لاہور (شعےب بھٹی ) صوبائی دارلحکومت میں ”سےا سی آشےر باد“سے تعےنا تی حاصل کر نے والے اےس اےچ او نے بھی سابق حکومت کے ساتھ اپنی تعےنا تی کی پا نچ سالہ مدت پو ر ی کر لی ہے…
پاکستان
جتوئی (عبدالرحمان آسی سے) خون سفید ہو گیا جائیداد کا تنازعہ چھوٹے بھائی نے تشدد کر کے حقیقی بڑے بھائی کی ٹانگ توڑ دی اور تین روز کمرہ میں محبوس رکھا۔ سالہ اور دوسرا بھائی محبوس متاثرہ محمد غزالی کو…
لاہور (فورم،طیب سندھو، عکاسی عمرفاروق) ن لیگ قبضہ مافیہ جماعت ہے۔یہ کاروباری لوگ ہیں اپنی خوشحالی کے لیے کوشاں ہے۔ (ان کا عوام کی خوشحالی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔صوبہ میں بنانے والے سو فیصد منصوبے ن لیگ اور ان…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قرآن مجید کی اتنی صدیوں سے حفاظت ایک زندہ معجزہ ہے چینل ۵ کے پروگرام مرحبا رمضان“ میں علامہ سید ضیاءاللہ بخاری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرمایا بے شک…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کالم نگار میاں حبیب نے کہا ہے کہ تمام مسائل حل ہو سکتے ہیں اصل بات نیت کی ہے چینل ۵ کے پروگرام ”کالم نگار“ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بدقسمتی ہے ہمارے حکمرانوں…
اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو 13جون کو لاہور رجسٹری میں طلب کرلیاجبکہ سابق صدر کے کاغذات نامزدگی کی وصولی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ درخواست کے حتمی فیصلے سے ان…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پرمشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ سب ے اہم بات یہ ہے کہ گزشتہ دو سال…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایڈیٹر خبریں گروپ آف نیوز پیپرز اور سی ای او چینل ۵ امتنان شاہد نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم بہت ضروری ٹاسک ہے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ پاکستان انڈس کمیشن کو کبھی…
راولپنڈی(ویب ڈیسک)راولپنڈی حلقہ این اے 59 سے (ن) لیگ کے رہنما انجینئر قمر الاسلام نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ہیں۔ این اے 59 سے چوہدری نثارعلی خان بھی الیکشن لڑ رہے ہیں۔مسلم لیگ کے رہنما انجینئر قمر الاسلام نے…
بنی گالہ(ویب ڈیسک)اپنے بیان میں عمران خان نے ملک بھر میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتہائی شدید موسم میں عوام کو بجلی کی عدم دستیابی سراسر ظلم ہے، رمضان المبارک میں…
