پاکستان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے دور میں سابق اسپیکر کی جانب سے کی گئی بھرتیوں کے بارے رپورٹ طلب کرلی۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سابق سپیکر اسد…

لاہور: (ویب ڈیسک) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب کا الیکشن ہوا ہی نہیں، عثمان بزدار آج بھی وزیراعلی ہیں، پنجاب اسمبلی میں حملہ شہباز اور حمزہ نے کروایا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی…

پشاور: (ویب ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے مالم جبہ سے متعلق انکوائری کیس ختم کر دیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں مالم جبہ، بلین ٹری سونامی، بینک آف خیبرانکوائری کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس روح الامین اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل دو…

لاہور: (ویب ڈیسک) وزارت ماحولیاتی تبدیلی نے تمام صوبوں کو ہیٹ ویو کا باضابطہ الرٹ جاری کر دیا. وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان کا کہنا ہے کہ دنیا سمیت جنوبی ایشیا کو اس سال شدید گرمی کا سامنا ہے۔قبل…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے پی ٹی آئی ،مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی دور کے امریکہ دورے کی تفصیلات شئیر کردیں۔ سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے نواز شریف، آصف زرداری اور عمران…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مہنگائی، لوڈشیڈنگ کا خاتمہ اور معیشت کی روانی پر جنگی بنیادوں پر کام جاری ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ…

لاہور: (ویب ڈیسک) بلال صدیق کمیانہ کو سی سی پی او لاہور تعینات کردیا گیا۔ چیف سیکرٹری کامران علی افضل نے بلال صدیق کمیانہ کو سی سی پی او تعینات کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا۔ ترجمان لاہور پولیس کے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے نور عالم خان نااہلی ریفرنس کے دائرہ اختیار پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 20 منحرف ارکان قومی اسمبلی کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس کی سماعت…

لاہور: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے صوبائی ارکان اسمبلی نے حمزہ شہباز کے حلف سے متعلق فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل لاہور ہائیکورٹ میں دائر کر دی۔ تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سبطین خان اور راجہ بشارت سمیت 17 ارکان…