watermelon

نیویارک (خصوصی رپورٹ) امریکی ماہرین نے تربوز کو وزن کو کم کرنے میں معاون قرار دے دیا۔ امریکی ہاورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق تربوز میں وافر مقدار میں اہم غذائی اجزا سیٹر ولائن اور امینو ایسڈ پائے جاتے ہیں…