Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لیونل میسی دو ورلڈ کپ میں 7 گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گیٗے
    • روبوٹ فٹبال ورلڈ کپ جنوبی کوریا میں شروع
    • پولش کوہ پیما نے نانگا پربت بغیر آکسیجن سر کر کے اسکیئنگ میں تاریخ رقم کر دی
    • جرمنی نے جولین ناگلسمن کو برطرف کر دیا، جرگن کلپ کا اگلا کوچ بننے کا ممکنہ امکان
    • بابر اعظم کی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی میں ممکنہ واپسی
    • پیٹرول 1.97 روپے سستا ہو کر 297.53 روپے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت برقرار
    • ایران میں مرحوم سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی رسمی تقریبات کا آغاز
    • حوثی گروپ کی ایران فلائٹ کشیدگی پر سعودی ایئرپورٹس اور اہم انفراسٹرکچر کو دھمکی
    • پنجاب میں نہروں سے پلاسٹک کچرا صاف کرنے والی پاکستان کی پہلی اسکیمنگ بوٹ کا آغاز
    • زیادہ مانگ کے باعث سونی نے ڈسک ڈرائیو کی خریداری ایک فی آرڈر تک محدود کر دی۔
    • وزیراعظم پاکستان،فیلڈ مارشل عاصم منیر، بلاول بھٹو کی ایت اللہ خامنہ ای کے نمازہ جنازہ میں شرکت
    • طوفان مایساک چین کے ہینان سے ٹکرا گیا، سفری خدمات معطل
    • ہماری خوشی کی دعا کریں” — عامر خان نے تیسری شادی اور تاریخ کا اعلان کر دیا
    • کرسٹیانو رونالڈو 2026 ورلڈ کپ کے بعد ریٹائر ہو سکتے ہیں، بہن کا دعویٰ
    • حکومت نے ایم ایل ون ریلوے منصوبہ سی پیک سے خارج کر دیا
    • حکومت نے پاسپورٹ ہوم ڈلیوری سروس شروع کر دی
    • برطانیہ نے اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس کا ایوی ایشن سیکیورٹی جائزہ مکمل کر لیا
    • ٹرمپ انتظامیہ: آئی سی سی کو امریکی شہریوں پر کوئی دائرہ اختیار حاصل نہیں
    • اسپین کے سینٹی کازورلا نے فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • ٹرمپ: امریکا نے آبنائے ہرمز آپریشنز سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ روکا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نان گورننگ بورڈ نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

    By Daily Khabrainاگست 8, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    pcb
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے نان کرکٹر گورننگ بورڈ نے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ نجم سیٹھی اسی بورڈ کے ذریعہ 9 اگست کو شہریار خان کے جانشین بنیں گے۔پی سی بی کا نیا گورننگ بورڈ نے ذمہ داریاں سنبھالی لی ہیں جس میں کوئی کرکٹر شامل نہیں ہے۔ سابقہ دور میں اس صورتحال پر تنقید کے بعد مدثر نذر کی زیرنگرانی کرکٹ کمیٹی قائم کردی گئی جس کے ممبران میں اقبال قاسم، ندیم خان اور ویمن کرکٹر عروج ممتاز شامل تھیں۔ایک سال میں کمیٹی کے 2 ہی اجلاس ہوسکے۔ یہی نہیں نان کرکٹرشکیل شیخ کی سربراہی میں ڈومیسٹک افیئرز کمیٹی بھی قائم ہوئی۔ فرسٹ کلاس کرکٹ میں ڈرافٹنگ کی تجویزبھی اسی کمیٹی نے پیش کی جس نے ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذر کو بھی اعتماد میں نہیں لیا۔ نئے گورننگ بورڈ میں 4 ریجن اور 4 ڈیپارٹمنٹس کے نمائندے شامل ہیں جن میں کوئی بھی سابق کرکٹر نہیں ہے۔نجم سیٹھی اور اعجاز عارف کو سابق وزیراعظم نواز شریف نے نامزد کیا۔ اب یہی گورننگ بورڈ میں 9 اگست کو نجم سیٹھی کو شہریارخان کا جانشین منتخب کرے گا۔مصباح الحق اور یونس خان کو ریٹائرمنٹ کے بعد بورڈ میں عہدے دینے اور الوداعی تقاریب کے دعوے کئے گئے لیکن یہ محض دعوے ہی رہے ۔اور شہریار خان کے عہدے کی میعاد ختم ہوگئی۔ نجم سیٹھی نے اختیار اپنے ہاتھوں میں رکھنے کے لئے چیئرمین ایگزیکٹیو کمیٹی کے عہدے پر قبضہ کر رکھا تھا۔ ان کے پی سی بی چیئرمین بننے کے بعد ایگزیکٹیو کمیٹی کی نام نہاد سربراہی اعجاز عارف کو سونپی جاسکتی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں نجم سیٹھی کی نامزدگی کے خلاف کیس کی سماعت 10 اگست کو ہوگی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لیونل میسی دو ورلڈ کپ میں 7 گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گیٗے

      روبوٹ فٹبال ورلڈ کپ جنوبی کوریا میں شروع

      جرمنی نے جولین ناگلسمن کو برطرف کر دیا، جرگن کلپ کا اگلا کوچ بننے کا ممکنہ امکان

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.