Author: Daily Khabrain

لاہور (وقائع نگار) پاکستان بھر کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے اخبارات، ٹی وی، ریڈیو اور ڈیجیٹل میڈیا سے منسلک ممتاز افراد کی ایک بڑی تعداد نے لاہور کے اواری ہوٹل میں منعقدہ اپنے ایک اجلاس میں پاکستان نیوز میڈیا ایسوسی ایشن (PNMA) کے نام سے ایک ہمہ گیر اور وسیع البنیاد تنظیم کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اجلاس کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے زیر اہتمام جنوری 2019ءمیں منعقدہ اسلام آباد میں ”پاکستان میڈیا کنونشن“ میں کئے گئے فیصلے کے تسلسل میں منعقد کیا گیا۔ ”پاکستان نیوز میڈیا ایسوسی ایشن“ (PNMA) کے…

Read More

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چینل فائیو کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”نیوز @سیون“ میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار شاہد لطیف نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملہ کرنے والوں کو انکے سینٹرز نے ایک طرف شوٹر کہا اور دوسری جانب اس حملے کو نیوزی لینڈ میں مسلمانوں کو امیگریشن سہولت دئیے جانے کے خلاف ردعمل قرار دینا چاہا ہے۔ دنیا میں کہیں بھی دہشتگردی ہو، حملہ آوروں کا تعلق مسلمانوں سے جوڑنے کی کوشش کی جاتی ہے، ہمیں اس صورتحال کیخلاف اپنا موقف کھلم کھلا دنیا کو بتانا ہے کہ اسلام تشدد و نفرت کا دین نہیں…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پرمشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میں مسلمانوں پر حملہ کی خبر جب سے نشر ہوئی ہے اور دنیا میں پھیلی ہے مجھے اپنے ٹیلی فون پر اتنے پیغامات آئے ہیں اور لوگ ایک ہی پیغام ایک دوسرے کو بھیج رہے ہیں کہ اگر یہ نیوزی لینڈ میں جو واقعہ ہوا ہے اگر اس واقعہ کی جگہ پر یہ واقعہ ہوا ہوتا کہ کسی گرجا گھر میں ایک مسلمان جو تھا وہ جا کر…

Read More

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چینل فائیو کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”کالم نگار “ میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار و کالم نگار طارق ممتاز نے کہا ہے کہ دنیا میں دہشتگردی کا بانی امریکا نمبرون دہشتگرد ہے اور دوسرا نمبر مودی کا ہے۔ امریکہ نے نائن الیون کے ڈرامے کے بعدساری دنیا کا امن تباہ کیا۔امریکہ کے جہادی تیار کرنے کے بعد انہیں دہشتگرد قراردینے کا اثر پوری دنیا کے نوجوانوں پر ہوا ہے ۔نیوزی لینڈ مساجد پر حملہ کرنے والا دنیا میں خود کو پرموٹ کرنا چاہتا تھا۔کرکٹ میں پاک بھارت دشمنی کی طرح نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا…

Read More

کراچی(ویب ڈیسک ) پی ایس ایل کے ایلیمنیٹر 2 میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آبا یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 215 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان محمد سمیع نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ کو ترجیح دیتے ہوئے زلمی کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ زلمی کے اوپنرز کامران اکمل اور امام الحق نے شاندارآغاز فراہم کرتے ہوئے نصف سنچریاں اسکور کیں اور برق رفتاری سے رنز میں اضافہ کرتے ہوئے 135 رنز کا اوپننگ اسٹینڈ فراہم کیا، کامران اکمل نے 3 چھکوں اور 10 چوکوں…

Read More

کرائسسٹ چرچ(ویب ڈیسک ) مساجد میں دہشتگردی کے باعث بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ منسوخ کر دیا گیا۔کیوی میڈیا کے مطابق کرائسٹ چرچ کی دومساجد میں دہشتگردی کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ منسوخ کر دیا گیا۔ دونوں ملکوں کے کرکٹ بورڈز نے دورہ کی منسوخی کا مشترکہ فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ اوربنگلہ دیش کے درمیان تیسرا اورآخری ٹیسٹ کل سے شروع ہونا تھا۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے شہرکرائسٹ چرچ کی مساجد میں فائرنگ سے 27 افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہو گئے جب کہ دورہ پر موجود بنگلادیشی کرکٹ ٹیم…

Read More

باجوڑ(ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت میں الیکشن کے انعقاد تک سب کو چوکنا رہنا ہے، ہوسکتا ہے کہ اگلے 30 دنوں میں الیکشن کی وجہ سے بھارت ہمارے خلاف کوئی کارروائی نہ کرے۔باجوڑ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ہندوستان میں حکمران جماعت نفرتیں پھیلا کر الیکشن جیتنا چاہتی ہے، بھارت میں الیکشن کی وجہ سے لگتا ہے آئندہ 30 دنوں میں ہندوستان ہمارے خلاف کوئی کارروائی نہ کرے اس لیے قوم اور مسلح افواج کے ساتھ ساتھ قبائلیوں کو بھی چوکنا رہنا ہے۔ عمران…

Read More

کراچی(ویب ڈیسک ) بنکنگ کورٹ نے آصف زرداری اور فریال تالپور کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کو کراچی سے راولپنڈی منتقل کرتے ہوئے ان کی عبوری ضمانت بھی منسوخ کردی ہے جس کے بعد نیب جے آئی ٹی نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کو 20 مارچ کو راولپنڈی طلب کرلیا ہے۔ بنکنگ کورٹ میں میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری اور فریال تالپور پیش نہ ہوئے تاہم حسین لوائی، عبدالغنی مجید و دیگر نے عدالت میں پیش ہوکر حاضری لگائی۔ سماعت کے دوران عدالت نے میگا منی لانڈرنگ کیس…

Read More

کرائسسٹ چرچ(ویب ڈیسک ) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن نے 2 مساجد پر حملے کو سوچی سمجھی سازش قرار دے دیا۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن نے نیوز کانفرنس کے دوران مساجد پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے دہشت گردی کا واقعہ قرار دیا۔ جسینڈا آرڈرن نے کہا کہ یہ ملک کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، واقعے میں 40 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے، یہ حملہ منصوبہ بندی سے کیا گیا اور اس کی تحقیقات کررہے ہیں۔ وزیراعظم جسینڈا آرڈرن نے کہا کہ حملے میں ملوث تین افراد کو حراست میں لیا گیا ہے…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) نیب تحقیقات شروع ہونے کے بعد ممتاز دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیئر (ر) اسد منیر نے خود کشی کرلی۔ نیب نے گزشتہ روز ہی سابق ممبر اسٹیٹ سی ڈی اے اور ممتاز دفاعی تجزیہ کار بریگیڈئیر ریٹائرڈ اسد منیر کے خلاف بدعنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی تھی تاہم آج اسلام آباد میں ڈپلومیٹک انکلیو کے علاقے سے بریگیڈئیر اسد منیر کی لاش ملی ہے۔ذرائع کے مطابق اسد منیر کی لاش نجی فلیٹ سے ملی جو پنکھے سے جھول رہی تھی، پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کیا تاہم اسد منیرکے بھائی…

Read More