Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسرائیل کے لبنان پر حملے؛ امریکا اور ایران کے درمیان آج امن معاہدہ طے پانے کا امکان
    • نئی غیر قانونی بستیوں کے خلاف احتجاج؛ اسرائیلی فورسز کی فلسطینیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ
    • سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان کیوں؟
    • اسکاٹ لینڈ نے ہیٹی کو 1-0 سے شکست دےدی
    • ویزا نہ مل سکا؛ تھامس پارٹی گھانا کا پہلا ورلڈ کپ میچ نہیں کھیل سکیں گے
    • نیتن یاہو سراسر ناکام ہیں،” اسرائیلی اپوزیشن لیڈر لاپڈ کی کڑی تنقید
    • دہلی، ہوٹل میں 3 گیس سلنڈر دھماکے
    •  ٹرین کی تاخیر پر مشتعل طلبہ کا ہنگامہ، پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی
    • تربیتی پرواز کے دوران امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
    • ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل
    • فیفا ورلڈ کپ، برازیل شکست سے بال بال بچ گیا، مراکش سے میچ ایک ایک گول سے برابر
    • فیفا ورلڈ کپ: سوئٹزر لینڈ اور قطر کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر
    • ٹرمپ کے مطابق ایران معاہدہ اتوار کو طے پانے کا امکان
    • کینسر کی مریضہ سے 27 کروڑ کا فراڈ، ن لیگی ایم پی اے ثاقب چڈھر کے خلاف 3 مقدمات درج
    • جنوبی کوریا میں احتجاج نویں روز بھی جاری، دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ
    • پہلے ونڈے میں ہندوستان نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دےدی
    • روہت شرماونڈے انٹرنیشنل کھیلنے والے معمر ترین کھلاڑی بن گئے
    • کینیڈا، بوسنیا میچ ،ہنگامہ آرائی،دو افراد گرفتار
    • ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ بیلجئیم نے پاکستان کو 1-7 سے ہرا دیا
    • فیفا ورلڈ کپ، 48 ٹیمیں ایک خواب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    طلاق کے بعد فریا ل مخدوم کی پہلی سیلفی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

    By Daily Khabrainاگست 7, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    faryal makhdoom
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور فریال مخدوم میں علیحدگی ہو چکی ، جس کے بعدفریال مخدوم نے خوب بن ٹھن کر سوشل میڈیا پر اپنی پہلی سیلفی پوسٹ کردی اور ساتھ ہی لکھا کہ ’ ہمیشہ اپنا سر اونچا رکھو‘۔تفصیلات کے مطابق باکسر عامر خان اورا ن کی سابق اہلیہ کی سوشل میڈیا پر طلاق ہو چکی ہے، جس کے بعد دنیا بھر میں اسی جوڑے کے چرچے ہیں۔ عامر خان نے سنگین الزامات لگا کر اہلیہ کو طلاق دی تو اہلیہ نے بھی ترکی بہ ترکی جواب دیا لیکن بعد میں فریال نے اپنے تمام ٹویٹس ڈیلیٹ کرکے سنیپ چیٹ پر پیغام دیا کہ ان کے اکاﺅنٹس ہیک ہوگئے تھے جس کے بعد عامر خان نے ویڈیو پیغام میں سب کچھ واضح کردیا۔اہل خانہ اور دوست احباب کی تمام کوششیں رائیگاں گئیں تو فریال مخدوم نے بھی خاموشی اختیار کرلی اور اسی خاموشی میں خوب بن ٹھن کر انسٹا گرام پر طلاق کے بعد اپنی پہلی سیلفی پوسٹ کی۔ فریال نے اس سیلفی کے ساتھ لکھا ” ہمیشہ اپنا سر اونچا رکھو“ ۔ اب ان کا یہ لکھنے کا کیا مقصد تھا یہ تو وہ اور عامر خان ہی خوب جانتے ہیں۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    اسکاٹ لینڈ نے ہیٹی کو 1-0 سے شکست دےدی

    ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل

    فیفا ورلڈ کپ، برازیل شکست سے بال بال بچ گیا، مراکش سے میچ ایک ایک گول سے برابر

    تازہ ترین

    سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان کیوں؟

    اسکاٹ لینڈ نے ہیٹی کو 1-0 سے شکست دےدی

    دہلی، ہوٹل میں 3 گیس سلنڈر دھماکے

     ٹرین کی تاخیر پر مشتعل طلبہ کا ہنگامہ، پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    تربیتی پرواز کے دوران امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.