لاہور(شوبزڈےسک) گلوکارہ سائرہ نسےم نے کہاہے کہ موسیقی انسان کے ذہن پرگہرااثرکرتی ہے اگرسرسچے ہوں تودل گائیکی کی جانب خودمتوجہ ہونے لگتاہے۔اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ پاکستان میں گلوکاروں نے اپنی محنت سے دنیابھرمیں اپنامقام بنایاہے ہماری عوام اپنے…
شوبز
ممبئی (شوبزڈےسک ) بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت اور سارہ علی خان فلم ”کیدارناتھ“ کی عکسبندی دوبارہ اپریل میں شروع کریں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشانت سنگھ راجپوت اور سارہ علی خان فلم ”کیدارناتھ“ کی عکسبندی دوبارہ اپریل…
لاہور (شوبزڈےسک) سےنئر اداکار عرفان کھوسٹ کی ٹی وی ڈرامہ مصروفےات مےں زبردست اضافہ ،بےک وقت ان کی چار ڈرامہ سےرےلز مختلف نجی ٹی وی چےنلز سے آن اےئر ہیں جن میں ڈرامہ سےرےل آخری سٹےشن ، نورالعےن ، بےلا…
ممبئی(شوبزڈےسک) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن ”فیمینا“ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریہ رائے بچن میگزین ”فیمینا“ کے نئے شمارے کے سر ورق کی زینت بن گئیں ، معروف جریدے نے 2018ء کی…
لاہور(شوبزڈےسک)اداکارہ ہماعلی نے بتایا کہ مقابلے کی فضا ضرور ہونی چاہیے اس سے کام میں بہتری آتی ہے میں نے اس تھیٹر میں عوام کے دل جیتے ہیں اُمید ہے کہ نیا ڈرامہ بھی شائقین کو بہت پسند آئے گا…
لاہور (شوبزڈےسک) گلوکارہ شبنم مجےد کے صاحبزادے مومن علی نے پہلی مرتبہ نجی ٹی وی چےنل کے شو مےں اپنی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ تفصےلات کے مطابق گلوکارہ شبنم مجےد کے کمسن صاحبزادے مومن علی نے نجی ٹی وی چےنل…
ممبئی (شوبزڈےسک) بالی وڈ اداکار نصیر الدین شاہ نے کہا ہے کہ دستاویزی فلموں سے معاشرے میں تبدیلی لائی جا سکتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نصیر الدین شاہ نیانڈین ڈاکومنٹری فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں گفتگو کرتے…
لاہور(شوبزڈےسک) اداکارہ لےلیٰ نے کہاہے کہ مجھے فلاپ کہنے والے خود کام مانگتے پھررہے ہےں ‘مےں نے کبھی کسی کے خلاف سازش نہےں کی لیکن بعض لوگ مجھے ناکام اور فلاپ اداکارہ ثابت کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہےں ۔…
ممبئی(ویب ڈیسک )نامور بالی ووڈ اداکار عرفان خان نے اپنی بیماری ظاہر کردی ان کا کہنا ہے کہ انہیں نیورو اینڈو کرائن ٹیومر نامی بیماری ہوئی ہے۔گزشتہ ہفتے اداکار عرفان خان نے ٹوئٹر پر اپنی بیماری کی اطلاع دیتے ہوئے…
ہانگ کانگ (ویب ڈیسک)پاکستانی فلم نگری بھی رفتہ رفتہ بین الاقوامی سطح پر کامیابی حاصل کرنے کے لیے گامزن ہے اور اب پہلی مرتبہ ہانگ کانگ میں پاکستانی فلم ’چلے تھے ساتھ‘ کی نمائش کی جائے گی۔فلم ’چلے تھے ساتھ‘…
