Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایرانی وزیر خارجہ: جہاز پر یوکرینی حملہ بغیر جواب نہیں رہے گا
    • امریکی سیاستدان نے ٹرمپ کی امارات، سعودی عرب اور قطر سے قربت کا مبینہ راز فاش کر دیا
    • 82 کلوگرام وزن اٹھا کر میرابائی چانو نے کامن ویلتھ گیمز کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا
    • مریم محمود یوئیفا ویمنز چیمپئنز لیگ میں کھیلنے والی پہلی پاکستانی خاتون فٹبالر بن کر تاریخ رقم کر گئیں
    • تیل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کا خدشہ
    • امریکا کی جانب سے حملے روکنے کے بعد ایران نے جوابی کارروائی مؤخر کر دی
    • انعم عزیر نے پاکستان کی پہلی 100 کلومیٹر ماؤنٹین ٹرائل میراتھن جیت کر تاریخ رقم کر دی
    • اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں مزید کارروائی کا عندیہ
    • زخمی صحافی علاج کے لیے غزہ سے نکلنے کی جدوجہد میں مصروف
    • عبداللہ شفیق اور سعود شکیل ویسٹ انڈیز دورے کے لیے پاکستان اسکواڈ میں شامل
    • پرہلاد جوشی بھارت کے نئے وزیرِ تعلیم مقرر
    • پاکستان میں سونے کی قیمت بڑھ کر 4 لاکھ 27 ہزار روپے تک پہنچ گئی
    • کویت نے بھی سعودی عرب کی پیروی کرتے ہوئے پاکستان کو خلیجی سلامتی کا اہم شراکت دار تسلیم کر لیا
    • شاہنواز دہانی سری لنکا کے جنگلات کی سیر میں مصروف
    • جنوب مشرقی ایران میں 4.6شدت کا زلزلہ کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں
    • ہم نے ایران پر کوئی حملہ نہیں کیا: کویت
    • مودی ہار گیا GEN-Zجیت گئی
    • بھارت کی "کاکروچ” پارٹی نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا
    • قازقستان وسطی ایشیا کی پہلی ایئر ٹیکسی سروس شروع کرنے کے لیے تیار
    • آسٹرین ایئرلائنز اور آئی ٹی اے ایئرویز نے اسرائیل کے لیے پروازیں معطل کر دیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ریکارڈ ٹمپرنگ کا ذمہ دار کون؟

