لاہور(صباح نیوز) نجی اسکول میں معاشرتی علوم کی کتاب میں موجود نقشے میں آزاد کشمیر کو بھارت کا حصہ ظاہر کیا گیا ہے۔ میڈیار پورٹس کے مطابق لاہور کے نجی اسکول میں متنازعہ کتاب پڑھائے جانے کا انکشاف ہوا ہے،…
پاکستان
سیالکوٹ(بیورورپورٹ)تھانہ کینٹ کے علاقہ بھوتھ میں سسرالیوں کے تشدد اور مار پیٹ سے دلبرداشتہ ہو کر حاملہ خاتون نے آگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کے علاقہ بھوتھ محلہ باغ والا میں 8ماہ…
لاہور (آن لائن) برابری پارٹی کے سربراہ اور گلوکار جواد احمد کے کاغذات نامزدگی اعتراض لگا کر واپس کر دئیے گئے ہیں برابری پارٹی کے سربراہ اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کیلئے اپنے متعلقہ ریٹرنگ آفیسر کے روبرو پیش ہوئے…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پرمشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ میری بہت دلی خواہش ہے کہ پانی کا مسئلہ حل…
لاہور(پ ر)کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹر ز (سی پی این ای)کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور روزنامہ لیڈر کے چیف ایڈیٹر علی احمد ڈھلوں کی طرف سے سی پی این ای اے صدر عارف نظامی،عہدیداران وممبران سمیت سنیئر صحافیوں…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) طاقتور انسان وہ نہیں جو غصے میں دوسروں کا گریباں چاک کرے بلکہ طاقتور وہ ہے جو اپنے غصے پر قابو پائے۔ چینل ۵ کے پروگرام ”مرحبا رمضان“ میں گفتگو کرتے ہوئے علامہ ضیاءاللہ بخاری نے کہا…
لاہور (چینل ۵ رپورٹ) خبریں گروپ کے چیف ایڈیٹر ضیاشاہد نے اپنے پروگرام ”ضیاشاہد کے ساتھ“ میں سیاست کے کھیل سے باخبر کچھ حلقوں کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان…
کوئٹہ(ویب ڈیسک) علاو¿ الدین مری نے نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گورنر ہاو¿س میں تقریب حلف برداری ہوئی جس میں گورنر بلوچستان سمیت اعلی حکام و سیاسی رہنماو¿ں نے شرکت کی۔گورنر…
اسلام آباد(ویب ڈیسک)احتساب عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ ججوں کونظربند کرنے، 12 مئی کا واقعہ ، دوبارآئین توڑنے، بگٹی قتل کیس میں بھی پرویزمشرف شامل ہے، کس آئین کے تحت مشرف کواجازت…
کالاباغ (ویب ڈیسک) نواب آف کالاباغ ملک وحید خان نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے مقابلہ میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ ملک وحید خان نے حلقہ این اے 71(موجودہ این اے 95)میں 2013ءمیں عمران خان کی…
