انٹر نیشنل

ٹوکیو(ویب ڈیسک )جاپان میں 6.9 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے جب کہ حکام کی جانب سے جاری کی گئی سونامی کی وارننگ واپس لے لی گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے…

کھٹمنڈو ۔ (ویب ڈیسک) نیپال نے بھارت تعاون کے ساتھ ایکسپریس کی تعمیر کا معاہدہ منسوخ کر دیا ۔غیر ملکی ذرائع کے مطابق نیپالی حکومت نے بھارت کی معاونت سے ایک ارب ڈالر کی لاگت سے کھٹمنڈو سے بھارتی سرحد…

نئی دہلی( ویب ڈیسک ) بھارتی فضائیہ پاکستانی شاہینوں کی نقل کرنے میں ناکام ¾پائلٹ ہائی وے کورن وے ہی نہ بنا سکے۔پاک فضائیہ نے گزشتہ ماہ ملک بھرمیں جنگی مشقیں کی تھیں جن میں موٹرویز پر ہنگامی لینڈنگ بھی…

برلن (ویب ڈیسک)پناہ گزینوں کے امریکا آمد کے سخت مخالف نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اپنے دادا کے بارے میں انکشاف ہو اہے کہ انہیں جرمنی سے بے دخل کیا گیا تھا ۔ایک جرمن اخبار نے ڈونلڈ ٹرمپ کے…

نئی دہلی (آئی این پی) بھارت نے اسلامی اسکالر ذاکر نائیک کی تنظیم اسلامی ریسرچ فاونڈیشن پر پابندی کے بعد ادارے کی ویب سائٹ بھی بند کردی ، تنظیم کی سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر پابندی کیلئے این ائی…

راولاکوٹ  (ویب ڈیسک) بھارت اشتعال انگیزی سے باز نہ آیا تو کشمیر کوبھارتی فوج کا قبرستان بنادیں گے ، شہداءکی قربانیوں کو کسی طور رائیگاںنہیں جانے دیں گے اور کشمیر کی آزادی تک جدوجہد جاری رکھیں گے ، اقوام متحدہ…

دبئی (ویب ڈیسک)دبئی میں برطانوی خاتون کو کچھ نوجوانوں نے مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا جس پر خاتون پولیس کے پاس اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی کی رپورٹ درج کروانے گئی تاہم پولیس نے رپورٹ درج کروانے کے…

نیویارک (سپیشل رپورٹر سے) امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیہ ٹرمپ اور بیٹے بیرن ٹرمپ وائٹ ہاو¿س کے مکین ہونے کے باوجود وائٹ ہاو¿س سے باہر رہیں گے۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق امریکہ کے نومنتخب صدر…