Author: Daily Khabrain

کرائسسٹ چرچ: کرائسٹ چرچ میں دہشتگردوں کی مساجد پر فائرنگ کے وقت بنگلادیشی ٹیم بھی وہاں موجود تھی تاہم تمام کھلاڑی بال بال بچ گئے۔ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد میں دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 40 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے، حملے کے وقت مسجد میں بنگلادیشی کرکٹ ٹیم موجود تھی تاہم تمام کھلاڑی بال بال بچ گئے۔ بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کے کپتان تمیم اقبال نے ٹوئٹر پر کہا کہ دہشت گرد حملے کے وقت ٹیم مسجد میں موجود تھی تاہم سارے کھلاڑی محفوظ ہیں، ہمارے لیے یہ بہت بھیانک…

Read More

کراچی (ویب ڈیسک ) پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکاروں نے مہوش حیات کو ملنے والے سول اعزاز پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے ان کے لیے اپنی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔اداکارہ مہوش حیات کو جب سے پاکستان کا چوتھا بڑا سول اعزاز تمغہ امتیاز دینے کا اعلان ہوا ہے تب سے سوشل میڈیا صارفین نے انہیں نشانے پر رکھا ہوا ہے۔ سوشل میڈیا پرمہوش حیات کو تمغہ امتیازدینے کے خلاف مہم چل پڑی ہے اور بہت سے لوگ اس بات پر حیران ہیں کہ مہوش حیات نے آخر ملک کے لیے ایسا کون…

Read More

لاہور (نیااخبار رپورٹ) معروف صحافی اور تجزیہ نگار اوریامقبول جان کا کہنا ہے کہ آج سے دو تین ماہ قبل جبکہ قیدیوں کے تبادلے کی بات آئی تو طالبان نے عافیہ صدیقی کی رہائی کا نام دیا تھا۔ اوریا مقبول جان کا کہنا تھا کہ طالبان کہتے ہیں کہ ہمیں پاکستان کی طرف سے عافیہ صدیقی کا نام دیا گیا۔ اوریا مقبول جان نے کہا کہ عمران خان وہ پہلے سیاستدان تھے جنہوں نے عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے آواز اٹھائی اور اس کے لیے ان کی تعریف کرنا بنتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ 2013ءکی بات ہے تب…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک ) دنیا بھر میں روزانہ لاکھوں افراد ہوٹل میں یقام کرتے ہیں اور اپنے بجٹ کے مطابق کمروں کا انتخاب کرتے ہیں۔مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کے مہنگے ترین ہوٹل کے کمرے کا کرایہ کتنا ہے ؟ درحقیقت جان کر بھی یقین کرنا مشکل ہوگا۔امریکی شہر لاس ویگاس میں واقع ہوٹل پالمز کیسینو ریزورٹ میں دنیا کا مہنگا ترین ہوٹل کمرہ موجود ہے جہاں ایک رات کے لیے قیام کرنے سے پہلے کروڑ پتی افراد دوبار سوچنے پر مجبور ہوجاتے ہوں گے۔اس کمرے کا ایک رات کا کرایہ ایک لاکھ ڈالرز (ایک کروڑ 39…

Read More

لاہور( ویب ڈیسک ) اگر آپ کانوں کی صفائی کے لیے کاٹن سواب یا روئی کی سلائی کا استعمال کرتے ہیں تو اس عادت کو ترک کردینا ہی بہتر ہے کیونکہ یہ فائدے کی بجائے نقصان پہنچا سکتی ہے۔ایسا ہی ایک واقعہ برطانیہ میں پیش آیا جہاں ایک شخص نے کانوں کی صفائی کے لیے روئی کی ان سلائیوں کا استعمال کیا تو اسے جان لیوا انفیکشن ہوگیا جو نہ صرف سماعت کو متاثر کرنے کا باعث بننا بلکہ وہ دماغی تک پھیل گیا۔اس 31 سالہ شخص کو اس مسئلے کا سامنا اس وقت ہوا جب اس سلائی سے روئی…

