اسلام آباد (آ ئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کےملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اورطاہر القادی کو ملاقات کی دعوت دی ، دونوں رہنماوںکے درمیان ملاقات15 جون کو ہو گی۔منگل کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں دونوں رہنماں نے ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے عوامی تحریک کے سربراہ طاہرا لقادری سے پاناما کیس کی تازہ ترین صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیاہے۔ڈاکٹر طاہر القادی نے شیخ رشید کو لاہور آمد پر ملاقات کی دعوت بھی دی جو انہوں نے قبول کر لی ہے۔ دونوں رہنماوں کی ملاقات15 جون کو ہو گی۔
بریکنگ نیوز
- غزہ پر اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق، محکمہ صحت
- برطانیہ میں ریپ اور انسانی اسمگلنگ کے نئے مقدمات کے بعد ٹیٹ برادران میامی میں گرفتار۔
- ایران کے صوبہ خوزستان میں 5.0 شدت کا زلزلہ۔
- امریکی فوج کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف حملوں کا آٹھوی رات کا مرحلہ مکمل ہو گیا۔
- این سی سی آئی اے کا نورین نیازی کو نوٹس جاری
- پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع کے لیے سیلابی الرٹ جاری کر دیا۔
- ماشربُرم چوٹی سر کرنے کے دوران چیک کوہ پیما ہلاک
- میکسیکو کے ساحل پر 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ پیدا ہوگیا
- ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں
- دی ایلڈرز کا انتباہ: اسرائیل فلسطین کو مٹانے کی کوشش کر رہا ہے، فوری اقدام کا مطالبہ
- وینزویلا نے زلزلہ بحالی کے لیے آئی ایم ایف سے 346 ملین ڈالر حاصل کر لیے
- اردن کی فوج کا دعویٰ: فضائی دفاعی نظام نے 10 ایرانی میزائل مار گرائے
- ایران کے شہر جاسک میں بجلی کی تنصیبات اور ڈی سیلینیشن (سمندری پانی میٹھا کرنے) کے پمپ نشانہ بن گئے
- کویت اور بحرین میں چوتھی بار فضائی حملے کے سائرن بج اٹھے
- ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا بحرین کے فضائی اڈے اور کویت کی بندرگاہ پر حملے کا دعویٰ
- غزہ میں شائقین نے ارجنٹینا کی فتح کا جشن منایا، میسی کی قیادت میں ٹیم ورلڈ کپ فائنل میں
- گلگت بلتستان کو پاکستان کا پانچواں آئینی صوبہ بنانے کی قرارداد منظور۔
- بی ٹی ایس، شکیرا اور جسٹن بیبر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل ہاف ٹائم شو میں پرفارم کریں گے۔
- اینڈی برنہم برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما مقرر۔
- ایران نے قطر میں امریکی العدید ایئر بیس پر حملے کا دعویٰ کر دیا۔
