اہم خبریں

لاہور (خصوصی رپورٹ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے خواجہ سراﺅں کو شناختی کارڈ جاری نہ کرنے کا نوٹس لے لیا ہے۔ خواجہ سراﺅں کوشناختی کارڈجاری نہ کرنے کیخلاف ازخود نوٹس کی سماعت کل ہوگی۔ عیدکے موقع پر پرفاﺅنٹین…

پشاور‘ نوشہرہ‘ بنوں (خصوصی رپورٹ) 2 عیدیں منانے کی روایت برقرار‘ پشاور کی مشہور مسجد قاسم علی خان کی جانب سے چاند نظر آنے اور جمعہ کو عید کے اعلان کے بعد خیبرپختونخوا کے صدر مقام پشاور سمیت نوشہرہ اور…

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ایک رپورٹ پیش کی ہے جس میں 122 کاغذات نامزدگیوں کے حوالے سے آگاہ کیا گیا ہے ان کے امیدوار دوہری شہریت کے حامل ہیں۔ایف آئی…

لاہور(ویب ڈیسک)سابق کپتان پاکستانی کرکٹ ٹیم محمدحفیظ کا کہنا ہے کہ بچے میرے لیے انویسٹمنٹ ہیں،جتنادے سکوں کم ہے،بحیثیت والدبچوں کوتعلیم یافتہ،اچھاشہری اوربہترین مسلمان بناناہے۔ فادرزڈے کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے سابق کپتان پاکستانی کرکٹ ٹیم محمدحفیظ کا…

لاہور(ویب ڈیسک) عید کے دوسرے ہی چیف جسٹس آف پاکستان میاں محمد ثاقب نثار نے خواجہ سراو¿ں کے شناختی کارڈکے حصول کی مشکلات کاازخودنوٹس لیتے ہوئے تمام اداروں کے متعلقہ حکام کوکل طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ازخود نو ٹس کی…

لندن، لاہور، اسلام آباد، کراچی، راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک+ نیوز ایجنسیاں) بیگم کلثوم نواز کی حالت تشویشناک ہے، سابق وزیراعظم اہلیہ کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئے، حسین نواز بھی نواز شریف کے ہمراہ ہیں۔ہسپتال ذرائع کے مطابق، بیگم کلثوم نواز…

گوجرانوالہ(اے این این ) بالی وڈ کے مشہور گلوکار شیری مان پی ٹی آئی کے امیدوار کی انتخابی مہم چلانے کیلئے میدان میں آگئے اورپی ٹی آئی کے حلقہ پی پی53 سے امیدوار جمال ناصر چیمہ کی کامیابی کے حوالے…

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب سن عسکری عید لاہورمیں منائیں گے ، اور چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ بھی کرینگے، تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے عید کا دن بے سہارا بچوں کیساتھ وقت گزارنے اور لاہور…