لاہور(شوبز ڈیسک) ٹی وی کی نامور اداکارہ و ماڈل مہوش حےات نے کہا ہے کہ ترقی اور خوشحالی پڑھے لکھے معاشرے سے ہی ممکن ہے’تعلےم کے شعور سے باعزت معاشرے بنتے ہےں اور تعلےم کی کمی سے معاشروں کے اندر…
شوبز
ممبئی(شوبز ڈیسک) فلموں میں دادی نانی اور ماں کا بہترین کردار ادا کرنے والی بھارتی اداکارہ شمی 89 برس کی عمر میں چل بسیں۔ اداکارہ شمی کا حقیقی نام نرگس ربادی تھا لیکن انہیں فلم نگری میں ” شمی آنٹی“…
ممبئی (ویب ڈیسک )کہا جاتا ہے کہ پیار کرنے کی قیمت بھی چکانی پڑتی ہے، اور اس قول کی سچائی ہم زیادہ تر فلموں میں بھی دیکھتے ہیں، جن میں ہیروز کو اپنی محبت کے لیے بہت کچھ کھونا پڑتا…
لاہور (ویب ڈیسک)اداکارہ سری دیوی کی موت پر جہاں کئی فلموں کی نمائش و شوٹنگ مؤخر کردی گئی تھی۔وہیں اب شوبز کے کئی اہم ایونٹ بھی منسوخ کیے جانے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔اور اس حوالے سے اہم خبر یہ…
فرانس (ویب ڈیسک)اکیڈمی ایوارڈ 2018 میں فلم’ تھری بل بورڈز ا?و¿ٹ سائیڈ ابنگ میسوری‘ کے لیے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیتنے والی اداکارہ ’ فرانسس میکڈورمنڈ‘ کا چوری ہونے والا ایوارڈ پولیس نے برا?مد کرلیا۔ا?سکر ایوارڈ کی تقریب گزشتہ دنوں…
لاہور(ویب ڈیسک)جلد ہی آنے والی فلم ’دل جنگلی‘ میں ایکشن میں نظر آنے والی اداکارہ تپسی پنو نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کیریئر کے آغاز میں انتہائی بے وقوفانہ اسباب کے باعث مسترد کیا گیا۔’جڑواں 2‘ میں اپنی اداکاری…
لاہور (ویب ڈیسک) اطلاعات ہیں کہ ایک بار پھر بولی وڈ بار بی ڈول کترینہ کیف ا?نے والی رومانٹک ڈانس فلم میں ایک پاکستانی لڑکی کا کردار ادا کریں گی۔ساتھ ہی اس فلم میں سلمان خان کو نہ صرف شادی…
لاہور (شوبز ڈیسک ) عالمگیر شہرت یافتہ گلوکار مہدی حسن کے صاحبزادے آصف مہدی گردوں کے مرض میں مبتلا ہونے کے باعث شدید علیل۔ ڈی جی پِلاک نے ان کے لئے مدد کی سمری سیکرٹری انفارمیشن کو بھیجی جس کی…
اسلام آباد(شوبز ڈیسک)پاکستان فلم انڈسٹری کو سینکڑوں مشہور گیت دینے والی مالا بیگم کی (آج)28ویں برسی منائی جارہی ہے ۔”غِم دل کو ان آنکھوں سے چھلک جانا بھی آتا ہے “جیسے متعدد لازوال گیتوں کو اپنی آواز سے امر کرنے…
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ ورسٹائل اداکارہ ریچا چڈا اس وقت سے رومانوی حوالے سے خبروں کی توجہ کا مرکز ہیں، جب انہوں نے گزشتہ برس اداکار علی فضل سے تعلقات کا اعتراف کیا تھا۔گزشتہ برس کے وسط میں اپنی کامیڈی…
