کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کیا سرپرائز دیں گے اس کے لئے انتظار کرنا ہوگا۔کراچی میں مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو…
پاکستان
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، خصوصی رپورٹ) حساس ادارے کا ڈیفنس فیز8 میں انور مجید کے گھر پر چھاپہ، چھاپے کے دوران گھر میں مبینہ طورپر چھپایا گیا اسلحہ اور گولیاں برآمد کرلی گئیں۔ ذرائع کے مطابق گھر پر موجود دو سکیورٹی…
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ ) پاکستان نے چین سے سمندری پانی سے نمک ختم کے طریقہ کار کی جدید ٹیکنالوجی حاصل کر لی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دنیا کے متعدد ممالک سمندری پانی…
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) سال 2016ء پاکستان کی دفاعی و عسکری لحاظ سے بھرپور کامیابیوں کا سال رہا آپریشن ضرب عضب کی شاندار کامیابیوں کو دنیا بھر میں سراہا اور تسلیم کیا گیا۔ پاک افغان سرحدی علاقے سے دہشت گردوں…
کراچی(خصوصی رپورٹ) مشیراطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ہماری مفاہمت نواز شریف کے ساتھ نہیں جمہوریت کے ساتھ ہے ، مسلم لیگ (ن)عقل کے اندھوں اورتنگ نظروں کی جماعت ہے ،آصف زرداری کے ملک واپس آنے سے…
اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی) وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کپتان اپنے لوگوں کو گنوارہے ہیں، جبکہ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کس کس کو اپنی پارٹی سے نکالیں گے، مریم اورنگزیب کا یوم…
لاہور، کراچی، فیصل آباد، اسلام آباد( نمائند گان) بانی پاکستان و بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا 140واں یوم ولادت آج (اتوار کو ) ملک بھر میں قومی جذبے سے منایا جارہا ہے۔اس موقع پر تمام بڑے…
لاہور ( این این آئی، آن لائن)نامزد چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ عدلیہ پر کوئی دبا ﺅنہیں ہوگا ،تمام فیصلے میرٹ پر کیے جائیں گے اور شفافیت کی جانب کوئی بھی…
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے چائنہ رےلوے نورےنکو کے جنرل منےجر زوپےنگ فی کی قےادت مےں وفد نے ملاقات کی، ملاقات مےں اورنج لائن مےٹروٹرےن کے منصوبے پر پےش رفت اور دےگر امور کے حوالے…
اسلام آباد (ویب ڈیسک)چوہدری نثار نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سوالوں کے جواب میں کہا کہ کوئٹہ کمیشن کا جواب سپریم کورٹ میں دونگا ،زرداری سے متعلق پوچھے گئے سوا ل میں انہوں نے کہا کہ زرداری کسی مفاہمت…