    By Daily Khabrainجولائی 11, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    recored
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (وقائع نگار) تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ ریکارڈ ٹمپرنگ معاملے میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار بلواسطہ مجرم ہیں کیونکہ چیئرمین ایس ای سی پی طفر حجازی نے ان کے کہنے پر ریکارڈ تبدیل کرنے کی کوشش کی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی ریکارڈ ٹمپرنگ میں ڈائریکٹ ملوث ہیں اور اسحاق ڈار بالواسطہ مجرم ہیں جنہیں اب اس کیس میں گرفتار کر لیا جائے گا۔ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الر شید نے کہا کہ بنا دھاگے کے پتنگ زیادہ دیر تک نہیں اڑ سکتی، حکمرانوں کا کھیل ختم ہو گیا، مسلم لیگ ن نے اپنی جماعت میں عمران خان پر زیادہ تنقید کے زیادہ دام کی پالیسی نافذ العمل ہے، حکمرانوں نے لیگی اراکین اور وزراءکو انکی کرپشن پر بلیک میل کر کے اپنے دفاع پر مجبور کر رکھا ہے،10جولائی گزرگئی اب قطار میں کھڑے ن لیگ کے ارکان بھی تحریک انصاف میں شامل ہونے لگیں گے۔ صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکمران اور انکے نا اہل مشیر عمران خان پر بلا جواز تنقید کر رہے ہیں کیونکہ پانا مہ دستاویزات ہم نے نہیں جاری کی تھیں یہ حکمران اب اللہ کی پکڑ میں ہیں، دھاگے کے بغیر اڑنے والی پتنگ زیادہ دیر تک ہوا میں نہیں رہتی، شریف خاندان کی گیم آور ہو چکی ہے اور اب بوکھلاہٹ میں اپنا غصہ کبھی عمران خان تو کبھی ججوں، جے آئی ٹی اور فوج نکال رہے ہیں۔ تحرےک انصاف پروفیشلز فورم کی چیئرپرسن ڈاکٹر یاسمین راشدنے کہ ہے کہ نواز شرےف جمہورےت اور ملک کے لئے خطرہ ہی نہےں بلکہ سےکورٹی رسک بن چکے ہے ، (ن) لےگ کا سےاسی جنازہ نکلنے والا ہے ، حکمران عوام سے جھوٹ بول رہے ہےں پورا شرےف خاندا ن چور اور ڈکےت ہے ، لےگی درباری دن رات ان کو بچانے مےں لگے ہوئے ہے جبکہ وہ عوام کے ٹےکسوں کے پےسوں سے تنخواہےں وصول کر تے ہےں پوری (ن) لےگ کو ڈوب کر مر جانا چاہےے ، موجودہ حکمرانوں کے دن گنے جا چکے ہے ، انہوں نے کہا کہ چور اور ڈکےت حکمرانوں کا اقتدار غروب ہونے کے قرےب ہے، (ن) لےگ نے عدلےہ پر حملہ کےا تو پی ٹی آئی کے کارکن دفاع کرےں گے ، نواز شرےف پر اےف آئی آر ہی نہےں درج ہو گی جےل بھی جائے گے اور نواز شرےف سے لوٹا ہوا پےسہ واپس دلوائےں گے۔ تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان نے جے آئی ٹی کی رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے پاکستان کی بنیاد رکھ دی گئی ہے ،ساری قوم کو مبارکباد دیتے ہیں ملک نئے سفر کا آغاز کرے گا اور اب انشاءاللہ قانون کی حکمرانی ہو گی عبدالعلیم خان نے کہا کہ بڑے بڑے دعوے کرنے والوں کے "دل کے ارماں آنسوو¿ں میں بہہ گئے "رپورٹ سے ثابت ہو گیا ہے کہ حکمران خاندان کی چوری پکڑی گئی ہے اور عمران خان سرخرو ہوئے ہیں انہوں نے کہا کہ یہ بہت بڑا المیہ ہے کہ ایسا کرپٹ خاندان 30سال حکومت کر گیا جنہوں نے قومی دولت لوٹی ،ادارے تباہ کیے اور ملک کی اعلیٰ ترین عدالتوں میں جعلی اور بوگس دستاویزات پیش کرنے سے بھی گریز نہیں کیا عبدالعلیم خان نے کہا کہ نواز شریف نے عوام کا پیسہ ہی نہیں لوٹا بلکہ اپنے ووٹروں کے اعتماد کو بھی ٹھیس پہنچائی ہے اب یہ دوبارہ کس منہ سے عوام کا سامنا کریں گے۔پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات سید صمصام علی بخار ی نے کہا کہ جے آئی ٹی رپورٹ سے کرپٹ ٹولے کی ہار اور پاکستانی عوام کی جیت ہوئی ہے ،وزیراعظم بھی ایک آف شور کمپنی کے مالک نکلے ہیں ، وہ صادق اور امین نہیں اور اقتدار کی جان چھوڑدیں، وزیراعظم کے ساتھ ساتھ ان کے چیلوں کی بھی زبانیںبند ہو چکی ہیں، وزیراعظم وزارت عظمیٰ سے فوری استعفیٰ دیں وہ اس عہدے کے اہل نہیں رہے ، مریم نوازنیلسن اور نیسکول کی مالکہ نکلی ہیں، 12 ملین درہم کی سیٹیلمنٹ بھی جھوٹی نکلی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار سیدصمصام علی بخاری نے اپنے جاری کردی بیان میںکیا ہے ،جاوید کیانی اور نیشنل بنک کے صدر کے نام ای سی ایل میںڈالنے کے ساتھ ساتھ شریف فیملی کے نام بھی ای سی ایل میںڈالیںجائیںاور ان کے ساتھ کے درباریوں پر کڑی نظر رکھی جائے۔
    تحریک انصاف

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      مریم محمود یوئیفا ویمنز چیمپئنز لیگ میں کھیلنے والی پہلی پاکستانی خاتون فٹبالر بن کر تاریخ رقم کر گئیں

      انعم عزیر نے پاکستان کی پہلی 100 کلومیٹر ماؤنٹین ٹرائل میراتھن جیت کر تاریخ رقم کر دی

      پاکستان میں سونے کی قیمت بڑھ کر 4 لاکھ 27 ہزار روپے تک پہنچ گئی

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.