Author: Khabrain News

لاہور: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے صدر اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ حالات تیزی سے حکومت کے ہاتھ سے نکل رہے ہیں۔ مسلم لیگ (ق) کے صدر اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی سے حکومت پنجاب کے وزرا نے ملاقات کی، جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ق) کی قیادت نے تحریک انصاف کو بڑے سیاسی فیصلے لینے کا مشورہ دے دیا ہے، اور پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ حالات تیزی سے حکومت کے ہاتھ سے نکل رہے ہیں، اس وقت جو سیاسی حالات ہیں اس…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں عمران نیازی مزید گھبرائیں گے قوم کی گھبراہٹ کم ہوتی جائے گی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد عوام کا مطالبہ ہے اپوزیشن عوام کے فیصلے پر عمل کررہی ہے ملک کو معاشی دیوالیہ پن سے بچانے کے لئے عدم اعتماد ہی راستہ ہے معیشت کی بحالی عوام کو مہنگائی سے نجات اورریلیف دینے کے لئے اس حکومت کو ہٹانا لازم ہے وہ لینڈ مائینز صاف کرنا پڑیں…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ عدم اعتماد پر اپوزیشن منہ کی کھائے گی۔ یہ کیسی اپوزیشن ہے جس کا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر غائب ہو جاتا ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفزنس کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا کہ ریلوے کی بہتری کے لیے جنون کی حد تک کام کیا، ریلوے کے تمام ڈبے اور اسٹیشن پر برینڈنگ کریں گے، اشتہارات لگانے سے اربوں روپے کی آمدن ہوگی۔ جو 50 سال سے ریلوے خسارے میں تھی اسے منافع بخش بنائیں گے، آئندہ حکومت بھی تحریک انصاف بنائے گی، شانگلہ اور بٹ…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے لیے اچھی خبرآگئی اور چائنیز سول ایوی ایشن نے قومی ایئرلائن کو مزید دو چینی شہروں کے لیے پروازیں چلانے کا لائسنس جاری کردیا ہے۔ چائنہ ائیر لائن کے بعد پی آئی اے پہلی غیر ملکی ائیرلائن ہے جسے مختلف شہروں کے لیے لینڈنگ کی اجازت دی گئی اور چائنیز سول ایوی ایشن نے باضاطہ لائسنس کا اجرا کردیا ہے۔ قومی ایئرلائں کے ترجمان کے مطابق پی آئی اے بیجنگ، شایان، شنگھائی کے لیے پروازیں آپریٹ کرے گا، چینی شہر چنڈو کے لیے بھی اجازت نامہ طلب کررکھا ہے،…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور نفرت انگیز تقاریر کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، دہشت گردوں کو نشان عبرت بنانے کیلئے قومی ایکشن پلان کا مکمل نفاذ ضروری ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی، چاروں صوبائی وزرائے اعلی اور وفاقی وزراء بھی شریک ہیں، اور حالیہ پشاور واقعے اور افغانستان کی صورتحال پر بات ہوئی، جبکہ اجلاس میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں عدم شرکت کے معاملے پر ممکنہ ردعمل…

Read More

کیف: (ویب ڈیسک) یوکرین سے شہریوں کے محفوظ انخلا تک روس کی محدود جنگ بندی کی پیشکش یوکرین نے مسترد کردی ہے۔ نیویارک پوسٹ کے مطابق یوکرین نے شہریوں کے انخلا کی پیشکش کو غیراخلاقی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ انخلا کے راستے شہریوں کو روس یا اس کے اتحادی ملک بیلاروس کی طرف لے جائیں گے۔ روس نے یوکرین کے بڑے شہروں کیف، ماریوپول، خارکیف اور سومی کیلئے محدود جنگ بندی کا اعلان کیا تھا تاکہ شہریوں کو انخلا کی اجازت دی جاسکے۔ تاہم یوکرین کی نائب وزیر اعظم ایرینا ویریشچک نے اس پیشکش کو مسترد کر…

Read More

راملہ: (ویب ڈیسک) بھارت کے فلسطین کے لیے خصوصی ایلچی موکل آریہ اپنے دفتر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلسطین میں بھارت کے خصوصی ایلچی موکل آریہ نے گزشتہ برس ہی اپنی ذمہ داریاں سنبھالی تھیں اور ان کا دفتر راملہ میں تھا تاہم آج 36 سالہ موکل آریہ اپنے دفتر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ بھارت کے نوجوان سفارت کار کی موت کی وجہ کا تاحال تعین نہیں کیا جا سکا ہے۔ عملہ جب دفتر پہنچا تو وہ مردہ حالت میں زمین پر گرے ہوئے تھے۔ لاش کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔…

Read More

ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی وڈ کی اسٹار اداکارہ عالیہ بھٹ نے فلم ’گنگوبائی کاٹھیا واڑی‘ میں کام کرنے کا کتنا معاوضہ لیا سامنے آگیا۔ بالی وڈ کی نئی ہٹ فلم ’گنگوبائی کاٹھیا واڑی‘ کی ہیروئن عالیہ بھٹ نے فلم میں کام کرنے کے لئے 20 کروڑ روپے کی خطیر رقم لی تھی۔بھارتی میڈیا رپوٹس کے مطابق ’گنگوبائی کاٹھیا واڑی ‘ کی باکس آفس پرکامیابی کے بعد عالیہ بھٹ اپنے معاوضے میں مزید اضافہ کرسکتی ہیں۔ اداکارہ عالیہ بھٹ نے فلم میں گنگوبائی کا کردار ادا کیا ہے جو 1960 کی دہائی میں ممبئی کے ریڈ لائٹ ایریا کماٹھی پورہ کی…

Read More

ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی وڈ کے مشہوراداکار نصیرالدین شاہ نے کہا ہے کہ پاکستانی دوستوں اور مداحوں سے جلد ملاقات کی امید ہے۔ نصیرالدین شاہ کا کراچی لٹریچرفیسٹیول میں آن لائن گفتگوکرتے ہوئے کہنا تھا کہ اللہ نے چاہا توجلد پاکستان میں موجود دوستوں اورمداحوں سے ملاقات ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ صرف اداکار ہی نہیں بلکہ ہرشخص ہیرو بننا چاہتا ہے لیکن دنیا کوصرف اچھا کام یاد رہتا ہے۔ نصیرالدین شاہ کا مزید کہنا تھا کہ اداکاری کے شعبے اورادب کا ایک دوسرے سے رابطہ ضروری ہے۔ مرزا غالب اورفیض احمد فیض جیسے شاعروں نے میرے تخلیقی سفرمیں اہم…

Read More

ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی وڈ کے اداکار شاہد کپورنے کہا ہے کہ وہ اداکاری نہیں چھوڑرہے۔ بھارتی میڈیا کوانٹرویو میں بالی وڈ کے اداکار شاہد کپورکا کہنا تھا کہ وہ فلموں کا ہدایت کار بننے کے لئے اداکاری چھوڑنے کا اراد ہ نہیں رکھتے۔ شاہد کپورکا مزید کہنا تھا کہ ہدایتکاری ایک مکمل کام ہے جس کے لئے بہت وقت درکار ہوتا ہے جو اداکاری کے ساتھ ممکن نہیں۔اداکاری کے شعبے میں بھی ابھی نئی چیزیں سیکھ رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اپنے والد پنکج کپورکے برعکس مجھ میں اچھا رائٹربننے کی صلاحیت نہیں۔ ہدایتکاری اوررائٹنگ دونوں بہت وقت…

Read More