Read More

( ویب ڈیسک ) آپ نے یہ محاورہ تو سن ہی رکھا ہوگا، ‘جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے’، جی ہاں یہ درست ہے سونے والا اپنی کیلوریز کھوتا ہے۔ایسا کیسے ہوتا ہے؟جب آپ سو رہے ہوتے ہیں تو آپ کا جسم بجائے مکمل آرام کرنے کے خلیوں کی مرمت اور نشو و نما پر کام کر رہا ہوتا ہے ساتھ ہی آپ کا دماغ دن بھر جمع ہونے والی معلومات پر بھی کام کرتا رہتا ہے۔صاف ظاہر ہے کہ اگر یہ کام ہو رہا ہے تو پھر اس کے دوران کیلوریز بھی جل رہی ہوں گی۔سلیپ بیٹر ویب سائٹ…

Read More

کرائسٹ چرچ (مانیٹرنگ ڈیسک ) نیوزی لینڈ میں دو مسجد پر فائرنگ کے واقعے میں 9 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے،مسجد میں موجود بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محفوظ رہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کرائسٹ چرچ کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے وقت مسلح شخص داخل ہوا اور خود کار ہتھیار سے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی جس سے مسجد میں موجود9 افراد جاں بحق ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسجد میں بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے کچھ کھلاڑی بھی موجود تھے جو اس واقعے میں محفوظ رہے۔بنگلہ دیشی اوپنر تمیم اقبال نے اس واقعے…

Read More

کراچی (ویب ڈیسک ) گذشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 97 لاکھ ڈالرز کا اضافہ دیکھا گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 8 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے پر زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 96 کروڑ 59 لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کیے گئے۔ اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر 64 لاکھ ڈالرز اضافے سے 8 ارب 12 کروڑ 29 لاکھ ڈالرز جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر33لاکھ ڈالرز اضافے سے 6 ارب 84 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہے۔واضح رہے کہ عرب امارات سے موصول ہونیوالے ایک ارب ڈالرز زرمبادلہ کے ذخائر کے پول میں…

Read More

لندن( ویب ڈیسک ) چند ماہ قبل چین کے ایک سائنسداں نے یہ اعلان کیا تھا کہ انہوں نے رحمِ مادر میں ہی ایک نومولود بچے میں ایسی جینیاتی تبدیلیاں کی ہیں اور وہ بچہ پیدائشی طور پر ایچ ا?ئی وی انفیکشن کے خلاف مزاحمت کی صلاحیت کے ساتھ جنم لے گا۔ اس خبر نے عالمی سطح پر سنسنی پھیلادی تھی اور اب اس کے بعد ماہرین نے انسانی بچوں میں جینیاتی تبدیلی کے خلاف علم بلند کرتے ہوئے اس پر مکمل پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔ سات ممالک کے جینیات داں، ماہرین اور حیاتی اخلاقیات کے عہدیداروں نے انسانی…

Read More

کولمبس اوہایو (ویب ڈیسک )سبز چائے کے مفید اثرات سے ایک دنیا واقف ہے اور اب اس میں موٹاپا کم کرنے کی ایک اور خاصیت کا انکشاف بھی ہوا ہے۔ اس کی وجہ اب یہ بتائی جارہی ہے کہ ہماری ا?نتوں اور معدے کے نظام میں سیکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں مختلف اقسام کے بیکٹیریا (جراثیم) پائے جاتے ہیں اور ان کے درمیان توازن ہی تندرستی کی علامت ہوتا ہے۔ سبزچائے اس پورے نظا پر اثرانداز ہوکر موٹاپے کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ کولمبس میں واقع اوہایو اسٹیٹ یونیورسٹی کے محققین نے اپنی تلاش میں یہ دیکھنے کی کوشش…

Read More