لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل فائیو کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل کالم نگار میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ نگار ناصر نقوی نے کہا ہے کہ جمہوری عمل مکمل ہونے کی سب سے زیادہ خوشی فوج کو ہوئی کیونکہ ماضی میں…
اہم خبریں
لاہور(نیوزایجنسیاں) اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سہولت کاری کے ملزم ناصر جمشید کے کیس میں محمد نواز پی سی بی کی جانب سے بطور گواہ ٹریبیونل کے سامنے پیش ہو گئے۔نواز نے ٹریبیونل کو بتایا کہ بکی نے رابطہ کیا تھا…
اسلام آباد(ویب ڈیسک)مذہبی جماعتوں کے سیاسی اتحاد متحدہ مجلس عمل ( ایم ایم اے) نے آئندہ انتخابات کے لیے انتخابی منشور کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمن نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق،لیاقت بلوچ اور دیگر…
لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان ریلویز نے عیدالفطر کے موقع پر 5 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔پاکستان ریلوے نے عید الفطر کے پر±مسرت موقع پر پردیسیوں کی گھروں کو واپسی پر ا?سانی کے لیے اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ریلوے…
اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیف جسٹس نے لاہور میں طالبہ خدیجہ صدیقی کو چاقو کے وار سے زخمی کرنے کے ملزم کی رہائی کا نوٹس لے لیا۔خدیجہ صدیقی کو زخمی کرنے کے ملزم شاہ حسین کو گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے رہا…
لاہور(ویب ڈیسک)محکمہ موسمیات نے پنجاب میں پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔ شدید گرمی سے ستائے پنجاب کے باسیوں کے لئے خوشی کی خبر ہے کہ محکمہ موسمیات نے پنجاب میں بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔محکمہ…
راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہناہےکہ نوجوانوں میں اعلیٰ تکنیکی مہارت کے لیے پہلی ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے قیام کا خواب پورا ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت…
لاہور (ویب ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملے کے ملزم کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملہ کیس کی سماعت جسٹس سردار احمد نعیم کی عدالت…
ؑلاہو ر (ویب ڈیسک)رمضان کے بابرکت مہینے کا مطلب صرف بھوکے رہنا اور کھانا نہ کھانے ہی نہیں بلکہ اس مہینے میں دوسروں کا احساس کرنا، برائی سے دور رہنا اور بہت سی نیکیاں کرنا بھی شامل ہیں۔ان سب میں…
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے مشیر عون چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ ریحام خان نے ان کے سامنے علیم خان نے اپنی فلم کے لیےایک کروڑ روپے مانگے۔ریحام خان کی متنازع کتاب سے متعلق…
