے امکانات ہوسکتے ہیں لیکن میرے نزدیک وہ فیورٹ ٹیم نہیں کہی جاسکتی۔ٹرافی جیتنے کے حوالے سے میزبان انگلینڈ اور بھارت کافی مضبوط…

Read More

ریاض(ویب ڈیسک) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیزنے نیوزی لینڈ کی مساجد میں جمعہ کے نمازیوں پر حملے کو گھناﺅنا جرم قرار دیتے ہوئے دہشتگردانہ حملے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں سے تعزیت ،نیوزی لینڈ کی گورنر جنرل اور عوام سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔شاہ سلمان نے نیوزی لینڈ کی گورنر جنرل پیٹسی ریڈی کے نام پیغام میں کہا کہ ہمیں نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشتگردانہ حملے کی اطلاع سن کر دکھ ہوا۔ ہم اس گھناﺅنے مجرمانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ آپ ، جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ…

Read More

کراچی(ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کی مکمل بحالی چاہتے ہیں۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل فور کی فائنلسٹ ٹیموں کے اعزاز میں گورنر ہاﺅس کراچی میں استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی جس میں صدر مملکت نے کھلاڑیوں کو سندھی ٹوپی اور اجرک پہنائی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ پی ایس ایل کے انتظامات پر منتظمین کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور غیر ملکی کھلاڑیوں کے پاکستان آمد پر شکر گزار ہوں، پاکستان ایک پرامن ملک ہے یہاں آئندہ بھی کرکٹ میچ ہوں گے۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک) دفترخارجہ نے نیوزی لینڈ سانحے میں شہید ہونے والے 4 افراد کے ورثا کے لئے ویزہ کی سہولت کا اعلان کیا ہے۔دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہداءکے ورثا کے لئے ویزہ کی سہولت کا اعلان کردیا گیا ہے، جس کے تحت دہشت گردی سے متاثرہ افراد کے اہل خانہ ویزا کی درخواست دے سکتے ہیں، ویزوں کے لئے درخواست 03428200200 پرواٹس ایپ کی جاسکتی ہیں۔ترجمان کے مطابق متاثرہ خاندان کے خواہش مند اپنی درخواست پاسپورٹ کی اسکین کاپی کے ساتھ ہمارے واٹس ایپ نمبر کے علاوہ نیوزی لینڈ میں…

Read More

کرائسٹ چرچ(ویب ڈیسک)نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کو ‘دہشت گردی’ نہ قرار دینے اور نہ ہی اس کی مذمت کرنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے لاجواب کردیا۔نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں گزشتہ روز دہشت گرد حملے میں 50 افراد جاں بحق ہوئے جب کہ حملہ کرنے والے آسٹریلین ایک دہشت گرد کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔اس حملے کی پاکستان سمیت دنیا بھر کے رہنماﺅں نے مذمت کی لیکن امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے تعزیت اور افسوس کے بجائے ایک لنک شیئر کیا جو حملے سے متعلق ایک ویب سائٹ کی خبر…

Read More