انٹر نیشنل

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی محکمہ ریلوے کو درپیش مالی مشکلات کی وجہ ماہرین اقتصادیات بدانتظامی کو قراردیتے ہیں لیکن بھارتی ریلوے کو ایک اور ہی طرح کی پریشانی کا سامنا ہے جو اس کے لیے ہرسال لاکھوں روپے نقصان کی…

آکلینڈ: (ویب ڈیسک)اس وقت دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں ہے جو ماحولیاتی آلودگی کا شکار نہ ہو، ایسے میں اس سے بچاو¿ کے لیے نیوزی لینڈ میں تازہ ہوا ہی فروخت کے لیے پیش کردی گئی۔نیوزی لینڈ کے دارالحکومت…

نئی دہلی(اے این این)امریکی پابندیاں،پاکستان اور چین کے تحفظات مسترد،بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی اور روس کے صدر ولادی میر پوتن کے درمیان خطرناک طیارہ شکن نظام ایس 400 کی خریداری سمیت دفاعی، تجارتی اور خلائی تحقیق سے متعلق معاہدوں پر…

کابل(آن لائن) معروف مذہبی رہنماء مولانا طارق جمیل سے افغان کرکٹرز کی ملاقات پر افغانستان میں کئی افرادنے ہنگامہ برپا کردیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دنیا بھر میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والے یو ٹیوب چینل پر ایک ویڈیو…

ریاض(ویب ڈیسک)سعودی عرب اپنی دفاعی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے جنوبی افریقہ کی اسلحہ بنانے کی اہم کمپنی ڈینیل سے خریداری کے لیے مذاکرات کر رہا اور معاہدے کے لیے پرامید ہے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب…

سری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے بھارت نواز سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس کے دو کارکنوں کو قتل اور ایک کو زخمی کر دیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نامعلوم مسلح افراد…

کانگو (ویب ڈیسک)دنیا کا سب سے معتبر ایوارڈ دینے والی سویڈن کی سویڈش اکیڈمی آف نوبل پرائز نے ‘امن کا انعام’ کئی سال تک ریپ کا نشانہ بننے والی عراقی لڑکی سمیت ریپ کے خلاف ا?واز اٹھانے والے افریقی سماجی…

جکارتہ(ویب ڈیسک) ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی اہلیہ روسما منصور پر کرپشن اسکینڈل میں فرد جرم عائد کردی گئی جن پر منی لانڈرنگ سمیت 17 الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ کرپشن اسکینڈل میں روسما منصور سخت سیکیورٹی میں…