پاکستانی شوبز انڈسٹری کےناموراداکار فوادخان اورمقبول اداکارہ عائزہ خان پہلی مرتبہ ایک ساتھ اسکرین شیئر کرنےجارہےہیں،دونوں فنکاروں کےپہلےمشترکہ پراجیکٹ سےمتعلق اہم تفصیلات بھی سامنےآچکی ہیں۔ دعوی سامنے آیا ہے کہ فواد خان اور عائزہ خان دونوں جلد ہی ہدایت کار…
شوبز
بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے سابق باڈی گارڈ یاسین خان نے سپر اسٹار کے ساتھ رہ کر گزرنے والی زندگی سے متعلق حقائق بتائے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ انٹرویو کے دوران یاسین نے بتایا کہ…
(ویب ڈیسک)معروف ماڈل و اداکار ہ کرن اشفاق نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکارہ صبا قمر کی بہت بڑی مداح ہیں۔ کرن اشفاق نے ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی، پروگرام کے…
معروف اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن ٹاکر ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانتوں میں 20 اپریل تک توسیع کردی گئی۔ اسپیشل جج سینٹرل ہمایوں دلاور نے کیس پر سماعت کی، دوران سماعت ایف آئی اے نے…
نامور بھارتی کامیڈین سمے رائنا نے اپنے حالیہ اسٹینڈ اپ میں لیجنڈری بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کو روسٹ کیا تھا جس پر ان کے بیٹے سمیت دیگر شخصیات کی جانب سے کامیڈین کے خلاف آواز اٹھائی جارہی ہے۔ بھارت…
پاکستانی اداکارہ اور میزبان فضا علی حالیہ وائرل آن ایئر لمحے پر ہونے والی تنقید کے بعد سامنے آ گئیں اور اپنے مؤقف کی وضاحت کی ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے اس غیر اخلاقی کلپ پر مختلف حلقوں…
(ویب ڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی نے اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں کا ایک مشکل واقعہ یاد کرتے ہوئے بتایا ہے کہ میں شوٹنگ کے دوران جلنے کے باوجود کام جاری رکھے ہوئے تھی۔ حال ہی میں…
بھارتی لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے 92 سال کی عمر میں چل بسیں۔ بیٹا آنند بھوسلے کے مطابق آشا بھوسلے کی آخری رسومات کل شام کو ادا کی جائیں گی۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ آشا بھوسلے سینے…
پاکستان کے سینئر اداکار علی طاہر نے کہا ہےکہ دوسری شادی کرکے مرد کی زندگی بھی مشکل میں آجاتی ہے اس کیلئے بھی یہ آسان نہیں ہوتا۔ حال ہی میں اداکار علی طاہر نے ایک نجی ٹی وی کے چینل سے…
مزاح کی دُنیا کے بادشاہ معروف کامیڈین مستانہ کوبچھڑے 15برس بیت گئے،وہ 11اپریل2011ء کووفات پاگئے تھے۔ 1954ء کوگوجرانوالہ میں پیدا ہو نے والے مستانہ کا اصل نام مرتضٰیٰ حسن تھا ، سکول کے زمانے میں ہی ڈرامو ں میں حصہ…
