Author: Daily Khabrain

لاہور (خبرنگار‘ این این آئی)پنجاب اسمبلی کے اراکین، سپیکر، ڈپٹی سپیکر، وزراءاور وزیراعلیٰ کی تنخواہوں اور مراعات میں کئی گنااضافے اوربل کی چوبیس گھنٹوں میں منظوری سے سابقہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، مخصوص شرائط کے ساتھ سابق وزرائے اعلیٰ کےلئے بھی مراعات کا اعلان کیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والے بل کے مطابق اراکین اسمبلی کی تنخواہ اور مراعات 83ہزار ماہانہ سے بڑھ کر تقریباًدو لاکھ روپے تک پہنچ گئی ہیں۔ بنیادی تنخواہ 18ہزار روپے سے بڑھ کر 80ہزار روپے ، ڈیلی الاﺅنس ایک ہزار روپے سے بڑھ کر 4 ہزار روپے ، ہاﺅس رینٹ 29ہزار روپے…

Read More

کراچی(یواین پی)پشاور زلمی کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کا کہنا ہے کہ انہوں نے کرکٹ کیریئر کے دوران تینوں فارمیٹس کی کرکٹ کھیلی مگر کبھی آرام کا نہیں سوچا البتہ سرفراز احمد کو آسٹریلیا کیخلاف ریسٹ کرانے پر چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ ہی بہتر جواب دے سکتے ہیں۔کامران اکمل کا کہنا تھا کہ صرف پی ایس ایل کی کارکردگی پر پلیئرز کو انٹرنیشنل سیریز کیلئے منتخب کرنا ٹھیک نہیں کیونکہ ڈومیسٹک کرکٹ کی کارکردگی بھی پیش نظر رکھی جائے اور نئے پلیئرز کو چاہئے کہ وہ بھی ڈومیسٹک کرکٹ میں شریک ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ سوائے موسیٰ…

Read More

کراچی (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔ یہ میچ ایلیمینیٹر ون ہوگا جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔نیشنل سٹیڈیم کراچی میں میچ شام 7بجے کھیلاجائیگا،ہارنے والی ٹیم کامیگا ایونٹ میں سفرختم ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فور اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے۔ اسی سلسلے میں آج ایک میچ ایلیمینیٹر ون کی ٹیموں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان کراچی میں کھیلا جائے گا۔ ایلیمینیٹر ون کی فاتح ٹیم کا مقابلہ کوالیفائر ون کی رنر…

Read More

لاہور (تجزیہ نگار) گزشتہ رات قارئین خبریں کے دفاتر میں فون کر کے پوچھتے رہے کہ وزیراعظم عمران خان تو لاہور میں ذاتی گھر اپنے خرچ سے بنا رہے ہیں یہ ان کی حکومت کی سادگی کی اعلیٰ مثال ہے۔ لیکن گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں جو بل پاس کیا گیا اس میں وزیراعلیٰ، سپیکر صوبائی اسمبلی، ڈپٹی سپیکر اور ارکان اسمبلی کی تنخواہوں اورمراعات میں جو اضافہ کیا گیا ہے یہ حکومتی پالیسیوں کے مطابق ہرگز نہیں ہے۔ پی ٹی آئی حکومت کا عمران خان کی اپنی ذات کی حد تک سادگی اور کفایت شعاری کا معاملہ قابل تحسین…

Read More

کراچی(نیوزایجنسیاں) پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی سازشوں میں مصروف بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانا پڑی ہے۔انتہا پسندوں کے ایما پر اپنے ملک میں پی ایس ایل 4 کے میچز دکھانے سے انکار کرنے والا بھارتی چینل ڈی اسپورٹ دوبارہ کوریج دکھانے پر مجبور ہو گیا ہے۔پلوامہ حملے کا الزام پاکستان پر لگانے کے بعد بھارت کی جانب سے مختلف منفی ہتھکنڈے اختیار کیے گئے، بھارتی کمپنی نے بھی اپنی حکومت کی ہمنوائی کرتے ہوئے پی ایس ایل کے میچز براہ راست دکھانے سے انکار کردیا تھا، اس وقت تک صرف دبئی میں ابتدائی 7…

Read More

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے خلاف بولنے والے وزیراعظم مودی اور کالعدم تنظیموں کے خلاف ایک لفظ نہیں بولتے جب کہ کالعدم تنظیموں کے ہمدردر وفاقی کابینہ میں موجود ہیں۔ سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ مشرف کے بنائے گئے ادارے نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو اسلام آباد سے گرفتار کیا، جس کی ہم مذمت کرتے ہیں اور اسپیکر سندھ اسمبلی پیپلز پارٹی کا عہدہ نہیں ہے، آغا سراج درانی کی گرفتاری سندھ اسمبلی پر حملہ ہے جب کہ…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا نے کہا ہے کہ جو کچھ ذوالفقار بھٹو، بےنظیر شہید کے ساتھ ہوا آج بلاول نوا ز شریف سے ملنے جا رہے ہیں شکر ہے میں آج پیپلز پارٹی کا حصہ نہیں جو شہیدوں کے قاتلوں سے مل رہی ہے۔بلاول ،نواز ملاقات سیاسی تھی۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ ملے ہوئے ہیں میں نے دونوں جماعتوں کے مک مکا کی وجہ سے پیپلز پارٹی چھوڑی تھی۔ن لیگ کے پاس اتنی طاقت نہیں کہ سڑکوں پر آ سکیں صرف حکومت کو پریشر میں لانے کی کوشش ہو رہی ہے تاکہ نواز شریف…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پرمشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس کے حوالہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ قدرتی بات ہے کہ مریم نواز کے والد نوازشریف جیل میں ہیں ان کی طبیعت بھی خراب ہے جس طرح سے ان کا کلیم ہے کہ ان کو دل کی تکلیف ہے لیکن دل کے امراض کے ہسپتال میں جانا نہیں چاہتے وہ اپنی مرضی کے کسی ہسپتال جانا چاہتے ہیں جس کا نام بھی انہوں نے…

Read More

گوجرہ (حاجی محمد امین) بیوری کی عزت لوٹنے کی کوشش کرنے پر زمیندار کی ملازمت ترک کر کے جانے والے غریب محنت کش کو بگڑے ہوئے مد ہوش امیر زادوں نے اغوا کر کے اس کی ٹانگیں اور بازو توڑ دیے معلوم ہوا ہے کہ چک 155گ رہائشی محمد راشد جو گنڈا نگہ کے رہائشی فیضان کے پاس ملازم تھا جو اپنی اہلیہ شبانہ بچوں سمیت رمضان عرف بالوں کے حویلی میں سکونت پذیر ہو گیا تو شبانہ بی بی حویلی میں موجود تھی کہ زمیندار فیضان نے اس کی عزت لوٹنے کی کوشش کی جس نے صورتحال سے اپنے…

Read More

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کالم نگار خالد چوہدری نے کہا ہے کہ کسی کی تیمارداری کرنے میں کوئی حرج نہیں اس پر تنقید نہیں ہونی چاہئے۔میرے خیال میں بلاول کی جیل میں نواز شریف سے اگر ملاقات سیاسی بھی ہے تو کیا مضائقہ ہے۔سیاست میں یہ عام بات ہے کل کا دشمن آج کا دوست ہو سکتا ہے۔ چینل فائیو کے پروگرام کالم نگار میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہنواز شریف اس سطح پر آ گئے ہیں کہ وہ سمجھتے ہیں کہ انہیں اگر کچھ ہوتا ہے ہو جائے سرنڈر نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ کبھی کوئی ڈکٹیٹر جیل…

Read More