انٹر نیشنل

امریکی( ویب ڈیسک ) رواں ماہ 4 اکتوبر کو امریکی نشریاتی ادارے ‘بلوم برگ’ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ چین انتہائی چھوٹی چپ کے ذریعے امریکی کمپیوٹرز کی جاسوسی کر رہا ہے۔خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’…

سری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں 13 سال بعد بلدیاتی انتخابات آج ہو رہے ہیں جسے غیور کشمیری عوام نے بائیکاٹ کر کے مسترد کردیا ہے۔ کشمیری میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں آج 13 سال بعد ہونے والے بلدیاتی…

روم(ویب ڈیسک) اٹلی نے کہا ہے کہ اگر جرمنی نے مہاجرین کے گروپ کو بھیجا تو جواباً ہم جرمنی کے لیے اپنے تمام ہوائی اڈوں کو بند کردیں گے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مہاجرین کے تبادلے پر اٹلی…

یروشلم(ویب ڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس پر قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کے ماہی گیروں کے لیے مچھلیاں پکڑنے کے مقرر کردہ رقبے میں مزید کمی کردی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے اپنے ظالمانہ فیصلے سے غزہ…

واشنگٹن(ویب ڈیسک)بین الاقوامی ادارے پیو ریسرچ سینٹر کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ امریکا 17 سال بعد بھی افغانستان میں مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ پیو ریسرچ سینٹر نے افغانستان میں امریکی کی جنگ سے متعلق سروے…

لندن(ویب ڈیسک)آپ سوچیں رہے ہوں گے کہ برطانیہ میں ان دنوں سیاست دان یورپی یونین سے نکلنے کے مسئلے پر اتنے پھنسے ہوئے ہیں کہ کسی اور چیز کے بارے میں سوچ نہیں رہے ہیں۔تاہم رواں ہفتے برطانیہ کی دو…

اترپردیش(ویب ڈیسک)آپ کا نام کیا ہے؟ ’میرا نام اختر علی ہے۔‘ 64 سالہ اختر علی شاید بھول گئے تھے کہ باغ پت کے بدرکھا نامی گاو¿ں میں وہ دو اکتوبر کو ہندو مذہب اختیار کر چکے ہیں۔ اچانک انھیں یاد…