لاہور (ویب ڈیسک ) تھائی لینڈ کے ایک کروڑ پتی شخص نے اپنی 26 سالہ بیٹی سے شادی کرنے والے شخص کو کروڑوں روپے اور اپنی جائیداد دینے کا اعلان کردیا۔58 سالہ آرنون روڈتھونگ جنوبی تھائی صوبے Chumphon میں پھلوں کے فارم کے مالک ہیں اور اب انہوں نے اپنی بیٹی کارنیسٹا کے مستقبل کا فیصلہ خود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اپنی پیشکش میں آرنون روڈتھونگ نے بتایا کہ ان کی بیٹی خاندانی کاروبار چلانے میں ان کی مدد کرتی ہے، انگلش اور چینی زبان روانی سے بول سکتی ہے اور کنواری ہے۔تھائی لینڈ کے مختلف حصوں میں عام طور…
Author: Daily Khabrain
لندن (ویب ڈیسک ) برطانیہ میں بھکاریوں کی حالت زار جاننے اور ان کے مسائل سمجھنے کےلیے دو ماہ تک سڑکوں پر بھکاریوں کے ہمراہ، بھکاری بن کر رہنے والے ایک برطانوی فوجی کپتان نے انکشاف کیا ہے کہ یہ بھکاری عام شہریوں سے زیادہ امیر ہوتے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسٹیفورڈ، برطانوی برّی فوج میں کیپٹن ہیں اور ایک خفیہ مہم کے لیے دو ماہ تک بھکاری کا روپ دھار کر سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر بھکاریوں کے ہمراہ رہے۔ انہیں بھکاریوں کی مشکوک حرکات، رہن سہن اور مافیاز پر نظر رکھنی تھی۔ اسٹیفورڈ نے…
کراچی (نیٹ نیوز) چین نے کہا ہے کہ وہ ایف 16 جنگی طیارے کے جدید ترین ماڈل کے مقابلے پر JF-17 بلاک تھری لڑاکا طیارہ جلد بنا لے گا۔ چینی اخبار چائنا ایوی ایشن نیوز کے مطابق اس طیارے کے چیف ڈیزائنر رکن پارلیمنٹ یانگ وی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین اور پاکستان مشترکہ طور پر JF-17 بلاک تھری طیارے کو ڈیویلپ کررہے ہیں۔ اس طیارے کی خصوصیات بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس طیارے کے پائلٹ کے ہیلمٹ میں ایک منفرد نظام نصب ہو گا، اس کی بدولت پائلٹ کو طویل فاصلے پر…
کیلی فورنیا( ویب ڈیسک ) طب کی دنیا میں ٹیکنالوجی کے عمل دخل سے جہاں جدید سہولیات کا حصول ممکن ہوا وہیں انسانی جذبات سے عاری روبوٹ کا مریض کی کیفیت اور موت سے اہل خانہ کو آگاہ کرنے کا عمل نہایت نامناسب اور کسی حد تک دلخراش بھی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کیلیفورنیا کے میں پھیپھڑے کے عارضے میں مبتلا بزرگ شہری کی حالت بگڑنے پر اسپتال سے رجوع کیا گیا۔ ٹیلی ٹریٹمنٹ پر مریض کی کیفیت جاننے کے بعد ڈاکٹر نے ٹیلی روبوٹ کے ذریعے مریض کے اہل خانہ کو بتایا کہ مریض مررہا ہے…
حافظ آباد(بیورورپورٹ)ماں یا ڈائن، دانتوں سے کاٹ کرخون پیتی ،بہیمانہ تشدد کا شکار بچے کے ہسپتال میں ہوش ربا انکشافات، ڈاکٹروں کے مطابق وحیدہ کو سزا نہیں علاج کی ضرورت ہے ،جوڈیشل مجسٹریٹ نے نفسیاتی علاج کیلئے ہسپتال کی بجائے ملزمہ کو جیل بھجوا دیا۔نواحی قصبہ جلالپوربھٹیاں میں سرکاری ہسپتال کی کالونی میں رہائش پذیر ذوالفقار ڈسپنسر کی بیوی وحیدہ نے اپنے 14سالہ بیٹے پھول ذوالفقار کو کلاس نہم کے امتحانات قریب آنے پر مکمل تیاری نہ کرنے پر بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا تھا اس کو چھری سے شدید زخمی کیا اور ایک کمرے میں بندکردیا جہاں سے…
