پاکستان

لاہور: (ویب ڈیسک) سیشن عدالت نے بشیر میمن کو منی لانڈرنگ سمیت تین مقدمات میں بے قصور قرار دے دیا۔ بشیر میمن کے وکلا نے عبوری ضمانت کی درخواستیں واپس لے لیں۔ سیشن عدالت نے ایف آئی اے سے استفسار…

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک کے متعدد علاقوں میں ایندھن کی قلت کی خبریں مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی ضروریات پوری کرنے کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی ‘مناسب’ مقدار دستیاب ہے۔ترجمان اوگرا کا کہنا…

امریکا کے بڑے تھنک ٹینک ’بروکنگس‘ نے امریکی صدر جو بائیڈن پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کر کے پاکستان کے ساتھ امریکا کے تعلقات کو دوبارہ درست کریں۔ رپورٹ کے مطابق رپورٹ…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم ممالک کے سفیروں کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا اور اس موقع پر کہا کہ غربت کے خاتمے کیلئے مشترکہ کاوشیں کرنا ہوں گی، مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں مظالم ڈھائے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف کے تین روزہ دورہ سعودی عرب کی تیاریاں جاری ہیں اور ابتدائی فہرست کے مطابق وزیراعظم کے دورے میں اتحادی جماعتوں کے قائدین سمیت کُل 53 ارکان شامل ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شبلی فراز نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کے دورے میں وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ان کے خاندان کے 16 افراد بھی جائیں گے۔ اپنی ٹوئٹ…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ منحرف اراکین کو فوری طور پر نا اہل کیا جائے۔ سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ لوگوں نے قومی اور…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مؤقف پر ڈٹے رہنے پر چیف الیکشن کمشنر ستائش کے مستحق ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ متنازع سے آئینی کردار میں منتقلی پر تمام…