Author: Daily Khabrain

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 4 کے ایلیمنیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو شکست دیکر ٹورنامنٹ سے آﺅٹ کر دیا۔نیشنل اسٹڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 162 رنز کا ہدف آخری اوور میں پورا کیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 4 کے ایلیمنیٹر میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 162 رنز کا ہدف دیا ہے۔نیشنل اسٹڈیم کراچی میں کھیلے جا رہے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے…

Read More

راولپنڈی(ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں فوجی کیپس پہن کر شرکت سے متعلق سوال پر ترجمان پاک فوج نے کہا کہ کھیل سیاست سے مبرا ہوتے ہیں۔بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کے تیسرے ایک روزہ میچ میں فوجی ٹوپیاں پہن کر شرکت کی تھی جس پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے ایکشن لینے کا مطالبہ کیا تھا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بھی بھارتی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا تھا کہ کھیل کو سیاست نذر نہ کیا جائے۔اب سوشل میڈیا پر اس حوالے سے باقاعدہ مہم بھی شروع…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک) عام طور پر وزیراعظم کی تنخواہ وزراءکے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں وزیراعظم عمران خان کی تنخواہ وزرائے اعلیٰ اور وزراءسے کم ہے؟وزیراعظم عمران خان کی بنیادی تنخواہ ایک 7 ہزار 280 روپے ہے جب کہ دیگر الاﺅنس علیحدہ ہیں۔وزیراعظم کو مہمانداری الاﺅنس 50 ہزار روپے جب کہ ایڈہاک ریلیف الاﺅنس 21 ہزار 456 روپے ملتا ہے، ان کو دو مزید ایڈہاک ریلیف الاﺅنس ملتے ہیں جن میں سے ایک 12 ہزار 110 روپے اور دوسرا 10 ہزار 728 روپے کا ہے۔وزیراعظم کی تنخواہ پر 4 ہزار 595 روپے کی ٹیکس کٹوتی کی…

Read More

راولپنڈی(ویب ڈیسک)آسٹریلیا کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں بھارتی شکست اور عثمان خواجہ کی شاندار پرفارمنس پر جہاں شائقین کرکٹ انہیں مبارکباد دے رہے ہیں وہیں پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے بھی انہیں مبارکباد دی ہے۔اس مقصد کے لیے انہوں نے اپنے سرکاری ٹوئٹر اکاﺅنٹ کے بجائے ذاتی اکاﺅنٹ کو استعمال کیا جس پر وہ پہلے بھی آسٹریلوی ٹیم اور کھلاڑیوں کی بھارت کے خلاف شاندار کارکردگی پر تعریف کرچکے ہیں۔عثمان خواجہ نے بھارت کے خلاف پانچویں ون ڈے میں 106 گیندوں پر 100 رنز بنائے اور انہوں نے سیریز میں 2 سنچریوں کے ساتھ مجموعی…

Read More

کابل(ویب ڈیسک) افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں امن ممکن ہے اگر طالبان دیگر شدت پسندوں تنظیموں سے روابط ختم کردیں۔کابل میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کا کہنا تھا کہ ملک میں امن و امان کی صورتحال مزید بہتر ہوسکتی ہے اگر طالبان دیگر شدت پسند تنظیموں سے روابط ختم کردیں۔ ان کا کہنا تھا کہ قطر میں امریکا اور طالبان کے درمیان جاری مذاکرات کے نتیجے میں ہونے والے معاہدے کی خبریں اگر درست ہیں تو افغانستان کے آدھے مسائل حل ہوجائیں گے اور امید ہے کہ…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سیاحت کے فروغ کے لیے آن لائن ویزا کا اجرا کردیا۔اسلام آباد میں نئی ویزا پالیسی کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وزارت داخلہ آن لائن پالیسی بنانے کے لیے مبارکباد کی مستحق ہے، اس سے غیرملکی پاکستان آئیں گے انہیں این او سی لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی، ان کے لیے ویزا میں سہولیات دی گئی ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کے شمالی علاقہ جات سوئٹرز لینڈ سے دگنے ہیں، ہنزہ، دیراورگلگت بہترین سیاحتی مقامات ہیں، لوگ جب آئیں گے تو یہاں سے…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان سپر لیگ کا پانچواں ایڈیشن مکمل طور پر اپنے ملک میں کروانے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اب سیکیورٹی کے کوئی مسائل نہیں ہیں اور یہ یہاں پر امن مکمل طور پر بحال ہوچکا ہے اس لیے پاکستان سپر لیگ کا پانچواں ایڈیشن مکمل طور پر اپنے ملک میں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مشکل وقت سے گزرا لیکن اب حالات ساگاز ہیں، پاکستان امن کے راستے پر رواں دواں ہیں۔واضح رہے پاکستان سپر لیگ کے…

Read More

کراچی(ویب ڈیسک) پی ایس ایل کے ایلیمنیٹر راﺅنڈ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جیتنے والی ٹیم فائنل میں رسائی کے لیے کل پشاور زلمی کے خلاف کھیلے گی جب کہ ہارنے والی ٹیم کا سفر آج ختم ہو جائے گا، رواں سیزن میں کراچی اور اسلام آباد اب تک دو بار آمنے سامنے آئیں جس میں دونوں بار کراچی کنگز کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Read More

کراچی(ویب ڈیسک) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کا کہنا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی جب کہ نوجوانوں نے پاکستان کا پرچم تھامے رکھنا ہے۔کراچی یونیورسٹی میں پاکستانیت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کا کہنا تھا کہ مارچ کے مہینے میں فیصلہ ہوا کہ پاکستان بنانا ہے، پاکستانی قوم دنیا کی منفرد قوم ہے، ہم 70 سال پہلے قوم بنے ہیں، ہماری تہذیب ہزاروں سال قدیم ہے، دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی۔جنرل زبیر محمود حیات کا…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک) احتساب عدالت نے پنجاب پولیس کو سانحہ ماڈل ٹاﺅن میں سابق وزیراعظم نوازشریف سے جیل میں ہی تفتیش کی اجازت دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس کے ڈی ایس پی محمد اقبال اسلام آباد کی احتساب عدالت میں درخواست دائر کی، جس میںمﺅقف اپناتے ہوئے استدعا کی کہ نواز شریف ماڈل مقدمے میں نامزد ملزم ہیں، نواز شریف سے جیل میں تفتیش کی اجازت دی جائے۔نیب کی جانب سے ڈی ایس پی محمد اقبال کی درخواست کی مخالف کی گئی، اورمﺅقف پیش کیا کہ پنجاب پولیس نواز شریف سے تفتیش کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ…

Read More