ممبئی (این این آئی) پاک بھارت کشیدگی کے بعد انتہا پسند ہندوو¿ں کو بالی ووڈ سے وابستہ مسلمان فنکاروں پر پاکستان مخالف بیان دینے کے لیے دباو¿ ڈالنے کا ٹاسک مل گیا۔باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان مخالف بیان دینے کے لیے بالی ووڈ میں کام کرنے والے بہت سے مسلمان فنکاروں کو براہ راست اور نامعلوم فون نمبرز سے کالز کے ذریعے دھمکایا جارہا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر زیادہ سے زیادہ پاکستان مخالف بیان دیں۔ دوسری جانب انتہا پسند ہندوو¿ں کے رہنماو¿ں کی جانب سے شاہ رخ خان، سلمان خان اور عامر خان کو بھی…
لاہور، کراچی (نمائندگان خبریں، نیوز ایجنسیاں) رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے عورت مارچ میں خواتین کے حقوق کے نام پر شرمناک بینرز اور نکاح کے خلاف گفتگو کامعاملہ سندھ اسمبلی میں اٹھادیا۔سندھ اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ایم ایم اے کے پارلیمانی لیڈر سید عبدالرشید نے کہا کہ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کے حقوق کے نام پر شرمناک مارچ کاانعقاد قابل مذمت ہے، 8 مارچ کو فیرئیر ہال پر عورت مارچ کے نام پر عورت ہی کی تضحیک کی گئی مغرب زدہ این جی اوز نے شعائر اسلام کا بھی مزاق بنایا ،جو…
لاہور (ویب ڈیسک ) اگر تو آپ کو فیس بک، میسنجر اور انسٹاگرام میں تصاویر، ویڈیوز پوسٹ کرنے یا چیٹ میں مسئلے کا سامنا ہے تو ایسا صرف آپ کے ساتھ نہیں ہورہا، درحقیقت دنیا بھر میں لاکھوں کروڑوں افراد کو اس مشکل کا سامنا ہے۔ دنیا بھر میں فیس بک کی زیرملکیت ایپس کے صارفین کو اس مسئلے کا سامنا ہے جس کے دوران انہیں سائن ان، پوسٹس کرنے یا چیٹ کرنے میں مشکل پیش آئی۔ فیس بک، میسنجر اور انسٹاگرام میں یہ مسئلہ شام 5 بجے شروع ہوا اور بتدریج دنیا بھر میں پھیل گیا بلکہ کچھ مقامات…
لاہور( ویب ڈیسک ) جوڑوں کا درد بہت تکلیف دہ ہوتا ہے اور اسے تمام امراض کی جڑ بھی قرار دیا جاتا ہے جو کہ کسی بھی عمر کے فرد کو اپنا شکار بنا سکتا ہے۔عام طور پر یہ مرض خون میں یورک ایسڈ جمنے کے نتیجے میں ہوتا ہے، یہ یورک ایسڈ جسمانی پراسیس کے نتیجے میں خارج ہوتا ہے اور عام طورپر خون میں تحلیل ہوکر گردوں کے راستے پیشاب کے ذریعے نکل جاتا ہے مگر جب جسم اس کی زیادہ مقدار بننے لگے تو گردے اس سے نجات پانے میں ناکام رہتے ہیں۔اس کے نتیجے میں یہ…
نیروبی (ویب ڈیسک ) دنیا بھر میں ہر چوتھے انسان کی قبل از وقت موت کی وجہ ماحولیاتی تباہی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی کرہ ارض کی تشویش ناک صورت حال سے متعلق نئی رپورٹ ’ گلوبل انوائرمنٹ ا?و?ٹ لک‘ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عالمی سطح پر ہر چوتھی انسانی موت کی وجہ ماحولیاتی تباہی ہے۔ یہ رپورٹ 70 سے زیادہ ممالک کے 250 سے زائد سائنس دانوں نے 6 سال کی مسلسل تحقیق کے بعد تیار کی ہے۔ رپورٹ میں امیر اور غریب ممالک کے مابین بڑھتی ہوئی خلیج، ماحولیاتی آلودگی،…
