لاہور (ویب ڈیسک) 48 ویں سالانہ فلم فیسٹیول میں 80 سے زائد ممالک کی 200فلمیں نمائش کیلئے کی گئیںجن میں 120 بیٹس پر منٹ کو بیسٹ فلم کا ایوارڈ دیا گیا جبکہ امیتابھ بچن کو ”انڈین فلم پر سنالٹی آف…
شوبز
لاہور: (ویب ڈیسک) جب سے شہزادے ہیری اور میگھن مارکل نے اپنی منگنی کا اعلان کیا ہے دنیا بھر کے لوگوں کی دلچسپی ان کی شادی میں بڑھ گئی ہے۔ آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ میگھن مارکل…
ممبئی : ( ویب ڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری اورادے چوپڑا نے طویل عرصے تک رہنے والی قربتوں کے بعد تقریباً ایک سال پہلے ایک دوسرے سے کنارہ کشی اختیارکرلی تھی تاہم دونوں کے درمیان…
کراچی : ( ویب ڈیسک ) ’میرے بابا‘ نامی یہ گانا سید ذیشان نے ڈائیریکٹ کیا، جبکہ اس کی کمپوزیشن کاشان اڈمانی نے کی ہے۔ بابر نے اس سے قبل کئی نعتیں بھی ریکارڈ کروائیں جن میں تیری چوکھٹ پے…
بالی وڈ فلم ‘(ویب ڈیسک ) دنگل’ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی فاطمہ ثنائ کو مداحوں نے خوبرو اداکارہ کترینہ کیف کی جھلک قرار دے دیا۔اداکارہ فاطمہ ثناءاپنی تصاویر اکثر و بیشتر انسٹاگرام پر مداحوں سے شیئر کرتی رہتی…
لاہور (ویب ڈیسک) گارڈن ٹاﺅن پولیس نے اداکارہ شین کے بیوٹی پارلر پر چھاپہ مار کر ۵ لڑکیوں سمیت ۹ افراد کو مشکوک حالت میں گرفتار کر لیا۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ شین اور ان کی والدہ…
ممبئی (شوبزڈےسک)بالی وڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ فنکار مسلسل دباو¿ کی زندگی گزارتے ہیں۔ ان پر ہر وقت مکمل اور اچھا دکھائی دینے کا دباو¿ ہوتا ہے اور ساتھ ساتھ انہوں نے اپنا ایک صحت…
ممبئی (شوبزڈےسک) بالی وڈ اداکار شاہد کپور 10 سال بعد ہدایتکار امتیاز علی کی نئی فلم میں دوبارہ جلوہ گر ہوں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار شاہد کپور 2007 ءمیں ہدایتکار امتیاز علی کی فلم ”جب وی میٹ…
ممبئی(شوبزڈےسک)بالی ووڈ ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون کے انسٹا گرام پر مداحوں کی تعداد 2 کروڑ سے زائد ہوگئی جس کے بعد اداکارہ ایشیا کی پہلی خاتون بن گئی ہیں جن کے انسٹا گرام پر سب سے زیادہ فالوورز ہیں۔دور حاضر…
ممبئی ( شوبزڈےسک )بالی وڈ اداکار ہ پریانکا چوپڑا کی نہ صرف بالی وڈ بلکہ ہالی وڈ میں بھی دوستیاں مشہور ہیں۔ دیسی گرل پریانکا چوپڑا کی ہالی وڈ دوستوں میں اداکارہ میگھن مارکل بھی شامل ہیں جن کی گزشتہ…
