Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جرمنی نے جولین ناگلسمن کو برطرف کر دیا، جرگن کلپ کا اگلا کوچ بننے کا ممکنہ امکان
    • بابر اعظم کی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی میں ممکنہ واپسی
    • پیٹرول 1.97 روپے سستا ہو کر 297.53 روپے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت برقرار
    • ایران میں مرحوم سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی رسمی تقریبات کا آغاز
    • حوثی گروپ کی ایران فلائٹ کشیدگی پر سعودی ایئرپورٹس اور اہم انفراسٹرکچر کو دھمکی
    • پنجاب میں نہروں سے پلاسٹک کچرا صاف کرنے والی پاکستان کی پہلی اسکیمنگ بوٹ کا آغاز
    • زیادہ مانگ کے باعث سونی نے ڈسک ڈرائیو کی خریداری ایک فی آرڈر تک محدود کر دی۔
    • وزیراعظم پاکستان،فیلڈ مارشل عاصم منیر، بلاول بھٹو کی ایت اللہ خامنہ ای کے نمازہ جنازہ میں شرکت
    • طوفان مایساک چین کے ہینان سے ٹکرا گیا، سفری خدمات معطل
    • ہماری خوشی کی دعا کریں” — عامر خان نے تیسری شادی اور تاریخ کا اعلان کر دیا
    • کرسٹیانو رونالڈو 2026 ورلڈ کپ کے بعد ریٹائر ہو سکتے ہیں، بہن کا دعویٰ
    • حکومت نے ایم ایل ون ریلوے منصوبہ سی پیک سے خارج کر دیا
    • حکومت نے پاسپورٹ ہوم ڈلیوری سروس شروع کر دی
    • برطانیہ نے اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس کا ایوی ایشن سیکیورٹی جائزہ مکمل کر لیا
    • ٹرمپ انتظامیہ: آئی سی سی کو امریکی شہریوں پر کوئی دائرہ اختیار حاصل نہیں
    • اسپین کے سینٹی کازورلا نے فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • ٹرمپ: امریکا نے آبنائے ہرمز آپریشنز سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ روکا
    • بلوچستان، ژوب کے قریب مسافر بس کھائی میں گرنے سے 40 افراد جاں بحق
    • اینڈی برنہم کی برطانیہ کی قیادت میں دفاعی منصوبوں کی مکمل فنڈنگ کا وعدہ
    • فرانس میں جون کی گرمی سے 2,025 اموات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فخر زمان کاکاﺅنٹی کیریئر شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہو گیا

    By Daily Khabrainاگست 14, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(بی این پی ) بائیں ہاتھ کے بیٹسمین فخر زمان کا انگلش کاو¿نٹی کیریئر شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہو گیا،نیشنل ٹی ٹوئنٹی ایونٹ کیلئے قومی کھلاڑیوں کی فوری طلبی راہ کی رکاوٹ بن گئی۔ اگرچہ بعض ذرائع ان خدشات کا بھی اظہار کر رہے ہیں کہ انگلینڈ میں کاو¿نٹی کرکٹ کھیلنے میں مصروف پاکستانی کھلاڑیوں کے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کھیلنے کے امکانات کم ہیں کیونکہ ان کے معاہدوں میں یہ شق موجود ہے کہ وہ صرف نیشنل ڈیوٹی کی صورت میں ہی واپس جا سکتے ہیں اور یہ بات پیش نظر رکھی جائے تو یارکشائر کی نمائندگی کرنے والے سرفراز احمد،لنکا شائر کے جنید خان اور ایسیکس کے محمد عامر وطن واپس آر ڈومیسٹک ایونٹ میں نہیں کھیل سکتے لیکن پی سی بی کی جانب سے واپسی کے احکامات نے سمرسٹ کی نمائندگی سے پہلے ہی فخر زمان کا کاو¿نٹی کیریئر انجام کو پہنچا دیا ہے۔ انگلش کاو¿نٹی سمرسٹ کے ڈائریکٹر آف کرکٹ میتھیو مینارڈ نے تصدیق کر دی ہے کہ پاکستانی بیٹسمین فخر زمان کلب جوائن نہیں کر رہے۔ ان کا یو این پی سے کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کیریبین پریمیئر لیگ اور کاو¿نٹی کرکٹ کھیلنے میں مصروف اپنے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کو وطن واپسی کی ہدایت کر دی ہے جس میں فخر زمان بھی شامل ہیں۔ میتھیو مینارڈ کے مطابق ویزے کے حصول کے بعد فخر زمان کو کورے اینڈرسن کی جگہ سنبھالنے کیلئے انگلینڈ روانہ ہونا تھا لیکن اب وہ انگلش کلب سے منسلک نہیں ہو سکیں گے اور اب سمرسٹ کو ان جیسا کوئی دوسرا کھلاڑی تلاش کرنا پڑے گا جو کلب کی ٹاپ آرڈر بیٹنگ کو سہارا دے سکے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      جرمنی نے جولین ناگلسمن کو برطرف کر دیا، جرگن کلپ کا اگلا کوچ بننے کا ممکنہ امکان

      بابر اعظم کی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی میں ممکنہ واپسی

      زیادہ مانگ کے باعث سونی نے ڈسک ڈرائیو کی خریداری ایک فی آرڈر تک محدود کر دی۔

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.