Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لیونل میسی دو ورلڈ کپ میں 7 گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گیٗے
    • روبوٹ فٹبال ورلڈ کپ جنوبی کوریا میں شروع
    • پولش کوہ پیما نے نانگا پربت بغیر آکسیجن سر کر کے اسکیئنگ میں تاریخ رقم کر دی
    • جرمنی نے جولین ناگلسمن کو برطرف کر دیا، جرگن کلپ کا اگلا کوچ بننے کا ممکنہ امکان
    • بابر اعظم کی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی میں ممکنہ واپسی
    • پیٹرول 1.97 روپے سستا ہو کر 297.53 روپے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت برقرار
    • ایران میں مرحوم سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی رسمی تقریبات کا آغاز
    • حوثی گروپ کی ایران فلائٹ کشیدگی پر سعودی ایئرپورٹس اور اہم انفراسٹرکچر کو دھمکی
    • پنجاب میں نہروں سے پلاسٹک کچرا صاف کرنے والی پاکستان کی پہلی اسکیمنگ بوٹ کا آغاز
    • زیادہ مانگ کے باعث سونی نے ڈسک ڈرائیو کی خریداری ایک فی آرڈر تک محدود کر دی۔
    • وزیراعظم پاکستان،فیلڈ مارشل عاصم منیر، بلاول بھٹو کی ایت اللہ خامنہ ای کے نمازہ جنازہ میں شرکت
    • طوفان مایساک چین کے ہینان سے ٹکرا گیا، سفری خدمات معطل
    • ہماری خوشی کی دعا کریں” — عامر خان نے تیسری شادی اور تاریخ کا اعلان کر دیا
    • کرسٹیانو رونالڈو 2026 ورلڈ کپ کے بعد ریٹائر ہو سکتے ہیں، بہن کا دعویٰ
    • حکومت نے ایم ایل ون ریلوے منصوبہ سی پیک سے خارج کر دیا
    • حکومت نے پاسپورٹ ہوم ڈلیوری سروس شروع کر دی
    • برطانیہ نے اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس کا ایوی ایشن سیکیورٹی جائزہ مکمل کر لیا
    • ٹرمپ انتظامیہ: آئی سی سی کو امریکی شہریوں پر کوئی دائرہ اختیار حاصل نہیں
    • اسپین کے سینٹی کازورلا نے فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • ٹرمپ: امریکا نے آبنائے ہرمز آپریشنز سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ روکا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ”بورڈ کا پیٹرن ان چیف “ غیر سیاسی ہونا چاہیے

    By Daily Khabrainاگست 8, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Shehryar-KHan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(نیوزایجنسیاں)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سبکدوش ہونے والے چیئرمین شہریارخان کا کہنا ہے کہ ان کی ذاتی رائے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کا پیٹرن ان چیف غیرسیاسی شخصیت کو ہونا چاہیے کیونکہ سیاسی لیڈر کا کچھ پتہ نہیں کہ وہ کس طرف رخ کر لیتے ہیں اور وہ اپنے لوگوں کا تقرر کرتے ہیں جو کرکٹ کے لیے اچھا نہیں ہے۔یاد رہے کہ شہریارخان پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین کی حیثیت سے تین سالہ مدت مکمل ہونے کے بعد سبکدوش ہوگئے ہیں اور 9 اگست کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیرمین کا انتخاب عمل میں آئے گا۔شہریارخان نے بی بی سی اردو کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن ان چیف پہلے صدر ہوا کرتے تھے بعد میں وزیراعظم پیٹرن ان چیف بن گئے تاہم اس تبدیلی سے انھیں اپنے فرائض انجام دینے میں کوئی فرق نہیں پڑا۔شہریارخان کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف جو پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن ان چیف بھی تھے، خود کرکٹ کے شوقین تھے اور فرسٹ کلاس کرکٹ کھیل چکے تھے تاہم ذاتی طور پر وہ یہ سمجھتے ہیں کہ پیٹرن ان چیف کسی غیرسیاسی شخصیت کو ہی ہونا چاہیے۔اس سوال پر کہ غیرسیاسی شخصیت یعنی صدر کا دوبارہ پیٹرن ان چیف ہونا کس طرح ممکن ہے، شہریارخان نے جواب دیا کہ یہ اسی صورت میں ممکن ہے کہ آئین میں تبدیلی کی جائے تو پیٹرن ان چیف بھی دوبارہ صدر مملکت بن جائیں گے لیکن آئین بدلنا بھی بڑی بات ہے۔شہریارخان نے کہا کہ انہیں اپنے موجودہ دور کے مقابلے میں سابقہ دور میں فیصلے کرنے کے سلسلے میں زیادہ آسانی تھی کیونکہ اس وقت کلچر مختلف تھا جبکہ موجودہ دور میں نئے آئین کے تحت وہ بورڈ آف گورنرز اور مختلف کمیٹیوں کی بات سننے کے پابند رہے۔شہریارخان نے اس تاثر کو غلط قرار دیا کہ نجم سیٹھی کے ساتھ ان کے اختلافات رہے۔انہوں نے کہا کہ نجم سیٹھی اور وہ ایک پیج پر تھے۔ ان کے مطابق بعض جگہ تھوڑا سا اختلاف ہوتا تھا اس سے زیادہ نہیں۔شہریارخان نے کہا کہ ہم دونوں نے مل کر کام کیا۔ پاکستان سپر لیگ میں نجم سیٹھی آگے تھے جبکہ دوسری باتوں میں وہ (شہریارخان) آگے رہے۔ یہ درست نہیں کہ پالیسیوں پر دونوں میں اختلاف تھا، جو بھی تھوڑا بہت اختلاف ہوتا تھا مل کر سلجھا دیتے تھے۔

    شہریارخان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے تین سالہ دور سے مطمئن ہیں۔ وہ جب چیئرمین بنے تھے اس وقت چیئرمین شپ کا معاملہ عدالت میں تھا لیکن وہ جتنا عرصہ بھی بورڈ میں رہے اس دوران کرکٹ بورڈ میں استحکام رہا۔

    تسلسل رہا بورڈ کی مالی پوزیشن بھی ٹھیک ہوگئی اور کوئی بھی بڑا سکینڈل سامنے نہیں آیا۔شہریارخان کا کہنا ہے کہ انہیں بھارت سے دو طرفہ سیریز نہ ہونے کا افسوس ہے جس کے لیے انہوں نے ہرممکن کوشش کی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لیونل میسی دو ورلڈ کپ میں 7 گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گیٗے

      روبوٹ فٹبال ورلڈ کپ جنوبی کوریا میں شروع

      جرمنی نے جولین ناگلسمن کو برطرف کر دیا، جرگن کلپ کا اگلا کوچ بننے کا ممکنہ امکان

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.